Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 136 to 139 of 139

Thread: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

  1. #136
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    میں نے جواب ثمرین کو پی ایم کردیے تھے۔ اب یہاں بھی پوسٹ کردیتی ہوں

    نمبر سات۔۔۔۔۔ قیس بھائی
    نمبر چھ ۔۔۔۔۔۔یازغل بھائی
    نمبر پانچ۔۔۔۔۔ام فوزان بہن
    نمبرچار ۔۔۔۔۔عمران بھائی
    نمبرتین۔۔۔۔۔۔۔۔ام فوزان بہن
    نمبرایک۔۔۔۔۔۔۔ہما جاوید
    __________________


  2. #137
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    آپ کا بھی بہت شکریہ یہ تھریڈ بنانے کے لیے۔
    میں ابھی کمنٹتی ہوں۔

    اس میں دوسرے نمبر پر دیے جواب تو صاف ظاہر ہے کہ کسی بہن کے جوابات ہیں اور اتنے نپے تلے جوابات بعض دفعہ ہما ہی دیتی ہیں۔(اندازہ غلط بھی ہو سکتا ہے) اچھے لیکن مختصر جوابات تھے۔

    Quote Originally Posted by Nazia Balal View Post
    یہ تھوڑا تھوڑا سمجھ نہیں آ رہا ہے۔ پہلے والا تو سچی میں ہما کا ہی لگ رہا ہے وہی اپنے الفاظ کو زیادہ ہوا نہیں لگواتی ہیں۔
    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    پانچویں جوابات میں میں نے ھما سس کو تلاشا ہے نا۔۔۔
    یہ پوسٹ کرنا میں بھول گئی تھی۔ یہاں تبصرہ کرنے والوں یعنی طالعہ، نازیہ اور کاشف بھائی کے لیے اچھے اچھے تبصروں پر پوائنٹی شاباش، ہیں جی۔

    اچھاااااااااااا کیا واقعی میں ہوا کم کم لگواتی ہوں۔

    الفاظ کا بکسا کھولنے والی سمائیلی، ہیں جی۔;d

  3. #138
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    کہنا یہ تھا کہ جاری رکھیں اپنے تبصرے اتنے مزے کے ہیں ۔ مزا آ رہا ہے سارے تبصرے پڑھ کر۔ ڈرنے کی کیا بات، ہیں جی۔ تکے اگر آپ کے غلط ہو بھی گئے تو تکے ہیں نا پر ممبرز کی پوسٹس سے آپ کے اندازے بڑے ٹھیک ٹھیک ہیں۔ یہ کہنا تھا میں نے ۔ کہ لوگوں کو جج کرنا آتا ہے۔

    ~

    شکریہ سس۔۔۔

    آج ہی ان لائن آیا ہوں۔۔

    اور

    بہت شکریہ ۔ کہ آپ کو لگا کہ میرے اندازے صحیح ہیں۔۔

    ویسے کافی پوائنٹس کما لیے نا میں نے اپنی غیر حاضری ہی میں۔۔۔ ~

    تبصرے پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔ ~
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #139
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سالگرہ کا دھماکہ، بوجھو اور پوائنٹس کماو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    یہ پوسٹ کرنا میں بھول گئی تھی۔ یہاں تبصرہ کرنے والوں یعنی طالعہ، نازیہ اور کاشف بھائی کے لیے اچھے اچھے تبصروں پر پوائنٹی شاباش، ہیں جی۔

    اچھاااااااااااا کیا واقعی میں ہوا کم کم لگواتی ہوں۔

    الفاظ کا بکسا کھولنے والی سمائیلی، ہیں جی۔;d
    پوائنٹس کا بہت شکریہ۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •