Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: -:-بے لوث محبّت-:-

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Wink -:-بے لوث محبّت-:-

    ماں باپ کا دعوا ہوتا ہے کہ ان کی محبّت بے لوث ہے .......انھیں اولاد سے کچھ درکار نہیں - ساتھ ساتھ وہ اولاد کو اپنی مرضی کے مطابق دیکھنے کے بھی خواہشمند ہوتے ہیں ...... بچوں کی زندگی میں دخل اندازی کر کے، بچوں پر دباؤ بھی ڈالتے ہیں ، رکاوٹ بھی ڈالتے ہیں اور یہ بھی سمجھتے رهتے ہیں کہ ان کی محبّت بے غرض ہے

    از اشفاق احمد من چلے کا سودا پیج
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: -:-بے لوث محبّت-:-

    السلام علیکم

    بہت خوب عبداللہ بھائی
    بہت اچھا انتخاب

    اشفاق احمد نے بلکل ٹھیک کہا ۔۔
    والدین کی محبت بلکل بہی ' بے لوث ' نہیں ہوتی ۔۔
    صرف والدین کی کیا کسی کی بہی محبت بے لوث نہیں ہوتی ۔۔
    سب کتابی باتیں ہیں ۔۔ :


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •