Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 319

Thread: مغز ماری سوالات

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    آپ سب دوستوں کی خدمت میں دلچسپ سوالات کا ایک نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔
    اس تھریڈ میں ایسے سوالات پوچھے جائیں گے جن کے جوابات کتابوں میں اور گوگل پر نہیں ملیں گے بلکہ اپنے ذہن سے ہی سوچ کر دینے ہوں گے اس لیے اس تھریڈ کا نام ہے مغز ماری یعنی مغز ماری کرکے سوال حل کرنا ہے

    سب سے پہلے ایک آسان سوال پوچھنے لگا ہوں تڑکا لگا کے

    سوال: کل میری ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی اس کے ساتھ ایک اور آدمی بھی تھا میں نے جب اس کا تعارف پوچھا تو دوست نے بتایا کہ یہ میرا سگا بھائی ہے ۔ہم دونوں ایک ہی سال ایک ہی دن اور ایک ہی ٹائم میں پیدا ہوئے لیکن ہم جڑواں نہیں ہیں ۔یہ کیسے ممکن ہے ۔؟

    مہینہ تو ایک نہیں ناں ؟

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    پہلے دو شیر جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا پہلے کنارے پر۔۔۔ ایک شیر کو وہیں کھڑا چھوڑ کر۔۔۔
    اور پھر ایک شیر اور ایک آدمی جایں گے دوسرے کنارے کی طرف ۔۔۔ اور پیچھے دو آدمی اور ایک شیر رہ جایں گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا۔۔۔ اور ایک آدمی اور ایک شیر رہ جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو آدمی جایں گے۔۔ اور دو شیر رہ جاین گے ۔۔۔پہلے والے کنارے پر۔۔۔
    اب ادھر سے ایک شیر واپس جاے گا اور تین آدمی ہو جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    اور اس طرح تین شیر ہو جاین گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو شیر جایں گے اور ایک شیر رہ جاے گا پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھردوسرے کنارے سے ایک شیر واپس آے گا اور ایک شیر اور تین آدمی رہ جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر واپس آنے والا شیر پہلے کنارے پر کھڑے اکلوتے شیر کو لے کر دوسرے کنارے روانہ ہو جاے گا۔۔۔۔
    اور اس طرح پہنچ گئے سارے دوسرے کنارے پر کھاے کھلواے بغیر۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔???

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Aitbar View Post

    اب ادھر سے ایک شیر واپس جاے گا اور تین آدمی رہ جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    اور اس طرح تین شیر ہو جاین گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو شیر جایں گے اور ایک شیر رہ جاے گا پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھردوسرے کنارے سے ایک شیر واپس آے گا اور ایک شیر اور تین آدمی رہ جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر واپس آنے والا شیر پہلے کنارے پر کھڑے اکلوتے شیر کو لے کر دوسرے کنارے روانہ ہو جاے گا۔۔۔۔
    اور اس طرح پہنچ گئے سارے دوسرے کنارے پر کھاے کھلواے بغیر۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔???
    دو شیروں کے درمیان ایک اکیلے آدمی کا کیا بنے گا ؟

    جواب غلط ہے

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    توبہ توبہ ۔ ۔ ۔
    شرم کریں ایسی باتیں سر عام کرتے ہوئے۔
    ۔
    ۔
    ناراض نہیں ہونا، پلیز

    مہینہ تو ایک نہیں ناں ؟
    جی جی وہی تو

    اس سوال کا جواب پہلے ہی آچکا ہے تڑکا لگا کے اب دوسرا سوال حل کریں بڑے بھائی

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Aitbar View Post
    پہلے دو شیر جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا پہلے کنارے پر۔۔۔ ایک شیر کو وہیں کھڑا چھوڑ کر۔۔۔
    اور پھر ایک شیر اور ایک آدمی جایں گے دوسرے کنارے کی طرف ۔۔۔ اور پیچھے دو آدمی اور ایک شیر رہ جایں گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا۔۔۔ اور ایک آدمی اور ایک شیر رہ جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو آدمی جایں گے۔۔ اور دو شیر رہ جاین گے ۔۔۔پہلے والے کنارے پر۔۔۔
    اب ادھر سے ایک شیر واپس جاے گا اور تین آدمی ہو جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    اور اس طرح تین شیر ہو جاین گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو شیر جایں گے اور ایک شیر رہ جاے گا پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھردوسرے کنارے سے ایک شیر واپس آے گا اور ایک شیر اور تین آدمی رہ جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر واپس آنے والا شیر پہلے کنارے پر کھڑے اکلوتے شیر کو لے کر دوسرے کنارے روانہ ہو جاے گا۔۔۔۔
    اور اس طرح پہنچ گئے سارے دوسرے کنارے پر کھاے کھلواے بغیر۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔???
    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    دو شیروں کے درمیان ایک اکیلے آدمی کا کیا بنے گا ؟

    جواب غلط ہے
    دو شیرون کے درمیان اکیلا آدمی کہان ہے؟؟؟؟؟??????

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,357
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال : تین آدمی اور تین شیر ہیں انہوں نے دریا پار کرنا ہے کشتی صرف ایک ہے جو کہ ایک ٹائم میں دو فرد کو لے جاسکتی ہے ۔آپ انہیں دریا پار کرائیں ۔ یہ یاد رہے کہ دو شیروں کے درمیان ایک یا دو آدمی نہیں ہونے چاہیے ورنہ شیر انہیں کھا جائیں گے ۔
    دریا کی پہلی سائیڈ پر 3 آدمی اور 3 شیر
    سب سے پہلے 2 شیر جائیں گے اور ایک شیر دریا کی دوسری طرف اتر جائے گا اور ایک واپس آ جائے گااب واپس آ نے والے شیر تیسرے شیر کو لے کر جائے گا
    اب دریا کی پہلی طرف 3 آدمی اور دوسری طرف 3 شیر
    اب ایک شیر واپس آئے گا اور اس کی بجائے 2 آدمی جائیں گے
    اب دریا کی پہلی طرف 1 آدمی اور 1 شیر اور دریا کی دوسری طرف 2 آدمی اور دو شیر
    اب دوسری طرف سے 1 آدمی اور ایک شیر واپس آئیں گے اور 1 شیر دریا کی پہلی طرف اتر جائے گا اور اس طرف موجود آدمی کشتی میں دوسری طرف واپس جائے گا
    اب دریا کی پہلی طرف 2 شیر اور دریا کی دوسری طرف 1 شیر اور 3 آدمی اب وہ تیسرا شیر کشتی کو پہلی طرف واپس لے کر آئے گا اور باری باری دونوں شیروں کو لے جائے گا
    بے ثبات دُنیا میں, جب ثبات چاہو گے, آس ٹُوٹ جائے گی
    کچّی گولیاں کھیلو, ایک دن ٹوٹیں گی, جان چُھوٹ جائے گی

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Aitbar View Post
    پہلے دو شیر جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا پہلے کنارے پر۔۔۔ ایک شیر کو وہیں کھڑا چھوڑ کر۔۔۔
    اور پھر ایک شیر اور ایک آدمی جایں گے دوسرے کنارے کی طرف ۔۔۔ اور پیچھے دو آدمی اور ایک شیر رہ جایں گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر ایک شیر واپس آے گا۔۔۔ اور ایک آدمی اور ایک شیر رہ جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو آدمی جایں گے۔۔ اور دو شیر رہ جاین گے ۔۔۔پہلے والے کنارے پر۔۔۔
    اب ادھر سے ایک شیر واپس جاے گا اور تین آدمی ہو جاین گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    اور اس طرح تین شیر ہو جاین گے پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھر دو شیر جایں گے اور ایک شیر رہ جاے گا پہلے کنارے پر۔۔۔
    پھردوسرے کنارے سے ایک شیر واپس آے گا اور ایک شیر اور تین آدمی رہ جایں گے دوسرے کنارے پر۔۔۔
    پھر واپس آنے والا شیر پہلے کنارے پر کھڑے اکلوتے شیر کو لے کر دوسرے کنارے روانہ ہو جاے گا۔۔۔۔
    اور اس طرح پہنچ گئے سارے دوسرے کنارے پر کھاے کھلواے بغیر۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔???
    Quote Originally Posted by Aitbar View Post
    دو شیرون کے درمیان اکیلا آدمی کہان ہے؟؟؟؟؟??????
    دوسرے کنارے پر پہلے ہی ایک شیر کھڑا کردیا اور پھر ایک شیر اور ایک آدمی کو بھیج دیا ہے آپ نے اس طرح دوسرے کنارے پر ایک آدمی اور دو شیر اکٹھے ہوجائیں گے نا

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by oodas_adami View Post
    دریا کی پہلی سائیڈ پر 3 آدمی اور 3 شیر
    سب سے پہلے 2 شیر جائیں گے اور ایک شیر دریا کی دوسری طرف اتر جائے گا اور ایک واپس آ جائے گااب واپس آ نے والے شیر تیسرے شیر کو لے کر جائے گا
    اب دریا کی پہلی طرف 3 آدمی اور دوسری طرف 3 شیر
    اب ایک شیر واپس آئے گا اور اس کی بجائے 2 آدمی جائیں گے
    اب دریا کی پہلی طرف 1 آدمی اور 1 شیر اور دریا کی دوسری طرف 2 آدمی اور دو شیر
    اب دوسری طرف سے 1 آدمی اور ایک شیر واپس آئیں گے اور 1 شیر دریا کی پہلی طرف اتر جائے گا اور اس طرف موجود آدمی کشتی میں دوسری طرف واپس جائے گا
    اب دریا کی پہلی طرف 2 شیر اور دریا کی دوسری طرف 1 شیر اور 3 آدمی اب وہ تیسرا شیر کشتی کو پہلی طرف واپس لے کر آئے گا اور باری باری دونوں شیروں کو لے جائے گا
    بہت خوب اداس بھائی

    آپ کا جواب درست ہے

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    لگ گئی سمجھ کہ اکیلا آدمی کہاں ہے دو شیروں کے بیچ میں۔۔۔۔۔۔
    بڑا مشکل ہے بھئ۔۔۔ کشتی خالی تو نہیں نا آ جا سکتی؟؟

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    ;d
    میں ادھر ہی پھنسی ہوی تھی اداس بھای نے جواب بھی دے دیا۔۔
    ویلڈن بھای جی۔۔۔۔۔

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    اسی طرز کا دوسرا سوال حاضر ہے۔

    ایک آدمی کے پاس ایک شیر، ایک بکری اور ایک ٹوکری میں بہت سارا پان ہے۔
    انہیں کشتی کے ذریعے ندی پار کرنی ہے۔ کشتی پر بیک وقت آدمی کے علاوہ کسی ایک ہی چیز کو لے جایا جا سکتا ہے۔

    آپ انہیں ندی پار کروائیں۔ یاد رہے کہ بکری اور شیر اکٹھے نہیں ہونے چاہئیں ورنہ شیر بکری کو کھا جائے گا۔ اسی طرح بکری اور پان اکٹھے نہیں ہونے چاہئیں ورنہ بکری پان کھا جائے گی۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    سب سے پہلے وہ بکری کو لے کر جایے گا ۔۔۔پھر بکری کو دوسرے کنارے چھوڑ کر واپس آءے گا پھر پان لے کر جایے گا اور بکری واپس لے آیے گا ۔۔بکری کو ادھر چھوڑ کر شیر کو لے جایے گا ۔۔۔شیر کو دوسرے کنارے پر چھوڑ کر آیے گا اور بکری کو لے جاءے گا

    ہے نا

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    سب سے پہلے وہ بکری کو لے کر جایے گا ۔۔۔پھر بکری کو دوسرے کنارے چھوڑ کر واپس آءے گا پھر پان لے کر جایے گا اور بکری واپس لے آیے گا ۔۔بکری کو ادھر چھوڑ کر شیر کو لے جایے گا ۔۔۔شیر کو دوسرے کنارے پر چھوڑ کر آیے گا اور بکری کو لے جاءے گا

    ہے نا
    بلکل ٹھیک8)
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    بہت خوب اداس بھائی

    آپ کا جواب درست ہے
    یہ سوال کئی بار پڑھا پر جواب کبھی سمجھ نہیں آیا مجھے بھی۔ اچھا گھمانے والا سوال ہے، ہیں جی۔

    دونوں کے لیے پوائنٹس۔

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مغز ماری سوالات

    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    اسی طرز کا دوسرا سوال حاضر ہے۔

    ایک آدمی کے پاس ایک شیر، ایک بکری اور ایک ٹوکری میں بہت سارا پان ہے۔
    انہیں کشتی کے ذریعے ندی پار کرنی ہے۔ کشتی پر بیک وقت آدمی کے علاوہ کسی ایک ہی چیز کو لے جایا جا سکتا ہے۔

    آپ انہیں ندی پار کروائیں۔ یاد رہے کہ بکری اور شیر اکٹھے نہیں ہونے چاہئیں ورنہ شیر بکری کو کھا جائے گا۔ اسی طرح بکری اور پان اکٹھے نہیں ہونے چاہئیں ورنہ بکری پان کھا جائے گی۔
    ارے واہ آج تو چندو بھائی نظر آئے ہیں کوئز بورڈ میں، ہیں جی۔

    چندو مطلب عید کا چاند نا۔ مدت بعد تشریف آوری ہوئی ہے۔ بہتتتتت اچھا لگا اب آتے رہا کریں۔

Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •