Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 25 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 366

Thread: پاکستان کوئز ۳

  1. #31
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,380
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    بولے تو؟
    جس میں صدر، وزیراعظم، وزیر دفاع ،تینوں چیف اور چیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف شامل ہوتے ہیں،
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    جس میں صدر، وزیراعظم، وزیر دفاع ،تینوں چیف اور چیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف شامل ہوتے ہیں،
    لیکن شاید یہ تو ایک ہی نام ہو~۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    دفاعی کمیٹی


    .
    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    جس میں صدر، وزیراعظم، وزیر دفاع ،تینوں چیف اور چیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف شامل ہوتے ہیں،

    بہت خوب پردیسی بھائی۔
    آپ کا جواب درست تسلیم کیا جاتا ہے۔

    پاکستان میں دفاعی امور کے سلسلے میں اعلٰی ترین فیصلوں کا حتمی اختیار وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے دفاعی امور یعنی ڈیفنس کمیٹی آف فیڈرل کیبنٹ کے پاس ہے۔
    اس میں پردیسی بھائی کے بتائے عہدے داران کے علاوہ بھی کچھ وزراء شامل ہو سکتے ہیں۔
    تمام اہم ترین فیصلے اس کمیٹی کی منظوری سے ہونے چاہییں۔ جیسے ایٹمی دھماکے کرنے، کسی ملک پہ ایٹم بم پھینکنے یا کسی ملک سے جنگ کرنے یا ایئر بیس خالی کرانے وغیرہ جیسے فیصلے۔

    یہ الگ بات کہ پاکستان میں عام طور پہ اس طرح کے تمام اختیارات غیر اعلانیہ طور پہ چاچو کے پاس مرتکز ہوتے ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    اچھا سوال تھا۔

    دونوں کے لیے پوائنٹس۔

  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by یازغل View Post

    یہ الگ بات کہ پاکستان میں عام طور پہ اس طرح کے تمام اختیارات غیر اعلانیہ طور پہ چاچو کے پاس مرتکز ہوتے ہیں۔
    لیکن یہ چاچو کون ہیں؟~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    لیکن یہ چاچو کون ہیں؟~
    تم کو چاچو کا نہیں پتا؟؟؟
    حیرانی سے ساکت ہو جانے والی سمائیلی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    سوال ۔ پاکستان میں ایک شادی شدہ جوڑا ایسا بھی ہے یا گزرا ہے جس میں میاں بیوی دونوں نے پاکستان کے لئے کھیلوں کے مقابلوں میں میڈل یا پوزیشن حاصل کی۔ نام بتائیے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    مسٹر اینڈ مسز بہرام آواری -

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    لیکن یہ چاچو کون ہیں؟~
    واہ جی۔
    مجھے کیسے پتہ ہوگا آپ کے چاچو کا???۔
    ~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by Skyla View Post
    مسٹر اینڈ مسز بہرام آواری -
    ارے واہ۔ اتنی جلدی جواب آ گیا۔

    بہت خوب سکلائیلا جی۔ پوائنٹس آپ کے ہوئے۔
    مسٹر اینڈ مسز بہرام آواری نے کشتی رانی (شاید اس کو روئنگ یا سیلنگ کہتے ہیں) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے میڈلز حاصل کئے تھے۔
    میرے خیال سے یہ وہی آواری ہیں آواری ہلٹن ہوٹیل والے۔ جبھی تو ان کے ہوٹیل پہ بھی ایک بادبان سا بنا ہوا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    شکریہ یازغل بھائی - آپ نے درست کہا یہ وھی آواری ھوٹلز والے ھیں یہ مزید تفصیل دیکھیں

    Together with his sons, Dinshaw and Xerxes, he owns and operates the Avari Group of companies, of which he is the chairman.

    Hotel management is the Avari Group's core business. In Pakistan, the group owns and operates Avari Hotels which includes 5-star deluxe hotel in Lahore, the 5-star Avari Towers and the seafront Beach Luxury Hotel in Karachi. The group is also actively pursuing opportunities for owning and/or managing 3 and 4-star properties elsewhere in Pakistan.

    The Avari Group is the first Pakistani company to have obtained international hotel management contracts: they operate the 200-room 4-star hotel in Dubai in United Arab Emirates and manage the 200-room Ramada Inn in Toronto at Pearson Airport in Canada.

    Avari was the Commodore of Karachi Yacht Club in 1976 and again in 1980.[1] He was a gold medallist in 'enterprise class' yachting at the 1978 Asian Games in Bangkok with Munir Sadiq[2] and again at the 1982 Asian Games in New Delhi with his wife, Goshpi.[3] He also won a silver medal at the Enterprise World Championship held in Canada in 1978.

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    ارے واہ۔ اتنی جلدی جواب آ گیا۔

    بہت خوب سکلائیلا جی۔ پوائنٹس آپ کے ہوئے۔
    مسٹر اینڈ مسز بہرام آواری نے کشتی رانی (شاید اس کو روئنگ یا سیلنگ کہتے ہیں) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے میڈلز حاصل کئے تھے۔
    میرے خیال سے یہ وہی آواری ہیں آواری ہلٹن ہوٹیل والے۔ جبھی تو ان کے ہوٹیل پہ بھی ایک بادبان سا بنا ہوا ہے۔
    یاز بھائی آواری ہلٹن نہیں۔ ہلٹن گروپ کوئی اور ہے
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    یاز بھائی آواری ہلٹن نہیں۔ ہلٹن گروپ کوئی اور ہے
    وہ کیا ہے کہ اصل گروپ ہلٹن ہی ہے، وہی جن کی لڑکی پیرز ہلٹن ہے۔ وغیرہ وغیرہ

    لیکن اس طرح کے گروپس دوسرے ممالک میں لوکلز کے ساتھ کولیبریشن کر کے بھی بزنس کرتے ہیں تو اس میں نام اکٹھا ہو جاتا ہے۔ یعنی پاکستان میں آئے تو آواری ہلٹن ہو گیا۔
    انڈیا میں ہو سکتا ہے کہ تاج محل ہلٹن ہو۔


    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    وہ کیا ہے کہ اصل گروپ ہلٹن ہی ہے، وہی جن کی لڑکی پیرز ہلٹن ہے۔ وغیرہ وغیرہ

    لیکن اس طرح کے گروپس دوسرے ممالک میں لوکلز کے ساتھ کولیبریشن کر کے بھی بزنس کرتے ہیں تو اس میں نام اکٹھا ہو جاتا ہے۔ یعنی پاکستان میں آئے تو آواری ہلٹن ہو گیا۔
    انڈیا میں ہو سکتا ہے کہ تاج محل ہلٹن ہو۔


    جی بھائی وہ فرنچائز دے دیتے ہیں مگر میری اطلاعات کے مطابق آواری والوں کا ہلٹن سے ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ۔
    آواری صرف چار ہیں
    Avari Towers Karachi
    Avari Lahore Hotel
    Avari Dubai Hotel
    Beach Luxury Karachi
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۳

    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    جی بھائی وہ فرنچائز دے دیتے ہیں مگر میری اطلاعات کے مطابق آواری والوں کا ہلٹن سے ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ۔
    آواری صرف چار ہیں
    Avari Towers Karachi
    Avari Lahore Hotel
    Avari Dubai Hotel
    Beach Luxury Karachi
    شکریہ جناب۔ یہ تقریبا" نئی ہی بات پتا چلی ہے۔
    میں نے سرچ کیا تو اتنا علم ہوا کہ کبھی آواریوں کا ہلٹنوں سے کچھ تعلق ضرور تھا، لیکن پھر ختم ہو گیا۔ درج ذیل کوٹیشن دیکھئے۔


    Mr. Byram Avari, the owner of the Avari Lahore Hotel, had been in the hotel business for a significant number of years. His first hotel, built in 1944, was a beach front hotel in Karachi. In1978, he constructed a hotel in Lahore, and gave its on-premises contract to the Hilton chain for a period of twenty years. In 1984, Avari opened another hotel in Karachi called Avari Towers, which was run under the franchise of Hotel Ramada Renaissance. Soon after the opening of the Karachi Avari Towers, Avari decided to regain control over the hotel in Lahore and take over its management from Hilton. After a lengthy law suit, he managed to win the court battle enabling him to terminate his contract with Hilton. On October 1, 1987 Avari took over the management of the hotel and renamed it the Avari Lahore Ramada Renaissance Hotel
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 3 of 25 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •