Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 72

Thread: دھماکے کے رزلٹ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Cool دھماکے کے رزلٹ

    السلام علیکم

    لو جی میں پھر آگئ نیو تھریڈ اس لیے شروع کیا کہ آپ سب کو وہ جوابات دوبارہ پڑھنے کا موقع مل جائے ناموں کے ساتھ کہ کس نے کونسے جواب دئیے

    ایک دفعہ پھر شہزاد بھائ،یازغل بھائ،عمران بھائ،ہما جاوید،آمنہ جی،کوثر آپا اور کاظمی بھائ کا بہت بہت شکریہ ایک تو اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نکال کر جواب دئیے اور اتنے پیار سے دئیے کہ سچ میں اپنے سگے بہن بھائیوں کی یاد آگئ شکر ہے اللہ کا اس نے اتنے پیارے بہن بھائ یہاں بھی عطا کر دئیے کہ ون اردو اپنا میکہ لگنے لگا

    اس کے بعد آپ تمام بہن بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے حصہ لے کر اس دھماکے کو کامیاب بنایا اگر آپ لوگ نہ آتے تو سب بےکار ہوجاتا نا اور میں کتنی دکھی ہو جاتی

    اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اپنی حفظ وامان میں رکھے دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا کرے آمین ثمہ آمین

    اور اب رزلٹ
    میں سب کے جوابات پر انکا نام لکھ رہی ہوں




  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    جوابات
    1
    ہما جاوید

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

    اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    بغیر لفٹ دیئے گزر جاؤں گی۔

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟

    دیکھ کے نہیں گرا سکتے/سکتی۔

    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟
    کمپیوٹر
    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ

    چلنا ہی زندگی ہے۔

    2

    کوثر آپا

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟ ہائے وائے پہلے ہوگا پھر جلدی سے اٹھکر خود بھی ہنسی میں شامل ہوجائے گے اور کیا۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    پہلے اصلی ہے یا نہیں غور کریں گے اپنے دل کومنائے گے پھر بڑی ہوشیاری سے وہی رکھےگے مگر کسی چیز سے چھپا دیگے تاکہ جس کا ہو وہ تو یاد رکھے گاوہی تلاش کرلےگا ۔کوئی اور ہمارے بجائے ،فری میں لے کر نہ جانے پائے۔




    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس

    وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟

    Idiot


    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟

    کمپوٹر اگر یہ نہ ہوتا تو نہ یہ سوال ہوتا اور نہ یہ جواب دیا جاتا۔ٹھیک کہا نا

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ


    ترقی لگاتار عمل سے ہی حاصل ہو سکتی ہے(علامہ عنایت اللہ مشرقی)۔

    3

    آمنہ جی


    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

    وے کھسماں نو کھانیو بڑے ہاسے پے آندے نے۔۔۔۔۔ میری جتی کتھے اے ۔۔۔۔ ساریاں نوں مار مار کے کھوتا نا بنا دیا تے ناں نئیں۔۔۔۔۔۔ماراں سو تے گنا اک۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    امریکہ دیاں ستے خیراں ، اج تے ڈالراں دی بارش ہو گئی ۔۔۔۔ اے کی۔۔۔۔ اتے تے لکھیا اے ہیپی کرسمس۔۔۔۔ تھاڈا کک نہ روے ۔۔۔۔ کالا منہ تے نیلے پیر ہون۔۔۔۔۔۔

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟


    وے ح۔۔۔۔۔ دیو، وے زرداری دے دے کجھ ہوندے سوندے۔۔۔۔ تھلے آ میں تینوں دساں۔۔۔۔


    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟


    ایٹم بم۔۔۔۔ساڈے کول وی اے ، تے گولے گنڈے والی مشین۔۔۔۔۔۔میں وی لینی اے



    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ


    شریکاں دی کندھ ڈھے جائے، چاہے آپ تھلے آ جائیے

    4

    عمران نیر بھائ

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

    ہونا کیا ہے۔۔ ہم بھی سب کے ساتھ مل کر ہنس دیں گے۔۔ (یہ اور بات کہ وہ کھسیانی ہنسی ہی ہو گی)

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    بالکل نہ اٹھائیں گے کیونکہ چاہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔۔ کسی نے باریک تار سے اسے باندھا ضرور ہو گا۔۔ اور ہماری سڑکوں پر ڈالروں کا کیا کام۔۔؟؟؟ سوچو سوچو۔۔ ضرور کسی کی شرارت ہو گی:

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟

    اولآ تو مغلظات ہی نکلتے ہیں ایسے وقت زبان سے۔۔ لیکن چونکہ ہم گالم گلوچ کے قائل نہیں ہیں تو بس سرد آہ بھر کر گھر کی راہ لیں گے، چینج کرنے کے لیے۔

    آپ کی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟

    کمپیوٹر۔۔ جس پر بیٹھے ہم آپ سب سے اس وقت مخاطب ہیں۔

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ

    کسی موسم میں بھی جاناں

    کسی موسم میں بھی جاناں!
    ہماری یاد کا دل سے
    اگر جو رابطہ ٹوٹے
    تو دل کو دوش مت دینا
    سمجھ لینا
    کہ جو تم سے یہ کہتا تھا
    "تمہارا پیار جیون ہے"
    وہ اب ایسا نہیں کہتا

    5
    یازغل بھائ

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
    ہم تو منہ چھپا کے بھاگ جائیں گے۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟
    ادھر ادھر دیکھ کے اٹھا لینے والی سمائیلی

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟
    تیرا ککھ نہ رہے
    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟
    آٹا گوندھنے والی مشین

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ
    جیسے کو تیسا
    6
    آمنہ جی

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

    ؎گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں


    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    یااللہ کیا کوئی مسلمان کرنسی نہیں ہو سکتی تھی کافر ڈالروں کی جگہ؟

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟
    ؎نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں

    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟

    سنا ہے کبھی کوئی بجلی ہوتی تھی، اب تو صرٖف اس کے بقاجات ہیں بل کی صورت میں

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ

    تم کتنے بھٹو مارو گے
    ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
    7
    شہزاد قیس بھائ

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

    اس وقت ھنسنے کی کوشش کی جائے گی اگر جسم نے اجازت دی۔ ورنہ جسم کا نیچرل ری ایکشن ھو گا۔ ھاں بعد میں الگ کمرے میں آ کر دیکھ بھال کی جائے گی اور دوسروں کو کوسا جائے گا۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟

    سوڈالر کے نوٹ کو اس وقت تو فقیر کے لیے اٹھایا جائے گا بعد میں اللہ کا فقیر بن کر خرچ بھی کیا جا سکتا ھے۔ لیکن کئی شرارتی بچے جعلی نوٹ کو دھاگا باندھ کر کھیل رھے ھوتے ھیں اس لیے سازش کی بو محسوس کرتے ھوئے نظرانداز بھی کیا جا سکتا ھے۔


    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟

    کوڑا پھینکنے پر ۔ مہربانی بھئی تمہاری

    آپ کی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟
    ایجادات سائنس کی نہیں ھوتیں ضرورت کی ھوتی ھیں۔ وہ امی جان ھیں۔ سائنس صرف ایک ٹول ھے۔

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ
    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سُراغ ِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن

    دھماکے کا ٹوئسٹ
    8

    کاظمی بھائ

    سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا ہو اور خدانخواستہ آپ کا پاوں پھسل جائے سب کے سامنے اور سب ہنسنے لگیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
    ہم اٹھ کر تقریر شروع کر دیں گے ۔ ۔ ۔
    ناظرین و حاضرین ابھی آپ نے روڈ سیفٹی سے متعلق ڈیمانسٹریشن ملاحظہ کی ۔ ۔ ۔ اگر آپ اسی طرح چھلکے وغیرہ ادھر اُدھر پھینکیں تو ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔

    اگر سڑک پر سو ڈالر کا نوٹ پڑا مل جائے کوئ دیکھ بھی نہ رہا ہو تو کیا کریں گے؟
    تسمہ تو کسی وقت بھی کھُل سکتا ہے ناں ۔ ۔ ۔ جھک کر باندھ لیں گے ۔ ۔ ۔ بس

    آپ بہت بن ٹھن کے کہیں جارہے ہوں اور اور کوئ آپ پر اوپر سے کوڑا پھینک دے اس وقت آپکا پہلا کمنٹ کیا ہوگا مطلب منہ سے کیا الفاظ نکلیں گے؟
    چلیں جی، ایک اور سنت پوری ہو گئی ۔ ۔ ۔

    آپکی نظر میں سائنس کی بہترین ایجاد؟
    ٹرانزسٹر

    آپکا پسندیدہ شعر یا اقتباس یا کوئ جملہ یا محاورہ
    ٹوٹے بھی جو تارہ تو زمیں پر نہیں گرتا

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    یہ صرف دھماکے کے پوائنٹس اور رزلٹ ہیں ٹوئسٹ کے رزلٹ ابھی آنے باقی ہیں

    اسکے علاوہ ۵۰۰ پوائنٹس جو میں نے سالگرہ کے موقع پر ہر حصہ لینے والے ممبر کو دینے تھے وہ بھی ساتھ میں پلس کر دئیے ہیں


    تبصرے
    کاشف بھائ اور طالعہ
    اسکے الگ سے پوائنٹس

    چونکہ کسی نے یہ بات صحیح نہیں بتائ کہ دو جوابات کے سیٹ کونسے ہیں جو ایک ہی ممبر کے ہیں تو اس لیے انعام ڈبل ہونے والا کیس ختم شکر اللہ کا

    اگر کچھ مس ہو گیا ہو تو بتا دینا بہت دھیان سے تو لکھا ہے سب کچھ ویسے،کوئ ممبرغلطی سے چھٹ گیا ہو تو وہ بھی بتادے

    فائزہ
    ایک درست جواب
    1000+500

    سمارہ
    چار جواب درست
    4000+500

    حافظ اسامہ
    تین جواب درست
    3000+500


    شیری میاں
    چار جواب درست
    4000+500

    رفعت
    دو جواب درست
    2000+500

    کوثر آپا
    چار جواب درست
    4000+500

    آمنہ جی
    تین جواب درست
    3000+500

    دلپسند بھائ
    دو جواب درست
    2000+500

    مانو
    دو جواب درست
    2000+500

    کاشف بھائ
    نے کئ بار ترمیم کی سمجھ نہیں آرہا تھا کونسے جواب درست مانوں
    پوسٹ نمبر ۲۹،۹۱،۱۳۰
    سب میں ہی
    تین جواب درست
    3000+500

    طالعہ
    چار جواب درست
    4000+500

    نازیہ بلال
    چھ جواب درست>
    6000+500
    شکر کرو ایک غلط کردیا

    فاطمہ خان
    تین جواب درست
    3000+500

    مریم
    چار جواب درست
    4000+500

    محسنہ
    چھ جواب درست>
    6000+500
    اور محسنہ نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جو جوابات کا سیٹ نہیں ہے وہ کاظمی بھائ کا ہے

    لبنی علی
    چار جواب درست
    4000+500

    رافعہ خان
    چار جواب درست
    4000+500
    رافعہ تم نے ایک جواب میں دو آپشن دئیے تھے صرف سالگرہ کی وجہ سے صحیح مان کر اسکے پوائنٹس بھی دے دئیے ہیں

    swan
    تین جواب درست
    3000+500

    پردیسی بھائ
    چھ جواب درست>
    6000+500

    حنا رضوان
    چار جواب صحیح
    4000+500

    ریحانہ
    دو جواب صحیح
    2000+500


    افففففففففففف یہ بہت مشکل کام ہے بھئ اور ابھی تو دینے بھی ہیں سب کو،کہاں ڈھونڈوں گی سب لوگ ایک چکر یہاں کا لگا لو تاکہ پوائنٹس دینا آسان ہو جائے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ٹوئسٹ

    مریم
    2000

    طالعہ
    2000

    سینم
    2000

    swan
    2000

    آمنہ جی
    غلط جواب
    لیکن مجھے لگتا ہے جان بوجھکر لکھا تھا;d

    کاشف
    2000

    فائزہ
    غلط حواب

    پردیسی بھائ
    2000

    حنا رضوان
    2000

    کوثرآپا
    2000

    پاکستانی ریڈر
    غلط جواب
    حصہ لینے کے لیے
    500

    رفعت
    غلط جواب
    اعزازی تمغہ
    جیسا کہ میرا اور رحمان ملک کو ملا تھا

    سمارہ
    2000

    نازیہ بلال
    2000
    یہاں تو غلط بتا دیتی>

    دلپسند بھائ
    غلط جواب

    صائمہ
    سمجھی نہیں اس نے پہلا تھریڈ نہیں دیکھا تھا حانلاکہ میں نے اسی لیے لنک دیا تھا
    لیکن آنے کے لیے بہتتتتتت شکریہ اور حصہ لینے کے لیے
    500


    مجھے کیا سوجھی تھی ویسے اتنا زیادہ انعام رکھنے کی زیادہ ہی شوخی ہو گئ تھی
    اور تم سب کو کیا ضرورت تھی صحیح جواب بتانے کی
    اب کچھ پوائنٹس تو دو مجھے اتنے اچھے اچھے لوگوں کے اتنے اچھے اچھے جوابات پڑھوائے:

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    ویسے جوابات میں ہما کے
    بغیر لفٹ دئیے گزر جاوں گی
    کوثر آپا کے حیرر آبادی اسٹائل
    آمنہ جی کی پنجابی
    عمران بھائ کی شاعری
    اور کاظمی بھائ کے ٹرانزسسٹر نے بہت مروایا>

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Many thanks for bringing a beautiful competition
    and
    congratulation to all winners and

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد

    اور بھئی سس اب مجھے کیا پتا تھا کہ میرے علاوہ بس شہزاد قیس بھائی ہی شعر لکھیں گے۔۔ ورنہ میں بھی کوئی اقتباس ہی لکھ ڈالتا۔۔
    خیر اب ون اردو کے نئے پرانے سبھی ممبران ہمارے انداز تحریر کے اتنے عادی ہو گئے ہیں کہ فورا پہچان لیتے ہیں۔۔
    ہاں کچھ کو میری تحریر پر کاظمی بھائی کا شبہ ہوا۔ ان سے اظہار ہمدردی ۔۔۔۔
    وش یو گڈ لک فار نیکسٹ ٹائم

    اور بھئی پوائنٹس دیتے وقت کنجوسی مت کرو جی۔۔ سالگرہ کا موقع ہے
    مجھے دیکھو میں نے اپنے تھریڈ میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کو دس دس ہزار پوائنٹس دینے ہیں ابھی۔۔ ہیں جی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    بہت بہت مبارک تمام انعام یافتگان کو۔

    ثمرین بیٹا، اس پراجیکٹ پر جس قدر محنت آپ نے کی ۔ ۔ ۔ کمال کر دیا۔

    اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی ناں ۔ ۔ ۔ تو اس وقت آپ ہیڈ ماسٹر ہوتیں، کسی بہت بڑے پرائمری سکول کی ۔ سچی۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,651
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد



    ثمرین جی اتنی محنت سے اتنا اچھا رونق میلہ لگانے کا شکریہ

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,651
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بہت بہت مبارک تمام انعام یافتگان کو۔

    ثمرین بیٹا، اس پراجیکٹ پر جس قدر محنت آپ نے کی ۔ ۔ ۔ کمال کر دیا۔

    اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی ناں ۔ ۔ ۔ تو اس وقت آپ ہیڈ ماسٹر ہوتیں، کسی بہت بڑے پرائمری سکول کی ۔ سچی۔

    کاظمی بھائی یہ اسکول کسی بڑے سے گاؤں کا ہوتا


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    واؤ میرا صرف ایک غلط۔ وہ بھی آمنہ جی کی وجہ سے۔ اس میں انہوں نے بجلی کا کہا تھا اور میں نے سوچا یہ یاز بھائی ہی ہو سکتے ہیں بجلی کے ستائے ہوئے اور بھٹو والا شعر پڑھ لیتی تو پھر یاز بھائی کا ہی نام لیتی۔
    یاز بھائی سے پوچھنا تھا کہ آپ کو آٹا گوندھنے والی مشین کیوں پسند ہے?
    ثمرین بہت اچھا مقابلہ کروایا۔ اس سے میں کافی امیر بھی ہو جاؤں گی۔
    تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک باد۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    بہہہت بہت عمدہ دھماکے دار تھریڈ پر تھریڈ سب ایک سے بڑھ کر ایک بمباٹ آتے رہے اور سب ہی کو بہت لطف اندوز کرتے رہے۔ ثمرین آپ کے کہنے کا اتنا اچھا انداز ہوتا ہے کہ ہر کوئی متوجہ ہوئے بغیر رہ ہی نہ سکتے اور آپ نے محنت اور پوانٹس کی بارش کے نظارے بھی خوب کرواتی رہی اور اس کے ہاتھ سے نکلنے کا کہہ کہہ کر اہمیت کا احساس بھی جتاتی رہی ۔اکثر میری لائف میں دوست احباب حیدرآبادی انداز کو بہت ستاتے رہے مگر ہر بار اپنے اس لہجہ سے مزید اور محبت بڑھتی ہی محسوس ہوئی کبھی شرمندگی کا احساس نہیں ہوا مگر اس بار ہر ایک کے صحیح جواب کے بعد دل کے ایک کونے میں کوفت ہوتی کہ آہ میری اتنی پیاری بہنا ثمرین کی محبت سے پوچھے جانے کا صلہ اس حیدرآبادی انداز نے پانی پانی کردیا بہت سی سوری ثمرین

    میں نے تو بہت انجوئے کیا ہے آپ کے اس پروگریم کو اور شاید یہ دماغ میں ہمیشہ نقش رہے گا ۔جیتی رہو سدا خوش رہو


  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    یہ آٹا گوندھنے والی مشین نے میرے دو غلط کردیے میں نے اس میں ام فوزان بہن کا نام ہی پہلے ٹھیک لکھا تھا مگر پھر بدل دیے کہ یہ تو خواتین کی کام کی ہوتی ہے سوچکر یہ نہیں خیال رہا کہ کسی بھی اچھی کام کی چیز کو کوئی بھی پسند کرسکتا ہے اور یہ دونوں ہی بار بار بھٹو کو زندہ کرتے رہتے ہیں یہ مشابہت بھی تھی ان میں نہیں تو میرےسارے تکے ٹھیک ہی لگتے ۔
    دیکھا ثمرین آپ نے مجھ سمیت ساروں کی منہ سے پٹی ہٹا تے ہی ہم بول پڑے نا۔ ہاہاہا


  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بہت بہت مبارک تمام انعام یافتگان کو۔

    ثمرین بیٹا، اس پراجیکٹ پر جس قدر محنت آپ نے کی ۔ ۔ ۔ کمال کر دیا۔

    اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی ناں ۔ ۔ ۔ تو اس وقت آپ ہیڈ ماسٹر ہوتیں، کسی بہت بڑے پرائمری سکول کی ۔ سچی۔
    ہاہاہاہاہہاہاہاہا
    ثمرین جی
    اس پر تو میرا ہنس ہنس کر وہ حال ہوا ہے نا کہ بس
    جیسے وہ لوٹ پوٹ ہونے والی سماءیلی ہوتی ہے نا اس سے بھی زیادہ

    ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا

    اس مزے دار بات پر کاظمی بھائی کے لیے میری طرف سے پوائنٹی تمغہ

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دھماکے کے رزلٹ

    میرے صرف دو جواب صحیح

    ویری بیڈ


    اتنی رونق لگانے پر اور بٹوہ ہلکا کرنے پر میری طرف سے شاباشی پواینٹس

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •