Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 23 of 23

Thread: کوثر آپی اور آمنہ جی

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    رفعت تم بھی نا۔ ;d

    بہت مزے کی لکھی ہے یہ والی بھی۔

    پوائنٹی شاباش۔

    ویسے فوزان کا نام انقلابی رکھ دینا چاہیے یا پھر ارتقا ہیں جی۔

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    رفعت رفعت کیا غصب کا لکھا ہے سچ میں آپ نے تو حیدرآبادی اتنی اچھی طرح سے بولی ہیں کہ کیا بتاو اور ہنس ہنس کر توپیٹ دکھنے لگا ہے چلو آپ نے خیال ہی میں سہی ایک دیرینہ خواہش گھر آکر پوری کردی ۔ یہ پڑھنے کے بعد تو مجھے اپنا نام کوثر سے عاجزانہ کروانے کے لئے عرضی دے ہی دینی چاہے ہا ہا ہا۔ آپ کے ساتھ لڑکتی لبنٰی نے بھی خوب رنگ جمایا ۔ ہر لائن پر ہنسی روکے نہیں روکتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ پوانئٹی شکریہ بہنا اللہ آپ کو سدا ایسے ہی ہنستا ہنساتا رکھےآپ کی زندگی خوشیوں اور شاد مانی سے ہمیشہ پر رہے۔ آپ سب بہنوں بھائیوں کے لئے میرے دل میں بہت خاص جگہ ہے سب کے لئے ڈھیروں دعائیں۔

    اب ام فوزان جی کے سامنے کے لئے تیار رہیے گا
    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    واہ واہ جی کیا کہنے آپ بھی کمال شمال کرتئ جا رہی ہیں
    بہت خوب لکھا
    آپ کے لیے چند نقاط

    شکریہ آپی جی

    دراصل میرے انہوں کے دوست ہیں کچھ حیدآباد کے
    تو یہ گھ رپر بھی کبھی کبھار شغل کے لیے شروع ہو جاتے ہیں
    اور میری بھی ایک ملنے والی تھیں

    بس آپ کو برا نہیں لگا یہ سب سے بڑی بات ہے



    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بہت خوب لکھا رفعت ۔۔۔۔۔
    اپنے اس لکھنے کے وصف کو استعمال کیا کیجیئے نا۔۔۔۔ مجھے تو آپکی جوڑی دار بھی باکمال لگی۔۔۔۔۔۔


    شکریہ کاءنات

    آُپ کو پسند آنا مطلب کچھ صحیح ہی لکھا گیا۔۔۔
    لکھنا لکھانا بہت پہلے ہوتا تھا اب تو بہت مشکل لگتا ہے

    جوڑی دار اچھی لگی نا لیکن کب ۔۔۔۔زمین ہر گری ہوءی یا کھڑی ہوءی


    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post
    بہت ہی خوب رفعت سس۔ ثمرین کے بعد اب آپ دھماکوں پر دھماکے کیے جا رہی ہیں۔ وہ بھی حیران کن اور بہترین۔ پچھلی کہانی کے اعتراف پر کہ وہ آپ نے لکھی ہے مجھے ذرا سی حیرت ہوئی کہ آپ کی حسِ مزاح کتنی خوب ہے۔ مگر اس کہانی پر میں امید کر سکتی تھی کہ آپ اتنا اچھا لکھ سکتی ہیں۔
    کوثر آپا اور آمنہ جی سے ملنے کی ہماری بھی آرزو آپ کے توسط پوری ہو گئی اس کے لیے الگ سے ڈھیروں شکریہ۔
    ویسے کوثر آپا کا چینی والا آئیڈیا بہت پسند آیا مجھے۔ فورم کے نازک حالات اور نازک پوسٹس میں اگلی بار آزما کر دیکھوں گی۔
    یہ بھی خوب رہی کہ کوثر آپا کو لڑکی ہی بنا دیا۔ ہاہاہا یہ تو بہت خوشی کی بات ہے، کیوں کوثر آپا؟ یقیناً رفعت اور لبنٰی کی طرح آپ کو بھی کچھ لمحوں کو یقین نہیں آیا ہو گا۔
    لبنٰی نے تو خوب ہی رنگ جمایا۔ سب سے زیادہ مزا وہ لکھ کر ہنسنے پر آیا۔ ویسے آمنہ جی کے ارتقاء کی بھی خوب درگت بنائی۔ اب آمنہ جی کو بھی یقین آ جانا چاہیے کہ فورم کے لوگوں میں ارتقاء بخوبی پنپ رہا ہے۔

    بہت بہترین۔ سلسلہ جاری رکھیے گا۔ آپ کے لیے کچھ پوائنٹس۔


    ارے واہ ناعمہ کا تبصرہ

    سو ہیپی

    مجھے ناعمہ کے تبصرے بہت پسند ہیں ۔۔۔اس لیے بہت اچھا لگا پڑھ کر


    بہت شکریہ ناعمہ



    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    السلام علیکم


    تو یہ تھا وہ شاہکار جس کا اعلان کل کیا تھا تم نے رفعت۔۔۔۔ ہاہاہاہاہہا بہت بہت بہت خوب لکھا رفعت ۔۔

    مٹی کی خوشبو سونگھنے کے لئے لڑھکنا۔۔۔۔ کوثر جی کا عاجزانا پن اور ہر بار پیاری رفعت اور پیاری کمزور لبنی پڑھتی تو میرے قہقہے ابل پڑتے ہاہاہاہاہ۔ اور ان کا بار بار اندر جاکر چینی پھانکنا کمال ہے ۔۔۔ ویسے کوثر جی کتنے کلو چینی پھانکنی پڑتی ہے ایک دن میں ون اردو آنے کے لئے۔۔۔اور آپ تو اتنی ینگ ہیں اب پتا چلا ۔۔۔۔۔

    اور آمنہ جی کا ارتقاء افففف کمال کرتی ہو تم رفعت ۔۔۔ہاہاہہاہاہ اب تو آمنہ جی تمیں گزاریں گی ارتقائی عمل سے۔ اور لکھ کر ہنسناااااااا اففف میرے خدا رفعت تم واقعی میں بہت شرارتی ہو گئی ہو۔۔۔


    ہاں نا پیاری لڑھکی ہوءی لبنی

    اور ہااں اگر سچی میں آمنہ جی کو غصہ آگیا تو ؟


    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    رفعت تم بھی نا۔ ;d

    بہت مزے کی لکھی ہے یہ والی بھی۔

    پوائنٹی شاباش۔

    ویسے فوزان کا نام انقلابی رکھ دینا چاہیے یا پھر ارتقا ہیں جی۔


    شکریہ ہما

    ہاں یہ نام بھی اچھے ہیں مجھے کوءی اعتراض نہیں آ٘منہ جی سے بھی پوچھ لو۔۔۔

  3. #18
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    ;d

    بہت عمدہ رفعت۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    بہتتتت مزے کا لکھا فوزان سس کی لائینز تو کمال کی تھی بہت خوب رفعت آپی۔۔۔;d

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    ہعنی وہی پتے اور اپنے ہی دوستوں سے ملاقات والے شعر کا موقع ہو گیا ہے یہ تو۔۔۔۔۔
    یہ آپ دونوں نے کا کوئی مشترکہ جنگی مشقیں شروع کی ہیں میرے خلاف۔۔۔۔;d۔
    اب آپ بھی بلاگ بنا ہی ڈالیں اور پوائینٹس حاصل کریں۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    برا کیوں لگے گا بھلادوستی میں سب چلتا ہے ویسے بھی آپ نے کچھ کہا ہی نہیں چاہے تو کہہ بھی سکتی ہیں میری پوری اجازات ہے آزماکر دیکھے۔
    لبنٰی بہنا کے بعد پیاری رفعت اب آپ کے بلاگ کی شدت سےکمی معلوم ہورہی ہے یہ بات میں نے بھی محسوس کی ہے جب اپنابلاگ شروع ہوجاتا ہے تو خود ہی لکھنے دل مچلنے لگتا ہے اور کچھ اچھا لگنے پر شئیر کرنے کا خیال پیدا ہو جاتا ہے ۔اللہ خوش رکھے ۔۔۔۔۔


  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    ہی ہی ہی ہی بہت مزے کا ہے رفعت;d;d;d۔ تم تو بہت بڑی مزاح نگار بن چکی ہو;d۔ تمھاری تینوں تحاریر حیرت انگیز حد تک مزے کی ہیں۔ اب تمھیں آمنہ اور کوثر جی سے کون بچائے گا؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کوثر آپی اور آمنہ جی

    Bhut acha likha riffat Hyderabaddi zaban Bhut Mazah ki likay par kar Bhut maza Aaya. Zabardast

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •