Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 83 of 83

Thread: ایک مزیدار سروے

  1. #76
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    From Hafiz Usama Sat Apr 14 10:19 pm 1000. تھریڈ میں آنے کے لیئے
    یہ کیا ہوا۔۔؟
    کیسے ہوا؟???
    کیوں ہوا؟
    کب ہوا؟~
    چھوڑو
    یہ نا سوچو کیونکہ کبھی کبھی ہی ہوتا ہے ۔۔
    ہی ہی ہی
    مذاق کر رہی تھی بہتت شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔

  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    لو جی کیونکہ سب ممبران نے ایک
    ۔۔
    ۔
    ایک پوائینٹ کا انعام۔
    پلیز اب صدمے سے بے ہوش مت ہو جایئے گا
    مجھے تو عادت ہے پوائینٹس لٹانے کی۔

    مجھے وہ ایک پوائنٹ بھی "نہ" دینے کا شکریہ

  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    اسامہ بھای کنجوسی کے الزام سے باعزت بری۔۔۔۔
    مین نے صرف تھینکس ہی کیے اور ایک نہ دو پورے تھاوزنڈ پواینٹس۔۔۔۔۔۔ :O
    تھینکس بھای

  4. #79
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    بے مانگے انعام کا بہہہہت بہت شکریہ اسامہ میاں


  5. #80
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    میں نے ابھی چیک کیا تو مجھے بھی ملے ہیں کچھ پوائنٹس۔ ہیں جی۔ میں نے تو اس لیے پوسٹ نہیں کی تھی یہاں کہ بچاؤ ہو سکے ۔ میں تو پھر بھی کنجوس کہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟ تو بس میری مرضی، ہیں جی۔

    آپ کے لیے بھی پوائنٹی شاباش اس دلچسپ شامت تھریڈ پر، ہیں جی۔

  6. #81
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    مجھے وہ ایک پوائنٹ بھی "نہ" دینے کا شکریہ
    ویلکم جی ویلکم۔
    ربِ زدنیِ علما

  7. #82
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    From Hafiz Usama Sat Apr 14 10:19 pm 1000. تھریڈ میں آنے کے لیئے
    یہ کیا ہوا۔۔؟
    کیسے ہوا؟
    کیوں ہوا؟
    کب ہوا؟
    چھوڑو
    یہ نا سوچو کیونکہ کبھی کبھی ہی ہوتا ہے ۔۔
    ہی ہی ہی
    مذاق کر رہی تھی بہتت شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔


    Quote Originally Posted by Aitbar View Post
    اسامہ بھای کنجوسی کے الزام سے باعزت بری۔۔۔۔
    مین نے صرف تھینکس ہی کیے اور ایک نہ دو پورے تھاوزنڈ پواینٹس۔۔۔۔۔۔ :O
    تھینکس بھای
    اعتبار جی فائدہ کیا آپ نے تو مکھی پر مکھی مار دی

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    بے مانگے انعام کا بہہہہت بہت شکریہ اسامہ میاں
    نوازش ہے آپ کی آپی جان

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    میں نے ابھی چیک کیا تو مجھے بھی ملے ہیں کچھ پوائنٹس۔ ہیں جی۔ میں نے تو اس لیے پوسٹ نہیں کی تھی یہاں کہ بچاؤ ہو سکے ۔ میں تو پھر بھی کنجوس کہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟ تو بس میری مرضی، ہیں جی۔

    آپ کے لیے بھی پوائنٹی شاباش اس دلچسپ شامت تھریڈ پر، ہیں جی۔
    لو جی ہن کس بات پر کنجوس
    جائیں میں نی بولتا آپ سے
    ربِ زدنیِ علما

  8. #83
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post

    لو جی ہن کس بات پر کنجوس
    جائیں میں نی بولتا آپ سے
    شکر ہے ۔ ۔ ۔
    ;d;d


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •