Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 366

Thread: پاکستان کوئز ۳

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان کوئز ۳

    پاکستان کوئز کے پچھلے تھریڈ میں پانچ سو سے زائد پوسٹ ہوجانے کی وجہ سے نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔

    سوال:-مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والے اس مشہورمسلمان شاعر کا نام بتائیں جس نے مطالبہ پاکستان کی سخت مخالفت کی تھی۔ یعنی وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھا ؟؟۔



  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,637
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    پاکستان کوئز کے پچھلے تھریڈ میں پانچ سو سے زائد پوسٹ ہوجانے کی وجہ سے نیا تھریڈ پیش خدمت ہے تڑکا لگا کے۔

    سوال:-مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والے اس مشہورمسلمان شاعر کا نام بتائیں جس نے مطالبہ پاکستان کی سخت مخالفت کی تھی۔ یعنی وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھا ؟؟۔


    مولانا ابوالکلام آزاد


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    1,035
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    مولانا آزاد شاعری بھی کرتے تھے؟




  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by ratiq View Post
    مولانا آزاد شاعری بھی کرتے تھے؟
    جی تلاشنے سے پتہ لگا کہ وہ لڑکپن میں شاعری فرماتے تھے بعد میں بوجہ مصروفیت ترک کر دی۔
    یہ ان کا ایک شعر۔ ۔ ۔ تاکہ یقین آ جائے;d~۔

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی
    اب زندہ دِلی کہاں ہے باقی ساقی
    میخانے نے رنگ و روپ بدلا ایسا
    میکش میکش رہا، نہ ساقی ساقی

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: پاکستان کوئز ۳

    ارے واہ ۔۔۔ یہاں تو بڑی کوئیک سروس ہو رہی ہے یعنی تھریڈ بنتے ہی تیزی سے سوال اور ترنت جواب ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ مگر کشی یہ تو بتاؤ کہ جواب درست بھی ہے یا نہیں ۔۔۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    مولانا عبدالکلام آزاد

    جواب درست ہے


  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    دو ملک ایک قوم
    ~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ~


    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    دو ملک ایک قوم
    ~
    بات تحریک خلافت کی ہو رہی ہے بندہ تکا تو سوچ سمجھ کے مارتا ہے۔آپ تو مکھی سمجھ کے مارتی ہیں
    ربِ زدنیِ علما

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    اب تھوڑا سا بھول رھا ھے نام کی وجہ سے
    یہ مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی وجہ سے مشہور ھوا تھا
    بولی اماں محمد کی جان بیٹا خلافت پہ دے دو

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by فیصل نواز View Post
    اب تھوڑا سا بھول رھا ھے نام کی وجہ سے
    یہ مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی وجہ سے مشہور ھوا تھا
    بولی اماں محمد کی جان بیٹا خلافت پہ دے دو
    چونکہ کوشش اچھی ہے اس لیئے درست قرار دیتا ہوں جواب کو۔
    ویسے اصل جواب یہ تھا
    کہتی ہے اماں محمد علی کی جان بیٹا اپنی خلافت پہ دے دو
    ربِ زدنیِ علما

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳


    یہ بھی اچھا سوال تھا۔

    دونوں کے لیے پوائنٹس۔

    سوال پوچھا جائے۔ بلکہ اب تک نیا سوال کیوں نہیں آیا ؟

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    سوال ۔ آئین و قانون کی روشنی میں پاکستان میں دفاع کے متعلق اہم ترین فیصلے کرنے کا حتمی اختیار کس کو حاصل ہے؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,637
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    ضلع کشمور


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    چترال
    سات زبانیں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    چترال
    سات زبانیں

    ارے واہ پاء جی چھا گئے او تسی
    مگر جواب آدھا درست ہے
    پاکستان کے علاقے چترال میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد تیرہ ہے۔
    آپ کی نذر کچھ پوائینٹس۔
    ربِ زدنیِ علما

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •