Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 31 to 45 of 72

Thread: دھماکے کے رزلٹ

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post

    شکریہ بھائ، جی بھائ کنجوسی نہیں کررہی دیتی ہوں سب کو ہاں یہ اچھا ہوا کہ آپکی طرف سے اور پوائنٹس مل گئے جزاک اللہ

    بھئی وہ تو دوسرے تھریڈ میں حصہ لینے کی وجہ سے آپ کو پوائنٹس ملے۔۔
    اور اس تھریڈ کو اتنی خوبصورتی سے آگے بڑھانے اور اتنی محنت کرنے پر میری طرف سے آپ کے لیے مزید دس ہزار پوائنٹس بطور ہدیۂ تشکر

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    آپ کا تو پہلے ہے بینک پھٹنے کو آیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
    کچھ کریں ناں، پوائنٹس بانٹنے کا ۔ ۔ ۔
    پوائینٹ پوائینٹ کردی نی میں آپے پوائینٹ ہوئی
    دینا سب مینو پوائینٹ،مینو بانٹنے نو نہ آکھے کوئی
    ربِ زدنیِ علما

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    پوائینٹ پوائینٹ کردی نی میں آپے پوائینٹ ہوئی
    دینا سب مینو پوائینٹ،مینو بانٹنے نو نہ آکھے کوئی
    پوائنٹ میں وچ، میں پوائنٹ وچ، اور خیال نہ کوئی
    میں نئیں او آپ ہے، اپنی آپ کرے دل جوئی
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    پوائنٹ میں وچ، میں پوائنٹ وچ، اور خیال نہ کوئی
    میں نئیں او آپ ہے، اپنی آپ کرے دل جوئی
    پوائینٹ دے خواباں وچ میں رج رج کے سوئی
    صبح اٹھ کے ویکھیا تے پوائینٹ نہ ملیا کوئی
    ربِ زدنیِ علما

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by یازغل View Post

    جی جی آٹا گوندھنے کی مشین۔ ۔ ۔ ۔ ریئلی۔

    یعنی کہ اگر کسی مشین کے پرزوں کو دھونا اور سکھانا پڑے تو اس کو پسند کرنا ممنوع ہو گا کیا؟
    ممنوع نہیں جی خود ہی دل اٹھ جاتا ہے اس کمال کی ایجاد سے۔۔ پرزے دھو دھو کر۔۔ تجربہ مشاہدہ وغیرہ وغیرہ
    ویسے اس ضمن میں روٹی پریس بھی کمال کی شے ہے۔۔ میری نئی فیو۔۔ ؛ )۔

    ہمدم دیرینہ ! کیسا ہے جہان رنگ و بو
    سوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    آج کل تو " میاں " بھی "روٹی-میٹک " دستیاب ہیں ۔ ۔ ۔

    ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ


    کہندے نے دل چیز اے کیا، بس پوائنٹس دیجئے
    پوائنٹ دے پچھے پج پج کے کیوں دنیا پاگل ہوئی؟

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #38
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    پوائینٹ سے خواباں وچ میں رج رج کے سوئی
    صبیح اٹھ کے ویکھیا تے پوائینٹ نہ ملیا کوئی

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    کہندے نے دل چیز اے کیا، بس پوائنٹس دیجئے
    پوائنٹ دے پچھے پج پج کے کیوں دنیا پاگل ہوئی؟
    شعر چیز کیا ہے آپ پورا دیوان لیجئے
    بس اپنا پوائینٹ اکاؤنٹ میرا نام کیجئے
    ربِ زدنیِ علما

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by فارس View Post

    بروقت آمد ہے;d;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by فارس View Post

    ;d;d
    ربِ زدنیِ علما

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    شعر چیز کیا ہے آپ پورا دیوان لیجئے
    بس اپنا پوائینٹ اکاؤنٹ میرا نام کیجئے

    دیوان لے کے آپ کا دیوانہ ہونا کیا!
    اکاونٹ پہ حق سب کا ہے، یہ جان لیجئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    بروقت آمد ہے;d;d
    کونسی آمد بڑے بھیا؟
    شعر کی
    فلائنگ کوچ کی
    لیل گڈی کی
    یا برات کی
    ??????
    ربِ زدنیِ علما

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    کونسی آمد بڑے بھیا؟
    شعر کی
    فلائنگ کوچ کی
    لیل گڈی کی
    یا برات کی
    ??????

    اس وقت تو سر پر ہتھوڑے کی
    ;d
    صبح کو صبیح لکھنے کی سزا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    دیوان لے کے آپ کا دیوانہ ہونا کیا!
    اکاونٹ پہ حق سب کا ہے، یہ جان لیجئے
    پوائنٹ کے لیئے میرا کہا مان لیجئے
    حق ہے ان پر صرف ہمارا یہ جان لیجئے
    ربِ زدنیِ علما

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •