Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 19 of 19

Thread: ون اُردو برادرانہ برتھ ڈے پارٹی

  1. #16
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,651
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو برادرانہ برتھ ڈے پارٹی

    بہت عمدہ لکھا ہے



    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو برادرانہ برتھ ڈے پارٹی

    اچھا جی لوگو اور لوگیو

    یہ تحریر میں نے لکھی تھی جس جس نے میرے نام کا تکہ لگایا اور جس نے میرے نام کا تکہ نہیں لگایا سب مجھے پوائنٹس دیں

    ہاہاہاہہاہا

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو برادرانہ برتھ ڈے پارٹی

    واقعی تم نے لکھی ہے؟ وش آکر تصدیق کرو ویسے میں نے تو شاید تمہارا نام لیا تھا پوائنٹس اب تم دو

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو برادرانہ برتھ ڈے پارٹی

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    اچھا جی لوگو اور لوگیو

    یہ تحریر میں نے لکھی تھی جس جس نے میرے نام کا تکہ لگایا اور جس نے میرے نام کا تکہ نہیں لگایا سب مجھے پوائنٹس دیں

    ہاہاہاہہاہا
    یہ دیکھو رفعت کسی کو یقین ہی نہیں آیا یہ تحریر تمہاری ہے اس وجہ سے کوئی نہ تردید کرنے آیا اور نا یہ کہنے آیا کہ ہمیں تو پہلے سے ہی اندازہ تھا ۔۔ تم نے ایسا بتایا کہ کسی کو یقین ہی نہیں آیا کہ تم سچ کہہ رہی ہو ہی ہی ہی۔

    سچی مجھے بھی شک نہ ہوا تمہاری تحریر ہے میں سمجھ رہی تھی اسامہ یا فارس کی ہوگی۔۔؛/

    گڈ جاب رفعت۔۔اسی طرح لکھتی رہو۔۔۔اور اپنی نام نہاد مشہور زمانہ " سستی" بھگاتی رہو۔۔۔ہاہاہاہاہاہ;d

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •