Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 319

Thread: مغز ماری سوالات

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    سب سے پہلے وہ بکری کو لے کر جایے گا ۔۔۔پھر بکری کو دوسرے کنارے چھوڑ کر واپس آءے گا پھر پان لے کر جایے گا اور بکری واپس لے آیے گا ۔۔بکری کو ادھر چھوڑ کر شیر کو لے جایے گا ۔۔۔شیر کو دوسرے کنارے پر چھوڑ کر آیے گا اور بکری کو لے جاءے گا

    ہے نا
    بالکل جی۔ آپ کا جواب درست ہوا۔

    پوائنٹس۔

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ایک آدمی کو صرف دو نیبو کی ضرورت ہے۔ نیبو کا درخت چھ (6) دریا پار کرنے کے بعد آتا ہے۔ ہر دریا پر ایک ملاح ہے جو بغیر رشوت لئے دریا پار نہیں کرواتا۔

    وہ آدمی ہر ملاح سے یہ کہتا ہے کہ میں نیبو لینے جا رہا ہوں۔ جتنے نیبو لے کر آؤں گا اس میں سے آدھے تمہیں دوں گا۔ آدھے کے علاوہ ایک زیادہ دوں گا۔ پھر وہ اسے دریا پار کرواتے ہیں۔

    آپ یہ بتائیں کہ وہ آدمی کتنے نیبو توڑ کر لائے گا کہ سب کو دے کر اس کے پاس صرف دو نیبو بچیں گے۔

    نوٹ۔۔۔۔ کہیں بھی نیبو دو ٹکڑے نہیں ہونا چاہئے۔

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    وہ دو نیبو ہی لائے گا

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    وہ 254 نیبوں توڑے گا

    ُپہلے ملاح کو 254/2=127 اور 1 زیادہ باقی بچے 126

    ُدوسرے ملاح کو 126/2=63 اور 1
    زیادہ باقی بچے 62

    ُتیسرے ملاح کو 62/2=31 اور 1
    زیادہ باقی بچے 30

    ُچوتھے ملاح کو 30/2=15 اور 1
    زیادہ باقی بچے 14

    پانچویں ملاح کو 14/2=7 اور 1
    زیادہ باقی بچے 6

    ُچھٹے ملاح کو 6/2=3 اور 1
    زیادہ باقی بچے 2
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    بے وقوف، سبزی والے سے نیبو لے لیتا توڑنے جانے کی کیا ضرورت تھی وہ بھی چھ دریا پار کر کے،یا نیبو کے بغیر ہی کھانا کھا لیتا،خود بھی پریشان ہوا اور ہم کو بھی سوچ میں ڈال دیا کتنے توڑیں ہونگے

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ۔ وہ صرف دو لیموں لا ئے گا۔ ہر دفعہ آدھے یعنی ایک لیموں دے کر اور واپس لےگا۔ آخر میں اسکے پاس دو لیموں ہی رہیں گے۔

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by mfqadir View Post
    وہ 254 نیبوں توڑے گا

    ُپہلے ملاح کو 254/2=127 اور 1 زیادہ باقی بچے 126

    ُدوسرے ملاح کو 126/2=63 اور 1
    زیادہ باقی بچے 62

    ُتیسرے ملاح کو 62/2=31 اور 1
    زیادہ باقی بچے 30

    ُچوتھے ملاح کو 30/2=15 اور 1
    زیادہ باقی بچے 14

    پانچویں ملاح کو 14/2=7 اور 1
    زیادہ باقی بچے 6

    ُچھٹے ملاح کو 6/2=3 اور 1
    زیادہ باقی بچے 2
    آپ کا جواب درست ہے جناب۔

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ایک گوالے کے پاس 1 لیٹر دودھ تھا دوسرے کے پاس 2 لیٹر دودھ تھاـ تیسرے کے پاس 4 لیٹر دودھ تھاـ یہ سارا دودھ انہوں ایک 7 لیٹے کے برتن میں اکھٹا کر لیاـ

    آپ اس دودھ کو پھر سے الگ کریں۔

    نوٹ : انکے پاس7 لیٹر کا برتن جس میں دودھ ھے۔ اسکے علاعہ صرف 2 اور 3 لیٹر کے برتن ھیں۔
    اور دودھ ناپ کر الگ کیا جائے گا، اندازے سے نہیں۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    751
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Khusroo View Post

    پہلے 7 لیٹر والے برتن میں سے 3 لیٹر والا بھر کے نکالا پھر 3 لیٹر والے میں سے 2 لیٹر والا بھر کے نکال لیا۔۔۔۔۔۔۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    751
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by sami942 View Post
    ۔ وہ صرف دو لیموں لا ئے گا۔ ہر دفعہ آدھے یعنی ایک لیموں دے کر اور واپس لےگا۔ آخر میں اسکے پاس دو لیموں ہی رہیں گے۔
    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    وہ دو نیبو ہی لائے گا
    آپ لوگوں کا جواب اس صورت میں صیحح تھا اگر شرط یہ ہوتی کہ وہ آدمی ملاح کو آدھے لیموں دے گا اور ملاح اسے ایک لیموں واپس کر دے گاجبکہ شرط یہ تھی کہ وہ آدمی ملاح کو آدھے لیموں دے گا اور پھر ایک لیموں اور دے گا۔۔۔۔۔۔

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by افلاطون View Post
    پہلے 7 لیٹر والے برتن میں سے 3 لیٹر والا بھر کے نکالا پھر 3 لیٹر والے میں سے 2 لیٹر والا بھر کے نکال لیا۔۔۔۔۔۔۔
    میرا یہی جواب ہے۔آپ کی خاطر

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,742
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    ایک گوالے کے پاس 1 لیٹر دودھ تھا دوسرے کے پاس 2 لیٹر دودھ تھاـ تیسرے کے پاس 4 لیٹر دودھ تھاـ یہ سارا دودھ انہوں ایک 7 لیٹے کے برتن میں اکھٹا کر لیاـ

    آپ اس دودھ کو پھر سے الگ کریں۔

    نوٹ : انکے پاس7 لیٹر کا برتن جس میں دودھ ھے۔ اسکے علاعہ صرف 2 اور 3 لیٹر کے برتن ھیں۔
    اور دودھ ناپ کر الگ کیا جائے گا، اندازے سے نہیں۔
    پہلے 7 لیٹر اولے برتن سے 2 لیٹر والے برتن 2 لیٹر ہی دودھ بھریں گے اب 3 لیٹر والے برتن میں ایک لیٹر دودھ بھر لیں گے اور باقی 7 لیٹر والے برتن میں 4 لیٹر دودھ رہ جائے گا۔

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    3 لیٹر دودھ نکال کر پھر اس میں سے 2 لیٹر واپس نکال لیں گے۔۔

    تو گوالے نمبر 1 کا دودھ یعنی 1 لیٹر دودھ نکل آئے گا۔۔

    پھر 2 لیٹرکا پیمانہ موجود ہے اس سے دو لیٹر دودھ دو نمبر گوالے کو دے دیا جائے گا۔۔۔

    7 لیٹر میں سے جب 3 لیٹر نکل گیا۔۔۔

    تو باقی 4 لیٹر دودھ رہ جائے گا۔۔۔ جو کہ گوالہ نمبر 3 کو دے دیا جائے گا۔۔۔

    ویسے بچے ہوئے دودھ کو 4 لیٹر کے پیمانہ سے ناپ کر بھی دیا جاسکتا ہے،،، کیونکہ 4 لیٹر کا پیمانہ بھی موجود ہے۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by افلاطون View Post
    پہلے 7 لیٹر والے برتن میں سے 3 لیٹر والا بھر کے نکالا پھر 3 لیٹر والے میں سے 2 لیٹر والا بھر کے نکال لیا۔۔۔۔۔۔۔
    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    3 لیٹر دودھ نکال کر پھر اس میں سے 2 لیٹر واپس نکال لیں گے۔۔

    تو گوالے نمبر 1 کا دودھ یعنی 1 لیٹر دودھ نکل آئے گا۔۔

    پھر 2 لیٹرکا پیمانہ موجود ہے اس سے دو لیٹر دودھ دو نمبر گوالے کو دے دیا جائے گا۔۔۔

    7 لیٹر میں سے جب 3 لیٹر نکل گیا۔۔۔

    تو باقی 4 لیٹر دودھ رہ جائے گا۔۔۔ جو کہ گوالہ نمبر 3 کو دے دیا جائے گا۔۔۔

    ویسے بچے ہوئے دودھ کو 4 لیٹر کے پیمانہ سے ناپ کر بھی دیا جاسکتا ہے،،، کیونکہ 4 لیٹر کا پیمانہ بھی موجود ہے۔۔

    Quote Originally Posted by جگنو View Post
    میرا یہی جواب ہے۔آپ کی خاطر

    آپ لوگوں کا جواب درست ہے۔

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    بالکل جی۔ آپ کا جواب درست ہوا۔

    پوائنٹس۔
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    آپ کا جواب درست ہے جناب۔
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    آپ لوگوں کا جواب درست ہے۔
    بڑے دلچسپ سوال تھے ۔

    سوالوں پر خسرو بھائی اور آخری دو سوالوں کے درست جواب دہندگان کو بھی پوائنٹس، ہیں جی۔

Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •