Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: extra post murge

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    extra post murge

    ویسے آپی متاثر تو لوگ دو طرح سے ہوتے ہیں ایک ان سے
    جو لوگ دوسروں کے علم میں اضافہ کرتے ہیں ..
    دوسرے ان سے جو لوگوں کی سر درد میں اضافہ کرتے ہیں
    فرق اتنا ہے کے ایک تو خوشی میں متاثر ہوتے ہیں دوسرے
    بس اپنی مجبوری سے .. آپ باتیں آپ کس ٹیپ کے متاثر ڈونڈ رہی ہیں
    یہ نا ہو کش کو چھپنے کے لئے کو جگہ نہیں مل سکے

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "کشتاج کے متاثرین حاضر ہوں"۔

    Quote Originally Posted by عائشہ رفیق View Post
    ویسے آپی متاثر تو لوگ دو طرح سے ہوتے ہیں ایک ان سے
    جو لوگ دوسروں کے علم میں اضافہ کرتے ہیں ..
    دوسرے ان سے جو لوگوں کی سر درد میں اضافہ کرتے ہیں
    فرق اتنا ہے کے ایک تو خوشی میں متاثر ہوتے ہیں دوسرے
    بس اپنی مجبوری سے .. آپ باتیں آپ کس ٹیپ کے متاثر ڈونڈ رہی ہیں
    یہ نا ہو کش کو چھپنے کے لئے کو جگہ نہیں مل سکے
    بات تو دونوں طرح ہی کے متاثر کی ہو رہی ہے شاید۔ اور "متاثر" جو دوسرا والا ہوتا ہے۔۔۔ اس پر بھی مذاق ہی میں ہو رہی ہے ویسے۔
    لیکن تم بتاؤ تم کونسی والی متاثر ہو رہی ہو مجھ سے؟8)

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "کشتاج کے متاثرین حاضر ہوں"۔

    Quote Originally Posted by عائشہ رفیق View Post
    ویسے آپی متاثر تو لوگ دو طرح سے ہوتے ہیں ایک ان سے
    جو لوگ دوسروں کے علم میں اضافہ کرتے ہیں ..
    دوسرے ان سے جو لوگوں کی سر درد میں اضافہ کرتے ہیں
    فرق اتنا ہے کے ایک تو خوشی میں متاثر ہوتے ہیں دوسرے
    بس اپنی مجبوری سے .. آپ باتیں آپ کس ٹیپ کے متاثر ڈونڈ رہی ہیں
    یہ نا ہو کش کو چھپنے کے لئے کو جگہ نہیں مل سکے

    عائشہ ویسے تو وہ ایسے راستے پر ہی لائی ہے انہیں جہاں علم میں بھی اضافہ ہو گا لیکن اب یہ تو متاثرین پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ کشتاج کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں اور وہ اپنے آپ کو کس قسم کے گھائل سمجھ رہے ہیں
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہٗ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •