Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 139

Thread: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    ویسے اگر جوابوں پر تبصرے بھی ہو جاتے تو تھوڑے پوائنٹس اور کما لیے جاتے یا کم از کم اتنا ہی بتاتے جائیں کہ آپکو کیوں لگا کہ یہ جواب اس ممبر کے ہیں پیاری سمارا کوثر آپا میں بتا تو دوں کہ کس کے جواب ہیں لیکن صرف چار پانچ ممبر نے جواب دئیے ایک دو تو اور دے دیں
    بس ایک دو دن کا ٹائم اور پھر بتا دیتی ہوں جب تک ایک دو تبصرے ہی ہو جائیں پلیزززز میم آجاو میدان میں
    پتا نہیں کیا بات ہے ایک دو کے علاوہ میری باقی سگی سچی سہلیاں تک نہ آئیں اس تھریڈ میں
    چلو برا نہیں سوچنا چاہیے شاید وہ میری پوائنٹس بچانا چاہتی ہونگی لیکن آکر کمنٹس تو کر سکتیں تھیں نا میں نے کتنی مشکل سے سب سے جواب لیے اور کتنا ڈری کہ سب جواب نہیں دیں گے اور کتنی مشکل سے تھریڈ بنایا

    میں تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہوں گی جو لوگ اس تھریڈ میں آئے اور کمنٹس کرے اور رونق لگائ سلمان بھائ،فائزہ،،اسامہ بھائ سمارا، کوثر آپا،شیری بھائ،رفعت،،آمنہ،دلپسند بھائ،مانو،یاز بھائ،کاشف بھائ،طالعہ

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post

    آپ کا بھی بہت شکریہ یہ تھریڈ بنانے کے لیے۔
    میں ابھی کمنٹتی ہوں۔

    اس میں دوسرے نمبر پر دیے جواب تو صاف ظاہر ہے کہ کسی بہن کے جوابات ہیں اور اتنے نپے تلے جوابات بعض دفعہ ہما ہی دیتی ہیں۔(اندازہ غلط بھی ہو سکتا ہے) اچھے لیکن مختصر جوابات تھے۔

    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    میری پیاری پیاری ثمرین جیسی آپ کی مرضی ۔ارے یہ اپنی بہنوں بھائیوں سے یوں ڈر کیوں رہی ہوں بہنا جی ہم سب اپنے ہی ہیں اگر ہم جواب نہیں دیتے تو کوئی اور دیتا نا۔اب آپ نے اردہ کیا ہے تو اسے تکمیل تک پہچانے کی کوشش کرو،دل چھوٹا نہ کرو۔

    شاید کچھ کام میں الجھے ہوں نہیں تو آپ جیسی مقبول چہیتی بہن کہے اور نہ مانے یہ نہیں ہوسکتا دیکھنا سب آہی جائے گے ۔او کے

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    آپ کا بھی بہت شکریہ یہ تھریڈ بنانے کے لیے۔
    میں ابھی کمنٹتی ہوں۔

    اس میں دوسرے نمبر پر دیے جواب تو صاف ظاہر ہے کہ کسی بہن کے جوابات ہیں اور اتنے نپے تلے جوابات بعض دفعہ ہما ہی دیتی ہیں۔(اندازہ غلط بھی ہو سکتا ہے) اچھے لیکن مختصر جوابات تھے۔

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    میری پیاری پیاری ثمرین جیسی آپ کی مرضی ۔ارے یہ اپنی بہنوں بھائیوں سے یوں ڈر کیوں رہی ہوں بہنا جی ہم سب اپنے ہی ہیں اگر ہم جواب نہیں دیتے تو کوئی اور دیتا نا۔اب آپ نے اردہ کیا ہے تو اسے تکمیل تک پہچانے کی کوشش کرو،دل چھوٹا نہ کرو۔

    شاید کچھ کام میں الجھے ہوں نہیں تو آپ جیسی مقبول چہیتی بہن کہے اور نہ مانے یہ نہیں ہوسکتا دیکھنا سب آہی جائے گے ۔او کے
    اوہ طالعہ اور کوثر آپا یو آر سووووووو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹت نائو آئ ایم ہیپیییییی افففففف صبح صبح اتنی انگلش ۔۔۔۔۔لگتا ہے خوشی دماغ پر چڑھ گئ

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    اس کے دوسرے جواب میں رائٹر نے بہت ہمدردی دکھائی۔ آخری سوال کا پسندیدہ جملہ بھی بہت اچھا لگا۔

    اس کو پڑھ کر بے اختیار ہنسی آئی۔ نوے فیصد شک تو آمنہ سس کی طرف ہی جاتا ہے۔ ہما سس اور کوثر آپا کو تو پنجابی شاید نہیں آتی اور بھائی عموما" پنجابی کا یہ محاورہ استعمال نہیں کرتے۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    بہت بہت شکریہ ثمرین سس
    ون اردو کی سالگرہ پر ایک پیارے سے دھماکے کا۔
    بہت اچھا آئیڈیا ہے بھئی اور اسے مستقل جاری رہنا چاہیے۔

    تمہارے لیے پوائنٹس کا تحفہ تو بنتا ہے جی

    سدا مسکراؤ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ویسے اگر جوابوں پر تبصرے بھی ہو جاتے تو تھوڑے پوائنٹس اور کما لیے جاتے یا کم از کم اتنا ہی بتاتے جائیں کہ آپکو کیوں لگا کہ یہ جواب اس ممبر کے ہیں پیاری سمارا کوثر آپا میں بتا تو دوں کہ کس کے جواب ہیں لیکن صرف چار پانچ ممبر نے جواب دئیے ایک دو تو اور دے دیں
    بس ایک دو دن کا ٹائم اور پھر بتا دیتی ہوں جب تک ایک دو تبصرے ہی ہو جائیں پلیزززز میم آجاو میدان میں
    پتا نہیں کیا بات ہے ایک دو کے علاوہ میری باقی سگی سچی سہلیاں تک نہ آئیں اس تھریڈ میں
    چلو برا نہیں سوچنا چاہیے شاید وہ میری پوائنٹس بچانا چاہتی ہونگی لیکن آکر کمنٹس تو کر سکتیں تھیں نا میں نے کتنی مشکل سے سب سے جواب لیے اور کتنا ڈری کہ سب جواب نہیں دیں گے اور کتنی مشکل سے تھریڈ بنایا

    میں تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہوں گی جو لوگ اس تھریڈ میں آئے اور کمنٹس کرے اور رونق لگائ سلمان بھائ،فائزہ،،اسامہ بھائ سمارا، کوثر آپا،شیری بھائ،رفعت،،آمنہ،دلپسند بھائ،مانو،یاز بھائ،کاشف بھائ،طالعہ
    مزے کی تھریڈ ہے۔۔ اور واقعی اب انتظار ہے کہ اس کوئز کا جواب بھی آ جائے۔۔۔

    اور پھر نئے ممبر کے نئے سوالات اور جوابات آئیں۔۔۔

    جاری رکھئے۔۔ اچھا سلسلہ ہے۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #38
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ویسے اگر جوابوں پر تبصرے بھی ہو جاتے تو تھوڑے پوائنٹس اور کما لیے جاتے یا کم از کم اتنا ہی بتاتے جائیں کہ آپکو کیوں لگا کہ یہ جواب اس ممبر کے ہیں پیاری سمارا کوثر آپا میں بتا تو دوں کہ کس کے جواب ہیں لیکن صرف چار پانچ ممبر نے جواب دئیے ایک دو تو اور دے دیں
    بس ایک دو دن کا ٹائم اور پھر بتا دیتی ہوں جب تک ایک دو تبصرے ہی ہو جائیں پلیزززز میم آجاو میدان میں
    پتا نہیں کیا بات ہے ایک دو کے علاوہ میری باقی سگی سچی سہلیاں تک نہ آئیں اس تھریڈ میں
    چلو برا نہیں سوچنا چاہیے شاید وہ میری پوائنٹس بچانا چاہتی ہونگی لیکن آکر کمنٹس تو کر سکتیں تھیں نا میں نے کتنی مشکل سے سب سے جواب لیے اور کتنا ڈری کہ سب جواب نہیں دیں گے اور کتنی مشکل سے تھریڈ بنایا

    میں تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہوں گی جو لوگ اس تھریڈ میں آئے اور کمنٹس کرے اور رونق لگائ سلمان بھائ،فائزہ،،اسامہ بھائ سمارا، کوثر آپا،شیری بھائ،رفعت،،آمنہ،دلپسند بھائ،مانو،یاز بھائ،کاشف بھائ،طالعہ
    اصل میں مقابلوں کے لئے تکے لگاتے لگاتے میری اتنی پریکٹس ہو گئی ہے کہ اب مجھے زیادہ ٹائم نہیں لگتا۔۔۔ بھئی اندازہ ہی تو لگانا ہے، غلط بھی ہو سکتا ہے، کون سی بڑی بات ہے۔۔۔

    باقی لوگ تو ابھی سوچ رہے ہوں گے، غور و فکر کر رہے ہوں گے کہ کس شخص کی کون سی بات ہو گی، پھر انعام بھی تو جیتنا ہے نا۔ تو ایسے ہی غلط تکے لگا کے چانس ضائع تو نہیں کر سکتے نا۔۔۔ ونک۔۔

    اور یہ تکے کیوں لگائے، یہ تو ٹاپ سیکرٹ ہے، اسے افشاء نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ کوووووووووول

    ویسے نائس ٹاپک ثمرین سس، آئی رئیلی لائک اٹ۔۔۔ کوئی اور پسند کرے یا نہ۔۔ سمائل۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    1:۔ ہما جاوید
    2:۔ کوثر بیگ
    3:۔ آمنہ جی
    4:۔ عمران بھائی
    5:۔ یازغل بھائی
    6:۔ یازغل بھائی
    7:۔ سائیٹ ایڈمن

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    یہ تھوڑا تھوڑا سمجھ نہیں آ رہا ہے۔ پہلے والا تو سچی میں ہما کا ہی لگ رہا ہے وہی اپنے الفاظ کو زیادہ ہوا نہیں لگواتی ہیں۔
    دوسرے میں سے بقول طالعہ جی کے حیدر آباد جھانک رہا ہے تو وہ کوثر جی کے نام۔
    تیسرے والا پکا پکا آمنہ جی کا ہے۔
    چھوتھے والے سمائیلیز کے استعمال اور شعر کی وجہ سے عمران بھائی کے نام
    5 اور 6 یاز بھیا جی کا اسٹائل لگ رہا ہے۔
    اور آخری والا سائیٹ ایڈمن جی کا۔

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    نازیہ بہت دنوں سے سوچ رہی تھی کہ کچھ حیدرآبادی لب و لہجہ میں لکھو تو آج ام فوزان بہن کے نئے ٹاپک
    بہترین/پسندیدہ بلاگز۔۔۔۔ 2007-2012 تک۔۔۔۔
    میں چند لائن لکھے ہیں۔ ذرا پڑھ کر تو بتاو کیسے ہیں وہ ،سب ہی ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    جواب نمبر ون
    ہما جاوید آپی

    جواب نمبر تین
    شہزاد قیس بھائی

    جواب نمبر 4
    عمران بھائی

    جواب نمبر 6
    فوزان آپی

    جواب نمبر 7
    کاظمی انکل

    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    1:ہما آپی
    2:شہزاد قیس بھائ
    3:فوزان سس
    4:۔ عمران بھائی
    5:۔ یازغل بھائی
    6:۔ یازغل بھائی
    7:کوثر آپی
    New Year resolution : Take Chances, Study Hard, Seek Happiness, Regret Nothing, Challenge Yourself, Take Pictures, Make memories, Live in the moment, SMILE

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    ویسے اگر جوابوں پر تبصرے بھی ہو جاتے تو تھوڑے پوائنٹس اور کما لیے جاتے یا کم از کم اتنا ہی بتاتے جائیں کہ آپکو کیوں لگا کہ یہ جواب اس ممبر کے ہیں پیاری سمارا کوثر آپا میں بتا تو دوں کہ کس کے جواب ہیں لیکن صرف چار پانچ ممبر نے جواب دئیے ایک دو تو اور دے دیں
    بس ایک دو دن کا ٹائم اور پھر بتا دیتی ہوں جب تک ایک دو تبصرے ہی ہو جائیں پلیزززز میم آجاو میدان میں
    پتا نہیں کیا بات ہے ایک دو کے علاوہ میری باقی سگی سچی سہلیاں تک نہ آئیں اس تھریڈ میں
    چلو برا نہیں سوچنا چاہیے شاید وہ میری پوائنٹس بچانا چاہتی ہونگی لیکن آکر کمنٹس تو کر سکتیں تھیں نا میں نے کتنی مشکل سے سب سے جواب لیے اور کتنا ڈری کہ سب جواب نہیں دیں گے اور کتنی مشکل سے تھریڈ بنایا

    میں تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہوں گی جو لوگ اس تھریڈ میں آئے اور کمنٹس کرے اور رونق لگائ سلمان بھائ،فائزہ،،اسامہ بھائ سمارا، کوثر آپا،شیری بھائ،رفعت،،آمنہ،دلپسند بھائ،مانو،یاز بھائ،کاشف بھائ،طالعہ
    وہ ساری کوشش تو چھوڑو جو اس سلسلے میں تم نے کی۔ مجھے تو تھریڈ بنانے کا اسٹائل بہت پسند آیا۔ بہت مزیدار اور دلچسپ انداز میں لکھا ہے۔

    میرا بھی دل کر رہا تھا تکے لگانے میں مگرررررر مجبوری ہے ورنہ اندازے تو لگا چکی ہوں، ہیں جی۔

    اور یہ سلسلہ برقرار رکھنا۔

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,211
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ثمرین۔ ۔ ۔ !
    اچھا اور منفرد آئیڈیا ہے بہت۔ ۔ ۔ اور بڑے مزے کے سوالات اور دلچسپ جوابات۔ ۔ ۔

    1۔۔ ہما جاوید
    2۔۔ کوثر بیگ جی
    3۔۔ فوزان جی
    4۔۔ عمران بھائی
    5۔۔ یازغل بھائی
    6۔۔ یازغل بھائی
    7۔۔ شہزاد قیس بھائی

    تیسرے نمبر کے جوابات کا ویسے۔ ۔ ساتھ ترجمہ بھی ہونا چاہیے تھا۔ ۔ ۔ (مجھے سمجھ نہیں آئے کیونکہ~)۔ ۔ ۔
    ***اللھم انک عفو کریم تحب العفو فعف عنی***

Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •