Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 72 of 72

Thread: دھماکے کے رزلٹ

  1. #61
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    آج کل تو " میاں " بھی "روٹی-میٹک " دستیاب ہیں ۔ ۔ ۔

    ۔
    ایف پی جی اے وغیرہ کی وجہ سے اب آن فیلڈ کسٹمائزیبل پروگریمنگ بھی ممکن ہے تو شاید اسی وجہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #62
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    اتنی اچھی فیگر ہوگئ تھی میرے پوائنٹس کی آمنہ جی کی وجہ سے
    Silver Points: 460000
    اب سب کو دوں گی تو خراب ہو جائے گی
    آمنہ بہتتتتتتتت سارا شکریہ اتنے سارے پوائنٹس کا
    زندگی میں پہلی بار اتنے سارے پوائنٹس ایک ساتھ دیکھے اپنی پروفائل میں ہی ہی ہی
    اور ایک شکایت سب سے مطلب سب سے نہیں کسی کسی سے کہ اتنی محنت کی اک گھنٹہ لگا کر رزلٹ بنایا ایک تھینکس کردو وہ بھی اس لیے نہیں کہ مجھے تھینکس کی ضرورت ہے اس لیے کہ وہاں نام آجائے تو پوائنٹس دینا آسان ہو جائے لیکن نہیں بھائ،ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر دو
    آج کم بخت ڈیسک ٹاپ بھی خودبخود مر گیا لیپ ٹاپ سے دینا کتنا مشکل ہو رہا ہے
    ویسے تو انشاء اللہ میں آج کی تاریخ میں سب کے پوائنٹس دے دوں گی لیکن اگر کل تک کسی کو نہ ملے تو بتادے کہیں کوئ غلطی سے رہ نہ جائے

  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ثمرین جی بہت بہت شکریہ پوائنٹس کے لئے۔

  4. #64
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    دھماکے کے تھریڈ میں یہ کیا دھماکہ کر دیا
    یہاں بھی شعر شاعری کا ڈنکا بجا رہے ہیں سب
    پواینٹ پواءینٹ کا شور شرابا پھیلا ہے ہر طرف
    کیوں بےچاری ثمرین کو پکا رہے ہیں سب

  5. #65
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    واہ واہ میرے دو صحیح جواب ۔۔۔
    بہت شکریہ پوائینتس کا۔۔۔۔

  6. #66
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ویری نائس تھریڈ گلیکسی
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ثمرین پوائنٹس کا بہہہت بہت شکریہ بہنا کچھ لیٹ ہوگئی کل ذرا مصروف ہوگئی تھی اس لئے آج آتے ہی آپ کے تھریڈ میں آگئی ہوں۔پھر سے ایک بار اتنے دل چسپ دھماکوں اور پوائنٹس کے لئے شکریہ ۔اللہ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر دےخوشیوں والی


  8. #68
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    ویری نائس تھریڈ گلیکسی
    جزاک اللہ ساحرہ تمہاری بہت کمی محسوس کی سالگرہ کے تھریڈز میں
    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    ثمرین پوائنٹس کا بہہہت بہت شکریہ بہنا کچھ لیٹ ہوگئی کل ذرا مصروف ہوگئی تھی اس لئے آج آتے ہی آپ کے تھریڈ میں آگئی ہوں۔پھر سے ایک بار اتنے دل چسپ دھماکوں اور پوائنٹس کے لئے شکریہ ۔اللہ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر دےخوشیوں والی
    ارے کوثرآپا بس آپکی دعاوں کی ضرورت ہے بس اسی طرح دعاوں میں خوب خوب یاد رکھیں اللہ تعالی سب دعائیں آپکے حق میں بھی پوری کرے آمین
    بہت بہت شکریہ اتنی اچھی پیاری دعاوں کے لیے

  9. #69
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    یہ صرف دھماکے کے پوائنٹس اور رزلٹ ہیں ٹوئسٹ کے رزلٹ ابھی آنے باقی ہیں

    اسکے علاوہ ۵۰۰ پوائنٹس جو میں نے سالگرہ کے موقع پر ہر حصہ لینے والے ممبر کو دینے تھے وہ بھی ساتھ میں پلس کر دئیے ہیں


    تبصرے
    کاشف بھائ اور طالعہ
    اسکے الگ سے پوائنٹس

    چونکہ کسی نے یہ بات صحیح نہیں بتائ کہ دو جوابات کے سیٹ کونسے ہیں جو ایک ہی ممبر کے ہیں تو اس لیے انعام ڈبل ہونے والا کیس ختم شکر اللہ کا

    اگر کچھ مس ہو گیا ہو تو بتا دینا بہت دھیان سے تو لکھا ہے سب کچھ ویسے،کوئ ممبرغلطی سے چھٹ گیا ہو تو وہ بھی بتادے

    فائزہ
    ایک درست جواب
    1000+500

    سمارہ
    چار جواب درست
    4000+500

    حافظ اسامہ
    تین جواب درست
    3000+500


    شیری میاں
    چار جواب درست
    4000+500

    رفعت
    دو جواب درست
    2000+500

    کوثر آپا
    چار جواب درست
    4000+500

    آمنہ جی
    تین جواب درست
    3000+500

    دلپسند بھائ
    دو جواب درست
    2000+500

    مانو
    دو جواب درست
    2000+500

    کاشف بھائ
    نے کئ بار ترمیم کی سمجھ نہیں آرہا تھا کونسے جواب درست مانوں
    پوسٹ نمبر ۲۹،۹۱،۱۳۰
    سب میں ہی
    تین جواب درست
    3000+500

    طالعہ
    چار جواب درست
    4000+500

    نازیہ بلال
    چھ جواب درست>
    6000+500
    شکر کرو ایک غلط کردیا

    فاطمہ خان
    تین جواب درست
    3000+500

    مریم
    چار جواب درست
    4000+500

    محسنہ
    چھ جواب درست>
    6000+500
    اور محسنہ نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جو جوابات کا سیٹ نہیں ہے وہ کاظمی بھائ کا ہے

    لبنی علی
    چار جواب درست
    4000+500

    رافعہ خان
    چار جواب درست
    4000+500
    رافعہ تم نے ایک جواب میں دو آپشن دئیے تھے صرف سالگرہ کی وجہ سے صحیح مان کر اسکے پوائنٹس بھی دے دئیے ہیں

    swan
    تین جواب درست
    3000+500

    پردیسی بھائ
    چھ جواب درست>
    6000+500

    حنا رضوان
    چار جواب صحیح
    4000+500

    ریحانہ
    دو جواب صحیح
    2000+500


    افففففففففففف یہ بہت مشکل کام ہے بھئ اور ابھی تو دینے بھی ہیں سب کو،کہاں ڈھونڈوں گی سب لوگ ایک چکر یہاں کا لگا لو تاکہ پوائنٹس دینا آسان ہو جائے

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔

    اور

    اتنی ٹرائیاں کرنے کے باوجود بھی۔۔۔

    صرف 3۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں ٹھیک ہے نا۔۔

    بہت انجوائے کیا نا۔۔

    اور اگر میں ایک ہفتہ غیر حاضر نہ رہتا تو اور انجوائے کرنا تھا نا۔۔

    پوائنٹس کا بہت شکریہ۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #70
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ویسے جوابات میں ہما کے
    بغیر لفٹ دئیے گزر جاوں گی
    کوثر آپا کے حیرر آبادی اسٹائل
    آمنہ جی کی پنجابی
    عمران بھائ کی شاعری
    اور کاظمی بھائ کے ٹرانزسسٹر نے بہت مروایا>
    ارے سس۔۔۔ تو انہی چھوٹی چھوٹی باتوں یا پوائنٹس سے ہی تو گیس کرنا تھا نا۔۔

    مانئے ممبر کی باریک بینی کو کہ کتنے چھوٹے چھوٹے پوائنٹس کو بھی نوٹ کیا نا۔۔۔۔

    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #71
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔

    اور

    اتنی ٹرائیاں کرنے کے باوجود بھی۔۔۔

    صرف 3۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں ٹھیک ہے نا۔۔

    بہت انجوائے کیا نا۔۔

    اور اگر میں ایک ہفتہ غیر حاضر نہ رہتا تو اور انجوائے کرنا تھا نا۔۔

    پوائنٹس کا بہت شکریہ۔۔۔
    ہاں یہ پوائنٹ ووائنٹ تو ایویں ہی تھے اصل بات تو بس مزے ہی کرنا تھا میں نے بھی عرصے بعد اتنا مزہ کیا سب لوگوں نے بہت اچھی طرح شرکت کی دل خوش ہوگیا

  12. #72
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ہاں یہ پوائنٹ ووائنٹ تو ایویں ہی تھے اصل بات تو بس مزے ہی کرنا تھا میں نے بھی عرصے بعد اتنا مزہ کیا سب لوگوں نے بہت اچھی طرح شرکت کی دل خوش ہوگیا
    جی صحیح کہا۔۔۔

    بہت مزہ آ رہا تھا سالگرہ سیلیبریٹ کرنے کا۔۔۔

    باقی کی تھریڈز پر بھی بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آئے تھے نا۔۔۔

    مگر

    کچھ ایسی مصروفیت آ گئی کہ آن لائن نا آ سکا پورا ایک ہفتہ نا۔۔

    بہرحال جتنا ٹائم بھی رہا مزہ آیا نا۔۔۔

    ایسی ہی پوائنٹس بانٹنے والی تھریڈز بناتی رہئے۔۔۔ نئے نئے آئیڈیاز لاتی رہیے۔۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •