Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 81

Thread: ایک ساز۔۔۔ دو آواز

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے
    کچھ نہ پھر چاہا صنم تم کو چاہ کے

    فلم: پیار کا موسم
    گلوکار: محمد رفیع


    http://www.youtube.com/watch?v=cpbXDsoSSVI


    گلوکار: کشورکمار

    http://www.youtube.com/watch?v=jjprL...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    خدا کرئے کہ محبت میں وہ مقام آئے
    کسی کا نام لوں ،لب پہ تمہارا نام آئے

    فلم: افشاں
    گلوکار: مہدی حسن

    http://www.youtube.com/watch?v=-LXei...eature=related


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں

    http://www.youtube.com/watch?v=n-oDR...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو

    فلم: تم سلامت رہو
    گلوکار: مہدی حسن

    http://www.youtube.com/watch?v=nP_Ej85qMfU


    گلوکارہ: ملکہ ترنم نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=qGqev...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    کبھی خواہشوں نے لوٹا،کبھی بے بسی نے مارا
    گلہ موت سے نہیں ہے،ہمیں زندگی نے مارا


    فلم ۔ مہربانی
    آواز ۔ اخلاق احمد


    http://www.youtube.com/watch?v=JNTqoCE-3r8


    .......


    کبھی بے کسی نے مارا،کبھی بے بسی نے مارا
    گلہ موت سے نہیں ہے،مجھے زندگی نے مارا


    فلم ۔ الگ الگ
    آواز ۔ کشور کمار



    http://www.youtube.com/watch?v=RfxGw3F4Ecg
    یاد رہے کہ پاکستانی فلم مہربانی ایک سپرہٹ فلم تھی ۔اس کے مرکزی کرداروں میں ، ندیم ، بابرہ شریف تھے ۔

    رجیش کھنہ نے فلم مہربانی کی ہوبہو نقل اپنی فلم الگ الگ بنائی اور یہ فلم بری طرح فلاپ ہوئی ۔ اس فلم میں مرکزی کردار رجیش کھنہ نے خود کیا تھا جبکہ ہیروئن ٹینا منیم تھی ۔

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    دل میں آگ لگائے ساون کا مہینہ
    نئیں جینا ، نئیں جینا، تیرے بن نئیں جینا

    فلم: الگ الگ
    گلوکار: کشورکمار

    http://www.youtube.com/watch?v=mpkA9VjW4FE


    گلوکارہ: لتا منگیشکر


    http://www.youtube.com/watch?v=b0t6q...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    فلم: شمع پروانہ
    گلوکار: مجیب عالم

    http://www.youtube.com/watch?v=nQrMp...eature=related


    فلم: نذرانہ
    گلوکار:کشورکمار


    http://www.youtube.com/watch?v=j-lLz...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    آج تو غیر سہی، پیار سے بیر سہی
    تیری آنکھوں میں کوئی پیار کی پہچان نہیں
    تجھ کو اپنا نہ بنایا تو میرا نام نہیں

    فلم: دھلیز
    گلوکار: مہدی حسن


    http://www.youtube.com/watch?v=_bD4KwZwxZY


    فلم: اونچے لوگ
    گلوکار:کشورکمار

    http://www.youtube.com/watch?v=mwmjX...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    عمران بھائی معذرت کے ساتھ کہ جس طرح کے سونگ آپ شیئر کررہے ہیں وہ آپ کی پہلی پوسٹ سے مطابقت نہیں رکھتے ۔ یعنی کہ ایک ہی گانے کو میل اور فی میل سنگر نے گایا ہو ۔ جبکہ آپ نے جو ابھی سونگز شیئر کیے ہیں انہیں چربہ کہا جاسکتا ہے ۔ یعنی پاکستانی ہٹ گانوں کو انڈیا والوں نے چربہ کرکے اپنے گلوکاروں سے گوایا ۔ لہذا اس تھریڈ کا عنوان یا تو چربہ ساز گانے رکھ دیں یا پھر اس طرح کا ایک اور تھریڈ بنائیں جس میں صرف وہ گانے شیئر کیے جائیں جو انڈیا اور پاکستان نے ایک دسرے کے گانے چربہ کیے ہیں ۔ میرے خیال میں نیا تھریڈ بنانا ہی بہتر ہے کہ اس سے ہماری نوجوان نسل کو پتا چلے گا کہ وہ آج جن انڈین گانوں پر جھومتے ہیں وہ زیادہ تر پاکستانی سپرہٹ فلموں کے گانوں کا چربہ ہیں ۔ شکریہ

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    دلپسند بھائی حقیقت پسندی کا تقاضہ ہے کہ یہاں یہ بھی کہا جائے کہ بھارت والے پاکستانی گانوں کا چربہ تیار کرتے ہیں تو پاکستان والے بھی بھارتی گانوں کی چربہ سازی میں کم نہیں ہیں،کئی مثالیں یو ٹیوب پر موجود ہیں۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
    کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہو میرے لیے

    فلم: کبھی کبھی
    گلوکار: مکیش


    http://www.youtube.com/watch?v=pdXZJ6dsaW4


    گلوکارہ: لتا منگیشکر


    http://www.youtube.com/watch?v=dLjvP...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    عمران بھائی معذرت کے ساتھ کہ جس طرح کے سونگ آپ شیئر کررہے ہیں وہ آپ کی پہلی پوسٹ سے مطابقت نہیں رکھتے ۔ یعنی کہ ایک ہی گانے کو میل اور فی میل سنگر نے گایا ہو ۔ جبکہ آپ نے جو ابھی سونگز شیئر کیے ہیں انہیں چربہ کہا جاسکتا ہے ۔ یعنی پاکستانی ہٹ گانوں کو انڈیا والوں نے چربہ کرکے اپنے گلوکاروں سے گوایا ۔ لہذا اس تھریڈ کا عنوان یا تو چربہ ساز گانے رکھ دیں یا پھر اس طرح کا ایک اور تھریڈ بنائیں جس میں صرف وہ گانے شیئر کیے جائیں جو انڈیا اور پاکستان نے ایک دسرے کے گانے چربہ کیے ہیں ۔ میرے خیال میں نیا تھریڈ بنانا ہی بہتر ہے کہ اس سے ہماری نوجوان نسل کو پتا چلے گا کہ وہ آج جن انڈین گانوں پر جھومتے ہیں وہ زیادہ تر پاکستانی سپرہٹ فلموں کے گانوں کا چربہ ہیں ۔ شکریہ

    دلپسند بھائی میرا بنیادی خیال تو وہی ہے جو میں نے پہلی پوسٹ میں بتایا ہے۔۔
    چونکہ مظہر بھائی نے چند گیت ایسے بھی شیئر کیے جو انڈیا نے چربہ کیے تھے تو میں نے بھی ایسے ایک دو گیت شیئر کر دیئے۔۔
    لیکن تھریڈ کے نام کے مطابق ایسا بھی کچھ غلط نہیں کہ چاہے چربہ ہی ہو۔۔ لیکن ایک ہی گیت دو آوازوں نے گایا تو ۔۔۔

    الگ سے تھریڈ بنایا جائے تو اس میں زیادہ تعداد نہیں ہو گی ایسے گانوں کی۔۔ اس لئے اسی میں شیئر کر دیئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    او ساتھی رے تیرے بنا بھی کیا جینا
    پھولوں میں کلیوں میں سپنوں کی گلیوں میں
    تیرے بنا کچھ کہیں نہ۔ تیرے بنا بھی کیا جینا

    فلم: مقدر کا سکندر
    گلوکار: کشورکمار


    http://www.youtube.com/watch?v=OssRA...eature=related


    گلوکارہ: آشا بھونسلے


    http://www.youtube.com/watch?v=8UnSUbBuWF8

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    عمران بھائی واقعی ہی یہ میری غلطی ہے،میں نے سمجھا کہ شاید یہاں چربہ گانوں کا کہا جا رہا ہے اور میں نے بھی موقع غنیمت جانا اور شروع ہی میں ایسا گانا شیئر کر دیا جو ٹاپک سے ریلیٹڈ نہیں تھا،ابھی دوبارہ سے آپ کی پہلی پوسٹ پڑھی تو اپنی غلطی کا اندازہ ہوا،معذرت چاہتا ہوں،اگر کہتے ہیں تو میں اپنی غیر متعلقہ پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    عمران بھائی واقعی ہی یہ میری غلطی ہے،میں نے سمجھا کہ شاید یہاں چربہ گانوں کا کہا جا رہا ہے اور میں نے بھی موقع غنیمت جانا اور شروع ہی میں ایسا گانا شیئر کر دیا جو ٹاپک سے ریلیٹڈ نہیں تھا،ابھی دوبارہ سے آُ ی پہلی پوسٹ پڑھی تو اپنی غلطی کا اندازہ ہوا،معذرت چاہتا ہوں،اگر کہتے ہیں تو میں اپنی غیر متعلقہ پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔

    ارے نہیں مظہر بھائی
    رہنے دیجئے۔۔ ایک ہی گیت کو دو آوازوں نے تو گایا ہی ہے نا۔۔ میل، فیمیل چاہے نہ ہو۔۔
    آئندہ احتیاط برت لیں گے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک گیت۔۔۔۔ دو آوازیں

    اور اس دل میں کیا رکھا ہے
    تیرا درد چھپا رکھا ہے

    فلم: ایماندار
    گلوکار: سریش واڈکر


    http://www.youtube.com/watch?v=PoNrhZjxwZg


    گلوکارہ: آشا بھونسلے

    http://www.youtube.com/watch?v=rXNSAOoEaIA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •