Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 81

Thread: ایک ساز۔۔۔ دو آواز

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    ہمیں تم سے پیار کتنا ، یہ ہم نہیں جانتے
    مگر جی نہیں سکتے، تمہارے بنا

    فلم: قدرت
    گلوکار: کشوکمار


    http://www.youtube.com/watch?v=1qs0e...eature=related


    گلوکارہ: پروین سلطانہ

    http://www.youtube.com/watch?v=TDWAWHz6Am0

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں
    جیسے صدیاں بیت گئیں

    فلم: آنسو
    گلوکار: مسعود رانا

    http://www.youtube.com/watch?v=xEJfr...eature=related


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=ZgrFl...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    اور یہ لیجئے۔۔
    فلم: آپ تو ایسے نہ تھے " میں موسیقارہ اوشا کھنہ نے ایک نہیں، دو نہیں، پورے تین عدد گلوکاروں سے ایک ہی گیت گوا ڈالا۔ فلم میں یہ مختلف سچوئیشنز اور اداکاروں پہ فلمایا گیا


    تُو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
    جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے

    فلم: آپ تو ایسے نہ تھے
    گلوکار: منہر ادھاس

    http://www.youtube.com/watch?v=vjh20uFlzKI


    گلوکارہ: ہیم لتا


    http://www.youtube.com/watch?v=gfmWA...eature=related


    گلوکار: محمد رفیع


    http://www.youtube.com/watch?v=wCnLB...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    تُو میرے پیار کا گیت ہے، تو میرے دل کی آواز ہے
    میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے لیے، میری چاہت کا تُو ساز ہے

    فلم: آواز
    گلوکار: مہدی حسن

    http://www.youtube.com/watch?v=6TL6MmpiB7Q


    گلوکارہ: ناہید اختر


    http://www.youtube.com/watch?v=kc9mAj9kQyI

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر


    فلم: دلِ بیتاب
    گلوکار: مہدی حسن

    http://www.youtube.com/watch?v=-ITk7jcO2A4


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=rFG-H...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    تیرا کسی پہ آئے دل، تیرا کوئی دکھائے دل
    تُو بھی کلیجہ تھام کے، کہتا پھرے کہ ہائے دل

    فلم: میری زندگی ہے نغمہ
    گلوکار: رنگیلا


    http://www.youtube.com/watch?v=6RtcA...eature=related


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=QPVyG...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    وعلیکم السلام

    بہت خوب عمران بھائی بہت ہی اچھا لگا آپ کا یہ تھریڈ مجھے یاد ہے ویوویدبھارتی ریڈیو اسٹیش پر ہفتہ میں ایک بار اس ہی طرح کا ایک پروگرام آتا تھا شاید ایک اور انیک اس کا نام تھا جس کو ہم بہت ہی شوق سے سنا کرتے تھے اور ہم بہنوں بھائی میں اپنی اپنی پسند پر بحث اور بات ہوتی آپ نے پچھلے دنوں کی بہت ساری یادیں تازہ کردیے بھائی ۔ ۔یہ سب آپ کی سمجھ میں آتی کہاں سے ہیں تھریڈ بنانے کی باتیں اور کبھی تو اکیلے ہی اکیلے اتنے سارے معلوماتی پوسٹ کرلیتے ہیں جناب جیسے وہ پھولوں والا اوراچھےاقوال والا ۔ بہت ہی خوب بالکہ صد مرتبہ خوب

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    وعلیکم السلام

    بہت خوب عمران بھائی بہت ہی اچھا لگا آپ کا یہ تھریڈ مجھے یاد ہے ویوویدبھارتی ریڈیو اسٹیش پر ہفتہ میں ایک بار اس ہی طرح کا ایک پروگرام آتا تھا شاید ایک اور انیک اس کا نام تھا جس کو ہم بہت ہی شوق سے سنا کرتے تھے اور ہم بہنوں بھائی میں اپنی اپنی پسند پر بحث اور بات ہوتی آپ نے پچھلے دنوں کی بہت ساری یادیں تازہ کردیے بھائی ۔ ۔یہ سب آپ کی سمجھ میں آتی کہاں سے ہیں تھریڈ بنانے کی باتیں اور کبھی تو اکیلے ہی اکیلے اتنے سارے معلوماتی پوسٹ کرلیتے ہیں جناب جیسے وہ پھولوں والا اوراچھےاقوال والا ۔ بہت ہی خوب بالکہ صد مرتبہ خوب

    بہت بہت شکرگزار ہوں آپی جان
    آپ ان تھریڈز کو شرفِ پسندیدگی بخشتی ہیں تو اس سے مجھے مزید بہتر کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔۔
    آپ کی دعائیں ہمیشہ چاہیئیں۔۔
    سدا شاد و آباد رہیئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    عمران بھائی میں نے اپنی بڑی بہن سے فون پر ابھی بات کرکے ان باتوں کو یاد کیا تو انہوں نے بتایاکہ ایک اور انیک تو ایک گانے والوں کے کئی گانے ہوتے تھے اس کا نام ایک سازدو آواز تھاآپا بھی وہ باتیں یاد کرکے بہت خوش لگی

    ایسے نہ کہیےبھائی ہم تو صرف مدح خواں ہیں محنت تو آپ کرتے ہیں الٹا ہمیں آپ کا شکر گزار ہونا چاہیےاللہ آپ کو بھی شاد وآباد رکھے

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں
    تمھی تو میری دنیا ہو، میں کیوں نہ اقرار کروں
    میرا پیار یاد رکھنا

    فلم: آئینہ
    گلوکار: مسعود رانا

    http://www.youtube.com/watch?v=PGgHXaCiO4Q


    گلوکارہ: آئرین پروین


    http://www.youtube.com/watch?v=fTNxg...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    فسانۂ دل ہے مختصر سا

    فلم: تمھی ہو محبوب میرے
    گلوکار: مسعود رانا

    http://www.youtube.com/watch?v=O1aXe...eature=related


    گلوکارہ: مالا

    http://www.youtube.com/watch?v=CZ5cw...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    ساتھی میرے، بن تیرے
    کیسے بیتے گی عمریا ، بن تیرے

    فلم: زبیدہ

    گلوکار: اخلاق احمد


    http://www.youtube.com/watch?v=ZZKxx...eature=related


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=Ng2DdnInsW8

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    چندن سا بدن، چنچل چتوّن
    دھیرے سے ترا وہ مسکانا

    فلم: سرسوتی چندر
    گلوکار: مکیش

    http://www.youtube.com/watch?v=ZZZ4VaswYKQ


    گلوکارہ: لتا منگیشکر


    http://www.youtube.com/watch?v=ysyVJ2cDLMo

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    بھول جا میرے دل
    شعلوں پہ آشیانہ، کوئی بنا سکا نہ
    بہتر ہے بھول جانا

    فلم: خوش قسمت

    گلوکار: منہر ادھاس

    http://www.youtube.com/watch?v=qg-O-vrGUvE


    گلوکارہ: سادھنا سرگم


    http://www.youtube.com/watch?v=Micb5ur7LrQ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
    چپ رہ کے بھی نظر میں ہیں پیار کے اشارے

    فلم: عندلیب

    گلوکار: احمد رشدی


    http://www.youtube.com/watch?v=qdAtkH2bx6s


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=zwn1J...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •