Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 9 of 10 FirstFirst ... 78910 LastLast
Results 121 to 135 of 139

Thread: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

  1. #121
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    یار کہانی کا ٹوئسٹ اس دفعہ رہنے دیتے ہیں اگلی بار سے رکھیں گے اس دفعہ بس سب تکے لگا لو پھر میں رزلٹ اناوئنس کر دیتی ہوں بس ایک دفعہ پھر بتا دوں سب کو کہ ان جوابات میں دو جوابات ایک ہی ممبر کے ہیں ایک بات اور کچھ لوگوں نے تکے اتنے اچھے لگائے ہیں کہ کیا بتاوں ایسا لگ رہا تھا چیٹنگ کی ہے>
    میرے پوائنٹس پر رحم کھاو اور غلط تکے لگاو

    شاباش
    گڈ گرلز اینڈ گڈ بوائز غلط تکوں کے ساتھ تشریف لائیں

    اینڈ وھاٹ اباؤٹ گُڈ باباز اینڈ گُڈ مائیز ؟

    ۔

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  2. #122
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    ہم بھی وہیں موجود تھے
    ہم سے بھی سب پوچھا کئے
    ہم ہنس دیئے، ہم چپ رہے
    منظور تھا پردہ تیرا
    شکریہ شکریہ پردہ رکھنے کے لیے ہی ہی ہی
    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
    آپ تو جواب دے کر ایسے بھاگے کہ پھر یہاں کا رخ ہی نہ کیا
    اتنے دنوں سے تھریڈ شروع کیا ہوا تھا اور آپکے بغیر کافی کمی لگ رہی تھی

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    اینڈ وھاٹ اباؤٹ گُڈ باباز اینڈ گُڈ مائیز ؟

    ۔
    ارے یہاں بابا اور مائیز کون ہیں سب نوجوان ہی ہیں وہ جیسے جنت میں سب جوان ہونگے نا یہ ون اردو کی جنت یہاں بھی سب جوان ہیں سب حصہ لیں آپ بھی عمران بھائ بھی یاز بھائ اور ہما بھی آمنہ جی اور کوثر آپا تو حصہ لے چکی ہیں شہزاد بھائ نے تو جواب ہی دے دئیے بڑی بات ہے ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اپریل کا مہینہ ہے تو
    انکے کوئ جواب ہوں ہی نا ہی ہی ہی

  3. #123
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    اینڈ وھاٹ اباؤٹ گُڈ باباز اینڈ گُڈ مائیز ؟

    ۔

    وہ جا کر سالگرہ والے تھریڈ میں مزے دار کیک سے لطف اندوز ہوں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #124
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    نا

    یہ ایک بندہ بیک وقت شرمیلا اور شریر کیسے ہو سکتا ہے نا

    کوئی اس پر روشنی تو ڈالو نا
    میں ڈالتی ہوں اس پر روشنی مگر کل ان شاء اللہ کہ اب ٹائم نہیں۔

    ذرا صبر کریں آپ دونوں، ہیں جی۔

  5. #125
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    میں ڈالتی ہوں اس پر روشنی مگر کل ان شاء اللہ کہ اب ٹائم نہیں۔

    ذرا صبر کریں آپ دونوں، ہیں جی۔
    ارے ارے ارے ۔۔۔۔ سس ۔۔ میرا کوئی قصور نہیں ہے نا۔۔۔???

    یہ سب عمران بھائی کی شرارت ہے نا۔۔۔~

    ہاں اگر چٹاخ چٹاخ کا دل کر ہی رہا ہو تو پوائنٹی چٹاخ دیجئیے گا نا۔۔ ہمیشہ کی طرح۔۔۔

    تاکہ تاریخ کی گواہی دستیاب رہے۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #126
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post

    کاشف بھائ دھوکہ دینے کو شاعری کوئ بھی لکھ سکتا ہے نا اور خاص کر عمران بھائ تو جان بوجھ کر نہیں لکھیں گے کہ سب سمجھ جائیں گے ویسے بہت مزہ آرہا ہے آپکے تبصرے یا وجوہات کہ لیں پڑھ کر

    کبھی کبھی زیادہ گہری نظر بھی دھوکہ دے جاتی ہے

    جی صحیح ۔۔۔ دھوکہ دینے کو کوئی بھی شاعری لکھ سکتا ہے۔۔۔ مگر گیم دھوکے کی تو شاید نہیں ہے نا۔۔۔

    میرا تو خیال ہے کہ ممبرز کے جوابات سے ہی اندازہ لگنا چاہیئے کہ کس ممبر کا بات کرنے کا کیا سٹائل ہے۔۔???

    اور اگر ایسا ہی بھی تو کیا ہوا۔۔۔ گیم تو گیم ہے۔۔۔ مقصد تو انجوائے کرنا اور اپنے اندازے کے مطابق تکے لگا نا ہے نا۔۔

    اور کوئی جواب درست ہو نا ہو۔۔۔ 500 تو پکے ہے ہی نا۔۔

    جی صحیح نظر کا کام ہی دھوکہ دینا ہے نا۔۔ وہ بھی ہم جیسے سیدھے سادے بندوں کو ۔۔۔ :

    چلیں ایک دھوکہ اور سہی۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #127
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    اور اب تو تبصروں پر الگ سے بھی پوائنٹس ملیں گے نا۔۔۔

    تو پھر

    موجاں ہی موجاں۔۔۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #128

  9. #129
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    کہانی میں ٹویسٹ لے ہی آئی آخر آپ۔۔۔

    اور آپ کے اس ٹوسٹ کی وجہ سے مجھے اپنے جوابات میں ایک بار پھر ترمیم کرنی پڑے گی نا۔۔۔

    یعنی کاظمی بھائی کے نام کی جگہ کسی اور ممبر کا نام دیکھنا ہو گا نا۔۔۔ ???
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #130
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    شہزاد قیس بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7
    یازغل بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6
    ہما جاوید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
    عمران نئیر بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4
    فوزان سس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ 3
    کوثر آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1
    یازغل بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2

    ترمیم شدہ۔۔۔۔ دوبارہ۔۔۔۔

    ویسے کہانی میں ٹویسٹ آنے کے بعد انتخاب بہت مشکل ہو گیا نا۔۔۔

    اور اب تو ایسا لگتا ہے کہ ہمارے تکے نہیں چلنے۔۔۔

    تکے لگائے تو بڑے اعتماد سے تھے مگر اس کمبخت ٹوسٹ نے سارے کونفیڈینس کا ستیا ناس کر دیا نا۔۔~

    چلیں دیکھتےہیں اب رزلٹ کیا بتاتا ہے۔۔۔ ???
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #131
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    جی میں اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے ا ہفتہ تک اون لائن نہیں آ سکوں گا۔

    تو میرے پوائنٹس مجھے دے دیجئے گا۔۔

    میں واپس آ کر وصول کر لوں گا۔۔

    سب دوستوں کو اللہ حافظ۔۔۔ ایک ہفتہ کے بعد ملاقات ہو گی۔۔ ان شاءاللہ

    سب اپنا خیال رکھئے گا۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #132
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    شکریہ شکریہ پردہ رکھنے کے لیے ہی ہی ہی
    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
    آپ تو جواب دے کر ایسے بھاگے کہ پھر یہاں کا رخ ہی نہ کیا
    اتنے دنوں سے تھریڈ شروع کیا ہوا تھا اور آپکے بغیر کافی کمی لگ رہی تھی

    ارے یہاں بابا اور مائیز کون ہیں سب نوجوان ہی ہیں وہ جیسے جنت میں سب جوان ہونگے نا یہ ون اردو کی جنت یہاں بھی سب جوان ہیں سب حصہ لیں آپ بھی عمران بھائ بھی یاز بھائ اور ہما بھی آمنہ جی اور کوثر آپا تو حصہ لے چکی ہیں شہزاد بھائ نے تو جواب ہی دے دئیے بڑی بات ہے ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اپریل کا مہینہ ہے تو
    انکے کوئ جواب ہوں ہی نا ہی ہی ہی
    بابے ؟
    اچھا ۔ ۔ ۔ اشفاق احمد والے ۔ ۔ ۔

    ۔

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  13. #133
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    میں ڈالتی ہوں اس پر روشنی مگر کل ان شاء اللہ کہ اب ٹائم نہیں۔

    ذرا صبر کریں آپ دونوں، ہیں جی۔

    اوہو۔۔۔ یعنی کہ دھمکی!!

    آپی جی ناٹ فیئر۔۔

    اگر وقت نہیں تھا روشنی ڈالنے کا تو کم از کم دھمکی بھی نہ ڈالتیں۔۔:

    امید ہے یہ چٹاخی دھمکی نہیں بلکہ پوائنٹی دھمکی ثابت ہو گی
    آخر کو آپ کے ہی بیک وقت شرمیلے اور شریر بھائی ہیں ۔۔ ہیں جی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #134
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    مجھے تو ویسے آپ کی خیر نظر نہیں آ رہی نا۔۔۔~

    اور میں نے تو ابھی تک شان میں کچھ گستاخی نہیں کی نا۔۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ میری بچت ہو ہی جائے گی۔۔۔ ;d;d
    کہنا یہ تھا کہ جاری رکھیں اپنے تبصرے اتنے مزے کے ہیں ۔ مزا آ رہا ہے سارے تبصرے پڑھ کر۔ ڈرنے کی کیا بات، ہیں جی۔ تکے اگر آپ کے غلط ہو بھی گئے تو تکے ہیں نا پر ممبرز کی پوسٹس سے آپ کے اندازے بڑے ٹھیک ٹھیک ہیں۔ یہ کہنا تھا میں نے ۔ کہ لوگوں کو جج کرنا آتا ہے۔

    اور شرم اور بہادری تو الگ الگ خوبیاں ہیں نا۔ بزدلی اور کم اعتمادی نہیں وہی ریزرو والی بات ہیں جی۔
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    اوہو۔۔۔ یعنی کہ دھمکی !!

    آپی جی ناٹ فیئر۔۔

    اگر وقت نہیں تھا روشنی ڈالنے کا تو کم از کم دھمکی بھی نہ ڈالتیں۔۔
    ارے دھمکی کیسی۔ میں رات کافی لیٹ آئی صرف کھیر مکس کی ترکیب شئیر کرنے مصالحہ تھریڈ میں۔ تو یہاں جھانکی ماری تو سوچا یہ نہ سمجھ لے کوئی کہ برا لگ گیا۔ اس لیے پھر غالباً ان لائن ہوئی اور یہ جملے لکھ مارے۔ ہیں جی۔کہ یہ تو مزاق چل رہا تھا اور مزاق کو ہلکا لیتے ہیں ۔
    ~

  15. #135
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بابے ؟
    اچھا ۔ ۔ ۔ اشفاق احمد والے ۔ ۔ ۔

    ۔
    نہیں،،،، نوٹ والے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 9 of 10 FirstFirst ... 78910 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •