Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 6 FirstFirst ... 3456 LastLast
Results 61 to 75 of 83

Thread: ایک مزیدار سروے

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ثمرین سس کا کہنا، "سمارا تم بہت اچھی ہو"۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔

    سمارا سس کی ذو معنی باتیں۔



    واہ عبداللہ کیا دور کی لائے ہو۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #62
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ثمرین سس کا کہنا، "سمارا تم بہت اچھی ہو"۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔

    ;d;d???


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سمارا سس کی ذو معنی باتیں۔



    واہ عبداللہ کیا دور کی لائے ہو۔

    اللہ کا شکر ہے کہ آپ آئے ہو ۔ ۔ ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  4. #64
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    کاظمی انکل کا بٹیا رانی کہنا۔۔۔

  5. #65
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Mano billi ka waqt ke sath samjdar hona

  6. #66
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Zainab View Post
    Mano billi ka waqt ke sath samjdar hona
    زینب جی کی پی ایچ ڈیاں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Yaz bhai ki baikar si baatain

  8. #68
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    لو جی کیونکہ سب ممبران نے ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں گنوائی ہیں اس لیئے میں کسی کو نمبر دو،تین چار قرار نہیں دے رہا
    میرے لیئے تو سب ہی نمبر ون پر آئے ہیں
    اس لیئے تمام ممبران کے لیے جنھوں نے اس تھریڈ کی رونق بڑھائی
    پورے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔۔
    ۔
    ایک پوائینٹ کا انعام۔
    پلیز اب صدمے سے بے ہوش مت ہو جایئے گا
    مجھے تو عادت ہے پوائینٹس لٹانے کی۔
    ربِ زدنیِ علما

  9. #69
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    لو جی کیونکہ سب ممبران نے ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں گنوائی ہیں اس لیئے میں کسی کو نمبر دو،تین چار قرار نہیں دے رہا
    میرے لیئے تو سب ہی نمبر ون پر آئے ہیں
    اس لیئے تمام ممبران کے لیے جنھوں نے اس تھریڈ کی رونق بڑھائی
    پورے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔۔
    ۔
    ایک پوائینٹ کا انعام۔
    پلیز اب صدمے سے بے ہوش مت ہو جایئے گا
    مجھے تو عادت ہے پوائینٹس لٹانے کی۔
    اللہ اکبر


    اس سخاوت پر تو حاتم طاءی کی روح تڑپ رہی ہو گی

  10. #70
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    اللہ اکبر


    اس سخاوت پر تو حاتم طاءی کی روح تڑپ رہی ہو گی
    دیکھا مجھے پتا تھا سخاوت کی کوئی قدر ہی نہیں
    جلتے ہین لوگ میری سخاوت سے
    جیلس پیپلز۔
    ربِ زدنیِ علما

  11. #71
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    دیکھا مجھے پتا تھا سخاوت کی کوئی قدر ہی نہیں
    جلتے ہین لوگ میری سخاوت سے
    جیلس پیپلز۔
    ہاں نا
    جیلس ہی تو ہو رہے ہیں
    اتنی سخاوت پورے فورم پر کسی میں نہیں پاءی جاتی نا

  12. #72
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    ہاں نا
    جیلس ہی تو ہو رہے ہیں
    اتنی سخاوت پورے فورم پر کسی میں نہیں پاءی جاتی نا
    بس جی کبھی غرور نہیں کیا:۔
    ربِ زدنیِ علما

  13. #73
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    تمام شرکت کنندگان کو چند پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
    جن کو نہ ملے ہوں وہ یہاں مطلع کر دیں
    شکریہ
    ربِ زدنیِ علما

  14. #74
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    تمام شرکت کنندگان کو چند پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
    جن کو نہ ملے ہوں وہ یہاں مطلع کر دیں
    شکریہ
    جتنے پوائنٹ ملے ہیں، ان پہ مطلع تو نہیں کیا جا سکتا ہے، ہاں مقطع ضرور کیا جا سکتا ہے بلکہ مقطع کی بجائے بھی مقاطعہ پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #75
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    جتنے پوائنٹ ملے ہیں، ان پہ مطلع تو نہیں کیا جا سکتا ہے، ہاں مقطع ضرور کیا جا سکتا ہے بلکہ مقطع کی بجائے بھی مقاطعہ پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے۔

    حضور فیض گنجور آپ کے گیارہ لکھی نقاطی قلزم کے سامنے ان چند نقطوں کی چنداں اہمیت نہیں۔
    مگر اصل چیز تو وہ دریا دلی ہے جس کا مظاہرہ صدیوں بعد ہوا کرتا ہے
    اور آج وہی شُب مہورت ہے جناب عالی زی وقار وغیرہ وغیرہ
    ربِ زدنیِ علما

Page 5 of 6 FirstFirst ... 3456 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •