Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 72

Thread: دھماکے کے رزلٹ

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    واہ بھئ میرے بھی تین جواب ٹھیک۔۔۔
    بہت بہت مبارک ہو سب کو اور گلیکسی سس کا اتنا اچھا میلہ لگانے کا اور بٹوہ خالی کرنے کا شکریہ۔۔




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ویسے جوابات میں ہما کے
    بغیر لفٹ دئیے گزر جاوں گی
    کوثر آپا کے حیرر آبادی اسٹائل
    آمنہ جی کی پنجابی
    عمران بھائ کی شاعری
    اور کاظمی بھائ کے ٹرانزسسٹر نے بہت مروایا>
    ارے واہ رزلٹ آ گیا۔

    تمام ٹھیک تکے بازوں کو بہت مبارکباد۔

    اسپیشل پوائنٹی مبارکباد اور شاباشی ثمرین کے لیے کہ اتنی رونق لگائی۔ سچ بہت مزا آیا۔ اسی طرح دھماکے کیا کرو کبھی کبھی، ہیں جی۔

    ہاں بعد میں پی ایم کرنے لگی تھی کہ اس کے ساتھ گا بھی لکھ دو پر تم پوسٹ کر چکی تھی اس لیے نہیں کہا پھر۔ ~

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بہت بہت مبارک تمام انعام یافتگان کو۔

    ثمرین بیٹا، اس پراجیکٹ پر جس قدر محنت آپ نے کی ۔ ۔ ۔ کمال کر دیا۔

    اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی ناں ۔ ۔ ۔ تو اس وقت آپ ہیڈ ماسٹر ہوتیں، کسی بہت بڑے پرائمری سکول کی ۔ سچی۔
    Quote Originally Posted by Galaxy View Post

    اچھا بھائ میں بڈھی کھوسٹ اور تم ننھی منی دو شیزا خوش
    >
    بڑھاپہ آگیا ہے نا تو بھول گئ ہونگی کہ میں نے ایسا کہا تھا ویسے میں تم کو بالکل اپنا ہم عمر سمجھتی تھی??? چلو کوئ نہیں اچھا ہے اب میں سینئر ممبرز ہردلعزیز پیارے پیارے آمنہ جی کوثر آپا اور کاظمی بھائ کی کیٹیگری میں آجاوں گی سب لوگ میرا احترام کریں گے
    8)

    کہیں بھائی دوشیزہ
    کہیں ثمرین بیٹا
    ???
    میں کیا دیکھ ریا ہوں یہاں کیا ہو ریا ہے۔
    ربِ زدنیِ علما

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    کہیں بھائی دوشیزہ
    کہیں ثمرین بیٹا
    ???
    میں کیا دیکھ ریا ہوں یہاں کیا ہو ریا ہے۔
    اشٹائل ہے پُتری ۔ ۔ ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    یہ صرف دھماکے کے پوائنٹس اور رزلٹ ہیں ٹوئسٹ کے رزلٹ ابھی آنے باقی ہیں

    اسکے علاوہ ۵۰۰ پوائنٹس جو میں نے سالگرہ کے موقع پر ہر حصہ لینے والے ممبر کو دینے تھے وہ بھی ساتھ میں پلس کر دئیے ہیں


    تبصرے
    کاشف بھائ اور طالعہ
    اسکے الگ سے پوائنٹس

    چونکہ کسی نے یہ بات صحیح نہیں بتائ کہ دو جوابات کے سیٹ کونسے ہیں جو ایک ہی ممبر کے ہیں تو اس لیے انعام ڈبل ہونے والا کیس ختم شکر اللہ کا

    اگر کچھ مس ہو گیا ہو تو بتا دینا بہت دھیان سے تو لکھا ہے سب کچھ ویسے،کوئ ممبرغلطی سے چھٹ گیا ہو تو وہ بھی بتادے

    فائزہ
    ایک درست جواب
    1000+500

    سمارہ
    چار جواب درست
    4000+500

    حافظ اسامہ
    تین جواب درست
    3000+500


    شیری میاں
    چار جواب درست
    4000+500

    رفعت
    دو جواب درست
    2000+500

    کوثر آپا
    چار جواب درست
    4000+500

    آمنہ جی
    تین جواب درست
    3000+500

    دلپسند بھائ
    دو جواب درست
    2000+500

    مانو
    دو جواب درست
    2000+500

    کاشف بھائ
    نے کئ بار ترمیم کی سمجھ نہیں آرہا تھا کونسے جواب درست مانوں
    پوسٹ نمبر ۲۹،۹۱،۱۳۰
    سب میں ہی
    تین جواب درست
    3000+500

    طالعہ
    چار جواب درست
    4000+500

    نازیہ بلال
    چھ جواب درست>
    6000+500
    شکر کرو ایک غلط کردیا

    فاطمہ خان
    تین جواب درست
    3000+500

    مریم
    چار جواب درست
    4000+500

    محسنہ
    چھ جواب درست>
    6000+500
    اور محسنہ نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جو جوابات کا سیٹ نہیں ہے وہ کاظمی بھائ کا ہے

    لبنی علی
    چار جواب درست
    4000+500

    رافعہ خان
    چار جواب درست
    4000+500
    رافعہ تم نے ایک جواب میں دو آپشن دئیے تھے صرف سالگرہ کی وجہ سے صحیح مان کر اسکے پوائنٹس بھی دے دئیے ہیں

    swan
    تین جواب درست
    3000+500

    پردیسی بھائ
    چھ جواب درست>
    6000+500

    حنا رضوان
    چار جواب صحیح
    4000+500

    ریحانہ
    دو جواب صحیح
    2000+500


    افففففففففففف یہ بہت مشکل کام ہے بھئ اور ابھی تو دینے بھی ہیں سب کو،کہاں ڈھونڈوں گی سب لوگ ایک چکر یہاں کا لگا لو تاکہ پوائنٹس دینا آسان ہو جائے
    تو میرے پانچ بنے نا۔ اور ٹوئسٹ کے بعد تو کنفرم ہی ہوگیا تھا۔ تو وہ بھی ٹھیک سمجھا جائے۔۔

    ایک تو غلط ہو گیا۔
    ہاں لیکن آٹا گوندھنے کی مشین??۔ رئیلی۔۔ ?? لگتا ہے آٹا گوندھنے کے بعد مشین کے سارے پرزے دھونا اور سکھانا روٹین میں شامل نہین ہے۔


    لیکن مزے کا تھا مقابلہ۔ شکریہ۔

    ہمدم دیرینہ ! کیسا ہے جہان رنگ و بو
    سوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ارے واہ میں چار درست ہوِئے۔۔۔۔ چلو اچھا ہے ۔۔میں نے ویسے کوئی خاص معائنہ نہیں کیا تھا جوابات کر بس پنجابی والے جوابات کے علاوہ باقی سارے تکے مارے تھے۔۔۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by sajidcompk View Post
    Many thanks for bringing a beautiful competition
    and
    congratulation to all winners and

    بہت بہت شکریہ ساجد بھائ اتنے اچھے کمنٹس اور پوائنٹس کے لیے سچ میں ساری تھکن اتر گئ اس کے رزلٹ بنانے کی

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد

    اور بھئی سس اب مجھے کیا پتا تھا کہ میرے علاوہ بس شہزاد قیس بھائی ہی شعر لکھیں گے۔۔ ورنہ میں بھی کوئی اقتباس ہی لکھ ڈالتا۔۔
    خیر اب ون اردو کے نئے پرانے سبھی ممبران ہمارے انداز تحریر کے اتنے عادی ہو گئے ہیں کہ فورا پہچان لیتے ہیں۔۔
    ہاں کچھ کو میری تحریر پر کاظمی بھائی کا شبہ ہوا۔ ان سے اظہار ہمدردی ۔۔۔۔
    وش یو گڈ لک فار نیکسٹ ٹائم

    اور بھئی پوائنٹس دیتے وقت کنجوسی مت کرو جی۔۔ سالگرہ کا موقع ہے
    مجھے دیکھو میں نے اپنے تھریڈ میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کو دس دس ہزار پوائنٹس دینے ہیں ابھی۔۔ ہیں جی
    شکریہ بھائ، جی بھائ کنجوسی نہیں کررہی دیتی ہوں سب کو ہاں یہ اچھا ہوا کہ آپکی طرف سے اور پوائنٹس مل گئے جزاک اللہ
    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بہت بہت مبارک تمام انعام یافتگان کو۔

    ثمرین بیٹا، اس پراجیکٹ پر جس قدر محنت آپ نے کی ۔ ۔ ۔ کمال کر دیا۔

    اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی ناں ۔ ۔ ۔ تو اس وقت آپ ہیڈ ماسٹر ہوتیں، کسی بہت بڑے پرائمری سکول کی ۔ سچی۔
    ہائے کاطمی بھائ
    یہ تو تعریف کے بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیے میں تو یہاں ایکٹو ہی نہیں ہوتی~ بس یہ سالگرہ کے دنوں کی وجہ سے ذرا آگئ زیادہ، میری ساری سہلیاں بھی پریشان ہیں کہ میں اتنی ایکٹو کیسے ہوں یہاں
    بھائ آپکا بھی بہت بہت شکریہ دیر سے آئے مگر خوب ہی رونق لگائ مزہ آیا
    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد



    ثمرین جی اتنی محنت سے اتنا اچھا رونق میلہ لگانے کا شکریہ

    .
    شکریہ بھائ آپ لوگوں کی وجہ لگ گیا رونق میلہ ورنہ میں اکیلی کیا کرتی

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Nazia Balal View Post
    واؤ میرا صرف ایک غلط۔ وہ بھی آمنہ جی کی وجہ سے۔ اس میں انہوں نے بجلی کا کہا تھا اور میں نے سوچا یہ یاز بھائی ہی ہو سکتے ہیں بجلی کے ستائے ہوئے اور بھٹو والا شعر پڑھ لیتی تو پھر یاز بھائی کا ہی نام لیتی۔
    یاز بھائی سے پوچھنا تھا کہ آپ کو آٹا گوندھنے والی مشین کیوں پسند ہے?
    ثمرین بہت اچھا مقابلہ کروایا۔ اس سے میں کافی امیر بھی ہو جاؤں گی۔
    تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک باد۔
    شکریہ بہنا، ہاں شکر کرو ایک غلط کردیا آٹا گوندھنے والی مشین کی وجہ سے ہی تو آمنہ جی پر زیادہ لوگوں کا شک گیا
    گڈ آنسر یازغل بھائ

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    بہہہت بہت عمدہ دھماکے دار تھریڈ پر تھریڈ سب ایک سے بڑھ کر ایک بمباٹ آتے رہے اور سب ہی کو بہت لطف اندوز کرتے رہے۔ ثمرین آپ کے کہنے کا اتنا اچھا انداز ہوتا ہے کہ ہر کوئی متوجہ ہوئے بغیر رہ ہی نہ سکتے اور آپ نے محنت اور پوانٹس کی بارش کے نظارے بھی خوب کرواتی رہی اور اس کے ہاتھ سے نکلنے کا کہہ کہہ کر اہمیت کا احساس بھی جتاتی رہی ۔اکثر میری لائف میں دوست احباب حیدرآبادی انداز کو بہت ستاتے رہے مگر ہر بار اپنے اس لہجہ سے مزید اور محبت بڑھتی ہی محسوس ہوئی کبھی شرمندگی کا احساس نہیں ہوا مگر اس بار ہر ایک کے صحیح جواب کے بعد دل کے ایک کونے میں کوفت ہوتی کہ آہ میری اتنی پیاری بہنا ثمرین کی محبت سے پوچھے جانے کا صلہ اس حیدرآبادی انداز نے پانی پانی کردیا بہت سی سوری ثمرین

    میں نے تو بہت انجوئے کیا ہے آپ کے اس پروگریم کو اور شاید یہ دماغ میں ہمیشہ نقش رہے گا ۔جیتی رہو سدا خوش رہو
    ارےےےےےےےےےے کوثر آپا کیسی باتیں کرتی ہیں آپکا اسٹائل تو اتنا اچھا لگتا ہے ہم سب کو،میں نے جو سب کی باتیں بتائ ہیں اپنی پوسٹ میں وہ تو مزہ لینے کو محبت سے کہی ہیں اس لیے تھوڑی کہیں ہیں کہ سب سوری کرنا شروع کردیں خبردار جو کبھی سوری ووری کہا تو>
    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    یہ آٹا گوندھنے والی مشین نے میرے دو غلط کردیے میں نے اس میں ام فوزان بہن کا نام ہی پہلے ٹھیک لکھا تھا مگر پھر بدل دیے کہ یہ تو خواتین کی کام کی ہوتی ہے سوچکر یہ نہیں خیال رہا کہ کسی بھی اچھی کام کی چیز کو کوئی بھی پسند کرسکتا ہے اور یہ دونوں ہی بار بار بھٹو کو زندہ کرتے رہتے ہیں یہ مشابہت بھی تھی ان میں نہیں تو میرےسارے تکے ٹھیک ہی لگتے ۔
    دیکھا ثمرین آپ نے مجھ سمیت ساروں کی منہ سے پٹی ہٹا تے ہی ہم بول پڑے نا۔ ہاہاہا
    ہاہاہا یہ اچھا کہا
    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    ہاہاہاہاہہاہاہاہا
    ثمرین جی
    اس پر تو میرا ہنس ہنس کر وہ حال ہوا ہے نا کہ بس
    جیسے وہ لوٹ پوٹ ہونے والی سماءیلی ہوتی ہے نا اس سے بھی زیادہ

    ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا

    اس مزے دار بات پر کاظمی بھائی کے لیے میری طرف سے پوائنٹی تمغہ
    ہاں ہاں تم تو خوش ہوگی ہی میری برائیاں ہوں تمارے تو دل کی کلی کھل جاتی ہے یہاں کردی ہے تمہاری برائیاں پوائنٹس بھیج دینا

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    اشٹائل ہے پُتری ۔ ۔ ۔

    ادھر ادھر دیکھ کر فٹک سے بے ہوش ہونے کا ناٹک کرنے والی سمائیلی
    ربِ زدنیِ علما

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    میرے صرف دو جواب صحیح

    ویری بیڈ


    اتنی رونق لگانے پر اور بٹوہ ہلکا کرنے پر میری طرف سے شاباشی پواینٹس
    جزاک اللہ رفعت پوائنٹس کے لیے
    Quote Originally Posted by Fatima Khan View Post
    واہ بھئ میرے بھی تین جواب ٹھیک۔۔۔
    بہت بہت مبارک ہو سب کو اور گلیکسی سس کا اتنا اچھا میلہ لگانے کا اور بٹوہ خالی کرنے کا شکریہ۔۔
    بہتتتتتت شکریہ فاطمہ
    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے واہ رزلٹ آ گیا۔

    تمام ٹھیک تکے بازوں کو بہت مبارکباد۔

    اسپیشل پوائنٹی مبارکباد اور شاباشی ثمرین کے لیے کہ اتنی رونق لگائی۔ سچ بہت مزا آیا۔ اسی طرح دھماکے کیا کرو کبھی کبھی، ہیں جی۔

    ہاں بعد میں پی ایم کرنے لگی تھی کہ اس کے ساتھ گا بھی لکھ دو پر تم پوسٹ کر چکی تھی اس لیے نہیں کہا پھر۔ ~
    ارے یوں ہی مزے لینے کو وہ پوسٹ کی سب لوگ پریشان ہوکر وضاحتیں کیوں دے رہے ہو پہلے عمران بھائ کوثرآپا اب تم
    تمہارا بھی بہت شکریہ ویسے اتنا ایکٹو کرنے میں زیادہ تمہارا ہی ہاتھ ہے مجھے تو کچھ بھی نیا شروع کرنے سے بہت ڈر لگتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہوجائے کوئ برا نہ مان جائے وغیرہ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    کہیں بھائی دوشیزہ
    کہیں ثمرین بیٹا
    ???
    میں کیا دیکھ ریا ہوں یہاں کیا ہو ریا ہے۔
    ارے بھائ وہاں غلطی سے بھائ ہوگیا بھئ لکھنا چاہ رہی تھی
    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    اشٹائل ہے پُتری ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    تو میرے پانچ بنے نا۔ اور ٹوئسٹ کے بعد تو کنفرم ہی ہوگیا تھا۔ تو وہ بھی ٹھیک سمجھا جائے۔۔

    ایک تو غلط ہو گیا۔
    ہاں لیکن آٹا گوندھنے کی مشین??۔ رئیلی۔۔ ?? لگتا ہے آٹا گوندھنے کے بعد مشین کے سارے پرزے دھونا اور سکھانا روٹین میں شامل نہین ہے۔


    لیکن مزے کا تھا مقابلہ۔ شکریہ۔
    پسند کرنے کے لیے شکریہ رافعہ،ہاں ہاں سب پوائنٹس مل جائیں گے ٹوئسٹ کے جوابات تو آگے ہیں نا

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ریزلٹ آگیا میرے پوائنٹس نہیں آئے۔
    ربِ زدنیِ علما

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    ریزلٹ آگیا میرے پوائنٹس نہیں آئے۔

    آپ کا تو پہلے ہے بینک پھٹنے کو آیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
    کچھ کریں ناں، پوائنٹس بانٹنے کا ۔ ۔ ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    آپ کا تو پہلے ہے بینک پھٹنے کو آیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
    کچھ کریں ناں، پوائنٹس بانٹنے کا ۔ ۔ ۔


    پھٹ گیا تو ون اردو ہاسپٹل بھی بنانا پڑ جانا ہے

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Nazia Balal View Post
    واؤ میرا صرف ایک غلط۔ وہ بھی آمنہ جی کی وجہ سے۔ اس میں انہوں نے بجلی کا کہا تھا اور میں نے سوچا یہ یاز بھائی ہی ہو سکتے ہیں بجلی کے ستائے ہوئے اور بھٹو والا شعر پڑھ لیتی تو پھر یاز بھائی کا ہی نام لیتی۔
    یاز بھائی سے پوچھنا تھا کہ آپ کو آٹا گوندھنے والی مشین کیوں پسند ہے?

    پسند اپنی اپنی جی۔
    آٹا گوندھنے کی مشین کو پسند کرنے پہ پابندی ہے کیا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    ہاں لیکن آٹا گوندھنے کی مشین??۔ رئیلی۔۔ ?? لگتا ہے آٹا گوندھنے کے بعد مشین کے سارے پرزے دھونا اور سکھانا روٹین میں شامل نہین ہے۔

    جی جی آٹا گوندھنے کی مشین۔ ۔ ۔ ۔ ریئلی۔

    یعنی کہ اگر کسی مشین کے پرزوں کو دھونا اور سکھانا پڑے تو اس کو پسند کرنا ممنوع ہو گا کیا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •