Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 11 of 11

Thread: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    السلام علیکم
    سوری اگر میں نے ٹھیک جگہ تھریڈ نہیں بنایا مگر بہت دن سے پوچھنا چاہتی تھی اور مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہاں پوچھوں۔
    کیا ہم لوگ یہاں لائبریری میں پوسٹیڈ ہمارے مختلف میگزینز میں پرنٹیڈ افسانے اٹھا کر اپنے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟
    کسی قسم کے جملہ حقوق محفوظ یا لنک فیس بک پر اٹیچ کرنے میں کوئی قباحت یا رولز بروکن وغیرہ کا ایشو تو نہیں ہو گا؟
    جواب کے لئے پیشگی شکریہ
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    اففففففففففففف فو بھئی
    ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں؟
    لائبریری ٹیم کہاں ہے>؟ میں نے لگا دینے ہیں۔ پھر نہ بعد میں کہنا کہ ایسا نہیں کرنا تھا ویسا نہیں کرنا تھا وغیرہ وغیرہ~۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    اففففففففففففف فو بھئی
    ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں؟
    لائبریری ٹیم کہاں ہے>؟ میں نے لگا دینے ہیں۔ پھر نہ بعد میں کہنا کہ ایسا نہیں کرنا تھا ویسا نہیں کرنا تھا وغیرہ وغیرہ~۔
    اصلی بات بتانے پر کتنے پوائنٹس ملیں گے>

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    اگر مثبت بات ہو گی تو پوائنٹ ملیں گے ورنہ احتجاجاً آپکے بھی لے لوں گی
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    اگر مثبت بات ہو گی تو پوائنٹ ملیں گے ورنہ احتجاجاً آپکے بھی لے لوں گی
    میرے خرچے کرانے والی ایک ہی کافی ہے۔ آپ تو آپاں ہیں۔ آپ بتائیں کیا نوازیں گی۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    ابھی آئی تو نہیں نا۔ جب تک وہ آ کر جیب خالی نہیں کرتی تب تک تو بہنوں کو خوش رکھو۔ بعد میں تو علم ہی ھے ہمیں کس نے پوچھنا ہے۔ صبح شام بیگم کو شاپنگ کرا رھے ہونا ھے
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    ابھی آئی تو نہیں نا۔ جب تک وہ آ کر جیب خالی نہیں کرتی تب تک تو بہنوں کو خوش رکھو۔ بعد میں تو علم ہی ھے ہمیں کس نے پوچھنا ہے۔ صبح شام بیگم کو شاپنگ کرا رھے ہونا ھے
    دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے غالب۔ تو آپاں جی جواب یہ ہے کہ میں نے کچھ پبلشڈ افسانے رکھے تھے فیس بک کر ایک دو بندے تو منع کر دیا کہ مت رکھو باقی لوگوں نے کوئی بعض پرس نہیں کی۔ اس لیے وہ ابھی بھی وہاں موجود ہیں۔

  8. #8
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    آپ یہ پوچھنا چاہ رہی ہیں کہ یہاں جو آپ کے اسکین افسانے موجود ہیں تو اپ لوڈر کو کوئی اعتراض نہیں ہو۔
    تو مجھے تو نہیں ہے۔
    ہاں یہاں سے اٹھا کر لے جانے میں مشکل ہوگی کہ فورم سرچ ایبل نہیں ہے اردو فوٹو سے اٹھا لیجیے۔


    ویسے میں اس کو کوئی کاپی رائٹ کا اشو سمجھی تھی اور میری زیرو معلومات ہیں۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #9
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    فیس بک پر کسی اور کی تحریر لیکر جانے سے پہلے یہ سوچ لیجئے گا وہاں مصنفین کافی سارے موجود ہیں

    اس سے پہلے بھی ون اردو سے خواتینی افسانوں کی مصنفہ نے نکتہ اعتراض بلند کیا تھا

    وہ فیس بک سے ہی آئیں تھیں

    اگر آپ اپنے افسانے لیکر جانا چاہتے ہیں تو کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے

    لیکن کسی اور کے لیکر جانے سے بغیر وارننگ کے فیس بک کا اکاونٹ بین بھی ہو سکتا ہے


    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    ﻋﺰﻳﺰﻡ ﺻﺒﻴﺢ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﮐﺘﺎﺏِ ﺭﻭﻳﺎ ﭘﮧ ﮐﭽﮫ ﺗﻠﺦ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻴﮟ. ﻣﻴﺮﺍ ﻣﻄﻠﺐ ﺣﻘﻮﻕ ﻭﻏﻴﺮﮦ ﺳﮯ ﮨﮯ.

    ﻋﻼﻭﮦ ﺍﺯﻳﮟ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺵ ﺟﻤﺎﻝ ﻟﻮﮒ ﮐﺘﺎﺏِ ﺭﻭﻳﺎ ﺳﮯ ﻣﻐﻤﻮﻡ ﻭ ﺭﻧﺠﻮﺭ ﮨﯽ ﺍﭨﮭﮯ ﮨﻴﮟ . ﻭﺟﮧ ﺭﮨﯽ ﮐﮍﯼ ﺗﻨﻘﻴﺪ. ﺷﮩﺮﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﺎﻗﺪ ﺑﮭﯽ ﺁ ﭘﮩﻨﭽﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮧ ﺑﻨﺪ ﺍﺩﺑﺎﺀ ﺗﮏ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﮨﭧ ﻣﻴﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ.


    ﺍﻣﻴﺪِ ﻭﺍﺛﻖ ﻭ ﺍﻗﻮﯼٰ ﮨﮯ ﺣﻖ ~ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﺩﺍﺵ ﻣﻴﮟ ﻣﻴﺮﺍ ﺣﻘﻴﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺣﺬﻑ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮﺍﺋﻴﮟ ﮔﯽ




    ~
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرنٹیڈ افسانے فیس بک میں لے جا سکتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    آپ یہ پوچھنا چاہ رہی ہیں کہ یہاں جو آپ کے اسکین افسانے موجود ہیں تو اپ لوڈر کو کوئی اعتراض نہیں ہو۔
    تو مجھے تو نہیں ہے۔
    ہاں یہاں سے اٹھا کر لے جانے میں مشکل ہوگی کہ فورم سرچ ایبل نہیں ہے اردو فوٹو سے اٹھا لیجیے۔


    ویسے میں اس کو کوئی کاپی رائٹ کا اشو سمجھی تھی اور میری زیرو معلومات ہیں۔
    جی جی ساحرہ صرف اپنے ہی افسانوں کی بات کر رہی ہیں۔۔۔۔یعنی تمہں تو کوءی اعتراض نہیں ۔۔۔تو ساحرہ جی بسم اللہ کریں۔۔۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •