Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 25 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 366

Thread: پاکستان کوئز ۳

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان کوئز ۳

    پاکستان کوئز کے پچھلے تھریڈ میں پانچ سو سے زائد پوسٹ ہوجانے کی وجہ سے نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔

    سوال:-مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والے اس مشہورمسلمان شاعر کا نام بتائیں جس نے مطالبہ پاکستان کی سخت مخالفت کی تھی۔ یعنی وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھا ؟؟۔



  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,393
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    پاکستان کوئز کے پچھلے تھریڈ میں پانچ سو سے زائد پوسٹ ہوجانے کی وجہ سے نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔

    سوال:-مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والے اس مشہورمسلمان شاعر کا نام بتائیں جس نے مطالبہ پاکستان کی سخت مخالفت کی تھی۔ یعنی وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھا ؟؟۔


    مولانا ابوالکلام آزاد


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    1,035
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    مولانا آزاد شاعری بھی کرتے تھے؟




  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by ratiq View Post
    مولانا آزاد شاعری بھی کرتے تھے؟
    جی تلاشنے سے پتہ لگا کہ وہ لڑکپن میں شاعری فرماتے تھے بعد میں بوجہ مصروفیت ترک کر دی۔
    یہ ان کا ایک شعر۔ ۔ ۔ تاکہ یقین آ جائے;d~۔

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی
    اب زندہ دِلی کہاں ہے باقی ساقی
    میخانے نے رنگ و روپ بدلا ایسا
    میکش میکش رہا، نہ ساقی ساقی

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: پاکستان کوئز ۳

    ارے واہ ۔۔۔ یہاں تو بڑی کوئیک سروس ہو رہی ہے یعنی تھریڈ بنتے ہی تیزی سے سوال اور ترنت جواب ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ مگر کشی یہ تو بتاؤ کہ جواب درست بھی ہے یا نہیں ۔۔۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    مولانا عبدالکلام آزاد

    جواب درست ہے


  7. #7
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,393
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    مولانا عبدالکلام آزاد

    جواب درست ہے
    پاء جی جواب درست ہے تو میرے پوائنٹس کدھر گئے تڑکا لگا کر ؟


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    میں لگا دیتی ہوں تڑکا، ہیں جی۔ دلپسند بھائی بھی آ کر ضرور ہی دیں گے ان شاء اللہ۔ شاید بھول گئے ہیں۔ہیں جی۔۔

    سوال پوچھا جائے۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    مولانا عبدالکلام آزاد

    جواب درست ہے

    ان کے نام کا تڑکا آپ نے جلدی میں تھوڑا سا غلط لگا دیا ہے بھائی اصل نام ۔۔۔ ابوالکلام آزاد ہے۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    سوال حاضر خدمت ہے
    تحریک خلافت کے دوران کونسا نعرہ سب سے زیادہ مقبول ہوا تھا؟
    ربِ زدنیِ علما

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    ہندوستان چھوڑ دو۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ہندوستان چھوڑ دو۔
    بہت خوب آپا جی جواب آپ کا بالکل غلط ہے۔
    ربِ زدنیِ علما

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ~



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    دو ملک ایک قوم
    ~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ~


    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    دو ملک ایک قوم
    ~
    بات تحریک خلافت کی ہو رہی ہے بندہ تکا تو سوچ سمجھ کے مارتا ہے۔آپ تو مکھی سمجھ کے مارتی ہیں
    ربِ زدنیِ علما

Page 1 of 25 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •