Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 21 of 21

Thread: *ون اردو کنڈر گارٹن*

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    لو جی میں نے جس تحریر ہر رفعت کا شک کیا وہ صبیح تمہاری نکلی اور جس پر تمہارا شک تھا وہ رفعت کی۔۔تم لوگ بھی کافی کمال کے ہو۔۔اس قدر شرارت سے بھرپور تحریر ۔۔ بہت زبردست۔۔

    کچھ پوائنٹس میری طرف سے۔۔۔ اتنا اچھا لکھنے پر۔۔
    ویسے ٹیم بھائی کو بھی ان کے بچپن کے درشن کروادینا چاہیئے تھا۔۔۔ کافی خوش ہوتے ۔۔۔کیونکہ لیلی بھی تو ساتھ ہیں ان کے۔۔۔

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    تھوڑا سا یہ بھی لکھا تھا۔ ۔ ۔ یہیں ایڈ کر دیتا ہوں۔

    گلیکسی

    گلیکسی جی نے بچپن میں گھر والوں کو بہت تنگ کیا۔ ذہین تو بچپن سے ہی تھیں۔
    ایک دن کلاس میں سائنس کی میڈم نے کہہ دیا کہ
    "مون گول ہے۔"
    فوراً کھڑی ہو کر بولیں۔
    "میڈم چھوٹے ہوتے گول ہوتی ہو گی اب تو لمبی سی ہے۔"
    بچپن میں جب بھی زمین پر گرتیں اتنا روتیں کہ گھر والوں کو ہاتھ پاؤں پڑ جاتے۔
    بظاہر کوئی چوٹ بھی نہ ہوتی لیکن گلیکسی جی کا رونا نہ تھمتا۔
    اور رونے کے درمیان بار بار باہر جا کر آسمان کا بھی جائزہ لیتی رہتیں۔
    گھر والوں نے جب زور دے کر پوچھا۔
    تو منہ بسورتے ہوئے رو رو کر بتایا۔
    "کلاس میں میڈم نے بتایا نا کہ قیامت تب آئے گی جب زمین کی ٹکر کسی گلیکسی سے ہو گی۔"

    ;d;d;d
    توبہ ہے فارس تم بھی نا
    ہائے میرا بچپن کتنا فنی سا تھا اور کتنی جلدی تھی قیامت لانے کی;d
    اپنے آپ کو ہی زمین پہ دے مارتی

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    اچھا تو یہ صبیح بھاءی نے لکھا

    ٹوووووووووووووو گڈ جی

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    مزے کا لکھا ہے صبیح بھائی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    ہوں تو جناب آپ تھے مگر بہت دیر کردی مہربان بتا تے بتاتے میں تو اتفاق ہی سے آج ادھر آنکلی نہیں تو یہ خبر ہی نہ ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب لکھا ماشاءاللہ فارس میاں آپ کی تحریر تو ہمیشہ مانی ہوئی ہی رہتی ہےالحمدللہ ۔۔۔


  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: *ون اردو کنڈر گارٹن*

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    یہ میں نے لکھی تھی۔ اور چونکہ پہلے تو گمنام لکھنے کا تھا تو تمام آپیوں کو بڑے مزے سے بے تکلفانہ انداز میں پکارا۔ پر وش سس نے گن پوائنٹ پر اقبال جرم کرنے پر مجبور کر دیا۔

    اب جو مار پڑے گی اس کا گناہ انہی کے سر جائے گا۔
    اور مجھے شروع سے ہی آپ پر شک تھا۔ انداز پکار رہا تھا نا۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •