Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 27 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 402

Thread: معلومات عامہ کے سوالات 4

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    معلومات عامہ کے سوالات 4

    السلام علیکم۔
    تھریڈ میں 500 سے زائد پوسٹس کی وجہ سے نیا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
    تکلیف کے لئے معذرت۔



    سوال:سورج کے اندر ہونے والے فیوژن ایکشن سے کونسے دو نیو کلیائی مل کر سب سے زیادہ انرجی پیدا کرتے ہیں؟
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    السلام علیکم۔
    تھریڈ میں 500 سے زائد پوسٹس کی وجہ سے نیا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
    تکلیف کے لئے معذرت۔



    سوال:سورج کے اندر ہونے والے فیوژن ایکشن سے کونسے دو نیو کلیائی مل کر سب سے زیادہ انرجی پیدا کرتے ہیں؟
    ایک تو کاربن ہوگیا دوسرا ہیلئیم

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    ایک تو کاربن ہوگیا دوسرا ہیلئیم
    غلط جواب
    ربِ زدنیِ علما

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    ہائیڈروجن اور ہیلیم

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    ہائیڈروجن اور ہیلیم
    جواب درست ناہیں۔۔
    بھائی جی ہیلیم تو بنتا ہے یہ بتانا ہے بناتا کون ہے~۔
    ربِ زدنیِ علما

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    ارے کسی کو جواب نہیں آتا کیا؟

    میں تو بس تکا لگا رہی ہوں۔~

    پروٹون
    نیوٹرون

  7. #7
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    deuterium اور tritium کے فیوژن سے



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    1,773
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Deuterium and positron

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    اسامہ بھائی کیا کوئی جواب ٹھیک ہے؟

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,742
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    tritium-tritium

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post


    سوال:سورج کے اندر ہونے والے فیوژن ایکشن سے کونسے دو نیو کلیائی مل کر سب سے زیادہ انرجی پیدا کرتے ہیں؟

    دو ہائیڈروجن نیوکلیائی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    عبداللہ بھائی! ایک نظر یہاں بھی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    عبداللہ بھائی! ایک نظر یہاں بھی۔
    یہ سوال اُسامہ بھائی نے کیا تھا شاید۔ وہ بھی شیری بھائی کے ساتھ ہی غائب ہیں۔
    عبدُ اللہ بھائی نے تو نیا تھریڈ بنایا نا تبھی۔۔۔~۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    ہاں یہ اسامہ بھائی کا سوال ہے۔ جواب ابھی نہیں آیا تھا اور عبداللہ بھائی نے نیا تھریڈ بنا دیا تھا۔ اسی لیے الجھن ہو رہی ہے اب۔

  15. #15
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,774
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلومات عامہ کے سوالات 4

    ایک بیرل تیل سے کتنے کیوبک فیٹ گیس کے برابر انرجی حاصل کی جا سکتی ہے۔


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 1 of 27 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •