Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 46 to 60 of 83

Thread: ایک مزیدار سروے

  1. #46
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    کوثر آپا کی تقریبا ہر تھریڈ میں حاضری اور انتہائ محبت سے بات کرنا اور بہت پیارا حیدرآبادی اسٹائل

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    ثمرین بہت ہی نٹ کھٹ زندہ دل بہن پہلے گپ شپ میں اکثر رہا کرتی تھی مگر بہت دنوں سے غائب رہنے کے بعد دھماکےدار آمد دھماکے تھریڈ سے کی ہیں اللہ کرے کہ یہ ون اردو کو اپنے وجود سے آباد رکھے


  3. #48
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    کوثر آپی جان کی پرخلوص دعائیں
    جن کے ہم ہمیشہ منتظر رہتے ہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #49
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    عمران بھائ کی شاعری شاعری شاعری اور عمران بھائ کی سوناں

  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    نازیہ کی دھمکیاں
    طالعہ جی کے ون اردو میگ کے لئے شکرانے اور پھولوں کے گلدستے۔

  6. #51
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,638
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    پردیسی بھائی کا جمعہ کے بارے میں اکثر آج کی بات میں لکھنا اورآج کی تصویر میں آدھا حصہ تو انہیں نے آباد رکھے فوڑوز اپ لوڈ کر کر کے اور مقابلوں میں ہمیشہ زیادہ سے زیادہ نمبر لینااور پوائمٹس حاصل کرنا اور بڑی اپنائیت سے فورم کے ہر سکشن میں شریک رہنا خاص ہے اس بھائی کی عادت میں اور اس سال تو سب کے مزاج شناس اتنے اچھے تحفہ دیے ہیں سبکو کہ میں تو دیکھتے ہی رہی

    کوثر آپی جان کی پرخلوص دعائیں جن کے ہم ہمیشہ منتظر رہتے ہیں

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #52
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,638
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    عمران بھائی کے توانائی سے بھر پور ناشتے اور کھانے

    اور شاعری کا عمدہ انتخاب



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #53
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    کاظمی بھا ئی کی سبزیات اور دیگر علوم میں مہارت۔
    کش کی روزگارات کی کشمکش۔

  9. #54
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    واہ واہ یہاں تو کافی رونق لگی ہوئی تھی
    اب وہ تمام ممبران جنھوں نے یہاں قدم رنجہ فرمایا
    وہ پانچ سو پوائینٹس ڈھیلے کریں شاباش
    تاکہ انعامی رقم کا بندوبست کیا جا سکے:۔
    ربِ زدنیِ علما

  10. #55
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    واہ واہ یہاں تو کافی رونق لگی ہوئی تھی
    اب وہ تمام ممبران جنھوں نے یہاں قدم رنجہ فرمایا
    وہ پانچ سو پوائینٹس ڈھیلے کریں شاباش
    تاکہ انعامی رقم کا بندوبست کیا جا سکے:۔
    اسامہ بھاءی کی کنجوسی

  11. #56
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    اسامہ بھاءی کی کنجوسی

    جب میری ایسی خوبیاں گنوائی جائیں گی تو میں پوائینٹس کو ہوا لگواؤں گا بھلا
    ربِ زدنیِ علما

  12. #57
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    اسامہ بھائ کا کسی کو تھینکس اور پوائنٹس نہ دینا

  13. #58
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    اسامہ بھائ کا کسی کو تھینکس اور پوائنٹس نہ دینا
    اور ثمرین بٹیا کی سخاوت


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  14. #59
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    کاظمی بھائ کا اپنا پن

  15. #60
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ایک مزیدار سروے

    ثمرین سس کا کہنا، "سمارا تم بہت اچھی ہو"۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم



Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •