Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 15 of 83

Thread: ایک مزیدار سروے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ایک مزیدار سروے

    السلام علیکم
    سالگرہ کا موقع ہے تو کچھ ہلا گلا ہو جائے

    چونکہ ہر کوئی مجھے کنجوس ہونے کا طعنہ دیتا ہے>۔

    اس لیئے سوچا میں بھی اپنی جیب کو تھوڑی سی ہوا لگوا لوں

    کرنا صرف اتنا ہے آپ نے کہ اپنے سے اوپر والے ممبر کی ایسی خوبی،عادت،انداز بتانا ہے جس کے بنا آپ سمجھتے ہیں یہ فورم ادھوری ہے

    یا اگر وہ ممبر نہ ہوں یا اس عادت کو ترک کر دیں تو آپ اس کو مس کریں گے۔

    مثلا" کاظمی چاچو کی حس مزاح،ساحرہ آپی کا تمکے تمکی وغیرہ وغیرہ
    چلیں جی شروع ہو جائیں سب۔

    انتباہ:مکھن کوئی نہین لگائے گا ہاں ملائی لگائی جا سکتی ہے۔ صرف سچ،سچ کے سوا کچھ نہیں

    انعامات کی برسات:
    پہلے نمبر پر آنے والی خوبی کو پورا ایک پوائنٹ انعام
    دوسرے نمبر والی کے لیئے 1000 پوائینٹ
    تیسرے نمبر والی کے لیئے 5000 پوائینٹ
    چوتھے نمبر والی کے لیئے 10000 پوائینٹ
    پانچویں نمبر والی کے لیئے 20000 پوائینٹ
    اس تھریڈ میں شرکت کرنے والوں کے لیئے 500 پوائینٹس میرے لیئے انکی طرف سے
    ربِ زدنیِ علما

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post

    ;d~
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    میں کس کا بتاوں

    کچھ نام دیں نا آپ ؟

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    میں کس کا بتاوں

    کچھ نام دیں نا آپ ؟

    riffat api ka islamic section mein sab ko sahi jawab dainy ki koshish kerna

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    شیری بھائ کا شیر مس کروں گی پہلے والا چھوٹا سمبا بھی یاد آتا ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    ;d~
    اگر دو حرف لکھ دیتیں تو ناچیز آفت ہائے نا گہانی اوہ میرا مطبل قسمت کی یاوری پر ازحد خوش و خرم ہوتا۔
    ربِ زدنیِ علما

  7. #7
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    اسامہ پاءجی کی سبز سمائیلی

  8. #8
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    اسامہ پاءجی کی سبز سمائیلی

    فارس کا یاد سے حال احوال دریافت کرنا

    ایسا ہی کرنا ہے نا اسامہ؟ اپنے سے اوپر والی پوسٹ کے ممبر کی خوبی؟

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    مونا جی کا دھڑا دھڑ سگنیچر چینج کرنا۔

    جزاک اللہ مونا جی آپ نے آ کر میری مشکل آسان کردی۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    اگر دو حرف لکھ دیتیں تو ناچیز آفت ہائے نا گہانی اوہ میرا مطبل قسمت کی یاوری پر ازحد خوش و خرم ہوتا۔

    میں نے تو آپکے پوائنٹس بچائے تھے
    ~~
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    گلیکسی کے دھماکے جو نہ ہوں تو ون اردو فورم کی کائنات جمود کا شکار ہو جائے۔

    لبنی' کی حقیقتیں جو وہ نہ بتائے تو ہم سچائی سے لا علم ہی رہ جائیں۔
    آمنہ سس کی انقلابی تحریریں

    سمارا سس کی کچھ لکھنے کی کوشش میں بہت سا مطالعہ کرنا اور کرا دینا۔

    پردیسی بھائی کے کچھ آسان سوال اور بیت بازی

    یاز بھائی کے ٹرکی سوال

    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    طالعہ سس کی کوئز بورڈ میں طالعہ آزمائی

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post

    انعامات کی برسات:
    پہلے نمبر پر آنے والی خوبی کو پورا ایک پوائنٹ انعام
    دوسرے نمبر والی کے لیئے 1000 پوائینٹ
    تیسرے نمبر والی کے لیئے 5000 پوائینٹ
    چوتھے نمبر والی کے لیئے 10000 پوائینٹ
    پانچویں نمبر والی کے لیئے 20000 پوائینٹ
    اس تھریڈ میں شرکت کرنے والوں کے لیئے 500 پوائینٹس میرے لیئے انکی طرف سے

    اسامہ بھائییییییییییییییییییییی ییییی۔۔۔۔۔۔ لوگوں یہ چھوٹا چھوٹا کچھ لکھا تھا بڑا کر دیا ہے

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post

    اسامہ بھائییییییییییییییییییییی ییییی۔۔۔۔۔۔ لوگوں یہ چھوٹا چھوٹا کچھ لکھا تھا بڑا کر دیا ہے
    لو جی اس میں غلط کیا ہے۔
    اب سب کو میں ہی دیئے جاؤں پوائینٹس>۔
    ساڑھے تین لاکھ کے بیلنس پر رحم کریں جی
    اس سالگرہ پر میں نے بمشکل ایک ڈیڑھ لاکھ پوائینٹس کمائے ہیں
    ربِ زدنیِ علما

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •