Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 22 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 319

Thread: مغز ماری سوالات

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مغز ماری سوالات

    آپ سب دوستوں کی خدمت میں دلچسپ سوالات کا ایک نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔
    اس تھریڈ میں ایسے سوالات پوچھے جائیں گے جن کے جوابات کتابوں میں اور گوگل پر نہیں ملیں گے بلکہ اپنے ذہن سے ہی سوچ کر دینے ہوں گے اس لیے اس تھریڈ کا نام ہے مغز ماری یعنی مغز ماری کرکے سوال حل کرنا ہے

    سب سے پہلے ایک آسان سوال پوچھنے لگا ہوں تڑکا لگا کے


    سوال: کل میری ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی اس کے ساتھ ایک اور آدمی بھی تھا میں نے جب اس کا تعارف پوچھا تو دوست نے بتایا کہ یہ میرا سگا بھائی ہے ۔ہم دونوں ایک ہی سال ایک ہی دن اور ایک ہی ٹائم میں پیدا ہوئے لیکن ہم جڑواں نہیں ہیں ۔یہ کیسے ممکن ہے ۔؟

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ابا جی کی دوسری بیوی کا بیٹا ہو گا

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    وہ جھوٹ بول رہا تھا۔~

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    یہ ہو سکتا ہے کہ ایک ہی سال مثلا ۹۲ میں ایک ہی دن جمعرات ایک ہی ٹائم بارہ بجے پیدا ہوئے ہوں مہینہ تو سیم نہیں ہے نا ایک بھائ ۹۲ کی جنوری اور دوسرا ۹۲ کے دسمبر میں ہوا ہو???

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    آپ سب دوستوں کی خدمت میں دلچسپ سوالات کا ایک نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔
    اس تھریڈ میں ایسے سوالات پوچھے جائیں گے جن کے جوابات کتابوں میں اور گوگل پر نہیں ملیں گے بلکہ اپنے ذہن سے ہی سوچ کر دینے ہوں گے اس لیے اس تھریڈ کا نام ہے مغز ماری یعنی مغز ماری کرکے سوال حل کرنا ہے

    سب سے پہلے ایک آسان سوال پوچھنے لگا ہوں تڑکا لگا کے


    سوال: کل میری ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی اس کے ساتھ ایک اور آدمی بھی تھا میں نے جب اس کا تعارف پوچھا تو دوست نے بتایا کہ یہ میرا سگا بھائی ہے ۔ہم دونوں ایک ہی سال ایک ہی دن اور ایک ہی ٹائم میں پیدا ہوئے لیکن ہم جڑواں نہیں ہیں ۔یہ کیسے ممکن ہے ۔؟
    دونوں میں گیارہ مہینے کا فرق ہو سکتا ہے۔ یعنی ایک بھائی جنوری کے مہینے جس دن(پورے ہفتے میں کسی دن) کو پیدا ہوا تو دوسرا اسی سال دسمبر میں اسی دن اور اسی ٹائم میں دنیا میں آیا ہو گا۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    یہ ہو سکتا ہے کہ ایک ہی سال مثلا ۹۲ میں ایک ہی دن جمعرات ایک ہی ٹائم بارہ بجے پیدا ہوئے ہوں مہینہ تو سیم نہیں ہے نا ایک بھائ ۹۲ کی جنوری اور دوسرا ۹۲ کے دسمبر میں ہوا ہو???
    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    دونوں میں گیارہ مہینے کا فرق ہو سکتا ہے۔ یعنی ایک بھائی جنوری کے مہینے جس دن(پورے ہفتے میں کسی دن) کو پیدا ہوا تو دوسرا اسی سال دسمبر میں اسی دن اور اسی ٹائم میں دنیا میں آیا ہو گا۔
    بالکل درست جواب ہے جی تڑکا لگا کے


  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    سوال : تین آدمی اور تین شیر ہیں انہوں نے دریا پار کرنا ہے کشتی صرف ایک ہے جو کہ ایک ٹائم میں دو فرد کو لے جاسکتی ہے ۔آپ انہیں دریا پار کرائیں ۔ یہ یاد رہے کہ دو شیروں کے درمیان ایک یا دو آدمی نہیں ہونے چاہیے ورنہ شیر انہیں کھا جائیں گے ۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ایک تو آپکی سگی جب لگاتی ہوں دو تین منٹ تک تو میں اور میرے بچے اسکو دیکھتے ہیں سعد کو بہت خوشی ہوتی ہے کہ اچھا ہوا بلی نے بچے کو مارا بچے نے کیوں بلی کو چماٹ لگایا تھا

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ایک تو آپکی سگی جب لگاتی ہوں دو تین منٹ تک تو میں اور میرے بچے اسکو دیکھتے ہیں سعد کو بہت خوشی ہوتی ہے کہ اچھا ہوا بلی نے بچے کو مارا بچے نے کیوں بلی کو چماٹ لگایا تھا
    ;d;d;d

    یہ تو بلی نے بدلہ لیا ہے جبکہ کچھ عرصہ پہلے میرے سگی میں ایک ککڑ کو جوان بچے پر حملہ ہوکر اسے بھاگنے پر مجبور کرتے ہوئے دیکھایا تھا تڑکا لگا کے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    پہلے دو شیر جائینگے۔ باقی رہ جائینگے ایک شیر دو بندے۔
    ایک شیر واپس آ جائے گا۔ پھر ایک شیر اور ایک آدمی جائے گا۔ باقی رہ گئے ایک آدمی ایک شیر۔ ادھر ہو جائینگے دو آدمی دو شیر۔
    پھر ایک شیر واپس آئے گا۔ اور دونوں شیر ادھر جائینگے۔ ادھر صرف ایک آدمی اور ادھر تینوں شیر اور دو آدمی ۔
    پھر دو شیر واپس آئینگے۔ اور ایک شیر اور آدمی دوسری طرف چلے جائینگے۔ ادھر رہ گیا ایک شیر ادھر تین آدمی اور دو شیر۔
    اب ایک شیر آ ئے گا اور دوسرے کو بھی لے جائے گا۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    بالکل درست جواب ہے جی تڑکا لگا کے
    بڑا دماغ گھمانے والا سوال تھا اور جواب سامنے ہی تھا، ہیں جی۔

    تینوں کے لیے پوائنٹس۔

  12. #12
    Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    92
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پہلے دو شیر جائینگے۔ باقی رہ جائینگے ایک شیر دو بندے۔
    ایک شیر واپس آ جائے گا۔ پھر ایک شیر اور ایک آدمی جائے گا۔ باقی رہ گئے ایک آدمی ایک شیر۔ ادھر ہو جائینگے دو آدمی دو شیر۔
    پھر ایک شیر واپس آئے گا۔ اور دونوں شیر ادھر جائینگے۔ ادھر صرف ایک آدمی اور ادھر تینوں شیر اور دو آدمی ۔
    پھر دو شیر واپس آئینگے۔ اور ایک شیر اور آدمی دوسری طرف چلے جائینگے۔ ادھر رہ گیا ایک شیر ادھر تین آدمی اور دو شیر۔
    اب ایک شیر آ ئے گا اور دوسرے کو بھی لے جائے گا۔

    سوال میں اتنی مغز ماری نہیں تھی جتنی جواب میں ھے
    Zindagii to bewafaa hai, eik din thukrae gi......... Maut mehbooba hai apni, saath le kar jae gi

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پہلے دو شیر جائینگے۔ باقی رہ جائینگے ایک شیر دو بندے۔
    ایک شیر واپس آ جائے گا۔ پھر ایک شیر اور ایک آدمی جائے گا۔ باقی رہ گئے ایک آدمی ایک شیر۔ ادھر ہو جائینگے دو آدمی دو شیر۔
    پھر ایک شیر واپس آئے گا۔ اور دونوں شیر ادھر جائینگے۔ ادھر صرف ایک آدمی اور ادھر تینوں شیر اور دو آدمی ۔
    پھر دو شیر واپس آئینگے۔ اور ایک شیر اور آدمی دوسری طرف چلے جائینگے۔ ادھر رہ گیا ایک شیر ادھر تین آدمی اور دو شیر۔
    اب ایک شیر آ ئے گا اور دوسرے کو بھی لے جائے گا۔
    جواب غلط ہے

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال : تین آدمی اور تین شیر ہیں انہوں نے دریا پار کرنا ہے کشتی صرف ایک ہے جو کہ ایک ٹائم میں دو فرد کو لے جاسکتی ہے ۔آپ انہیں دریا پار کرائیں ۔ یہ یاد رہے کہ دو شیروں کے درمیان ایک یا دو آدمی نہیں ہونے چاہیے ورنہ شیر انہیں کھا جائیں گے ۔
    پہلے تین شیر اور ایک آدمی جائیں گے
    پھر شیر ادھر رہ جائے گا اور تین آدمی واپس آئیں گے
    پھر تین آدمی اور دوسرا شیر جائے گا
    اور شیر ادھر رہ جائے گا
    پھر تین آدمی واپس آئیں گے
    اور تین آدمی اور ایک شیر چلا جائے گا












    ویسے اس سوال میں کچھ اور بھی تھا کہ کشتی پر صرف تین لوگ جا سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    پہلے تین شیر اور ایک آدمی جائیں گے
    پھر شیر ادھر رہ جائے گا اور تین آدمی واپس آئیں گے
    پھر تین آدمی اور دوسرا شیر جائے گا
    اور شیر ادھر رہ جائے گا
    پھر تین آدمی واپس آئیں گے
    اور تین آدمی اور ایک شیر چلا جائے گا












    ویسے اس سوال میں کچھ اور بھی تھا کہ کشتی پر صرف تین لوگ جا سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ
    کشتی میں ایک تائم میں صرف دو فرد کی گنجائش ہے

    جواب غلط ہے

Page 1 of 22 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •