Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 143

Thread: وارننگ سے ڈر

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    134
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    میں روزبیہ کے خلاف نہیں لکھ رھی۔ اس لئے اسے اس نظر سے نہ پڑھا جائے۔
    روزبیہ پہلی بار تو بین نہیں ھوئیں۔
    انہیں پہلے بھی بین کیا گیا تھا۔ پھر ایک بار شائد انہوں نے خود ھی اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروایا تھا کسی ممبر سے ناراضگی کی بنا پر
    (ٹھیک سے معلوم نہیں ھے شائد میں غلط ھی ھوں)
    اور اب یہ تیسری بار ھے۔

    ماھم کا مجھے بھی علم نہیں کہ ایسا کیوں ھوا۔

    لیکن پھر وھی وارننگ والی بات کوٹ کروں گی اپنے الفاط میں
    گروپ بندی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    تو شائد یہی وجہ بنی ھو ان کے بین ھونے کی۔
    یہ میری قیاس آرائیاں ھیں۔
    پکی بات نہیں ھے۔

    السلام علیکم

    میں روزبیہ خواجہ کی بہن ہوں۔ اور میں آپ کو حلفاً بتا رہی ہوں کہ روزبیہ ماہی آپی ماہم سس صبیح بھائی کو بنا وارننگ دیے بین کیا گیا ہے۔

    اہک بھی وارننگ کسی کو نہیں دی گئی۔ اور ان کی غلطی صرف یہ تھی کہ وہ عروسہ آپی کے بین کے خلاف تھے۔ نہ اس سے پہلے ان کی وارننگ سے کوئی بات ہوئی تھی اور نہ اس کے بعد۔

    اس لیے آپ بنا کسی کنفرمیشن کے کوئی بات نہیں کریں۔ کیونکہ وہ سب واپس یہیں آئیں گے۔

    Main logon sE mUlaQaat k Lamhe Yaad rakhti hon,
    Main baatein bhi bhool jaon toh lehjay yaad rakhti HOn,
    sar-e-mehfil Jo nigahein Mujh pe parhti hain,
    NigahOn k ma'ine se woh chehray yad rakhti hOn,
    Zara sa hut k chalti hon zamane ki rewayat se,
    k jin pe bojh main daloon woh kaandhay yaad rakhti hon,
    Main yun toh bhool jati hon kharashein talkh baaton ki,
    Magar jo zakhm gehray dein rawaiye yaad rakhti hon

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    Quote Originally Posted by Samreen Khowaja View Post

    السلام علیکم

    میں روزبیہ خواجہ کی بہن ہوں۔ اور میں آپ کو حلفاً بتا رہی ہوں کہ روزبیہ ماہی آپی ماہم سس صبیح بھائی کو بنا وارننگ دیے بین کیا گیا ہے۔

    اہک بھی وارننگ کسی کو نہیں دی گئی۔ اور ان کی غلطی صرف یہ تھی کہ وہ عروسہ آپی کے بین کے خلاف تھے۔ نہ اس سے پہلے ان کی وارننگ سے کوئی بات ہوئی تھی اور نہ اس کے بعد۔

    اس لیے آپ بنا کسی کنفرمیشن کے کوئی بات نہیں کریں۔ کیونکہ وہ سب واپس یہیں آئیں گے۔

    وعلیکم السلام

    میں نے اپنی پوسٹ میں یہی لکھا ھے کہ
    یہ میری قیاس آرائیاں ھیں پکی بات نہیں۔

    اور مجھے معلوم ھے کہ ان شاء اللہ وہ سب واپس آئیں گے۔
    کہ وارننگ نے اپنے بلاگ میں لکھا تھا کہ بین کچھ دنوں کے لئے کیا گیا ھے۔


    اور وجہ آپ کی پوسٹ سے پتہ چلی ھے کہ فارس اور روزبیہ وغیرہ عروسہ کو بین کئے جانے کے خلاف تھے اس وجہ سے بین ھوئے۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    ویسے میں نے یہ تھریڈ وارننگ کی طرف سے ملے یا ان کی وجہ سے ممبران پر طاری ھوئے ڈر کو نکالنے کے لئے بنایا تھا۔
    نہ کہ ان کے کئے فیصلوں کے خلاف پوسٹس کرنے کے۔

    جھنڈے والی سمائلی


    انتظامیہ جو فورم کے لئے بہتر سمجھتی ھے کرنے کا حق رکھتی ھے
    ورنہ فورم بند ھونے میں کیا دیری ھو سکتی ھے۔
    ون اردو ختم ۔ سارے جھگڑے ختم۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    787
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    ون اردو فورم کہا جاتا ہے کہ خوبصورت لوگوں کی سرزمین ہے ،،اردو زبان کے فروغ کے لیۓ اور ساری دنیا کے اردو بولنے والوں کے درمیان رابطہ کا زریعہ ہے ،،ایک گھر کی طرح ہے لیکن سمجھنے والوں کے لیۓ گھر کی طرح ہے،، جو گھر جیسا ماحول پاتے ہیں لیکن جن کے لیۓ جیل جیسا ماحول پیدا کیا جاۓ یا گھر میں بھی اگر ماں یا باپ مارشل لا اور آمریت جیسی کیفیت اور ماحول لاگو کریں تو اکثر بچے بگڑ کر باغی یا آوارہ ہوجاتے ہیں اور گھر کو چھوڑ بھی دیتے ہیں ۔۔۔ میں ایک ماہ سے فورم سے غیر حاضر تھا اور آج ہی واپسی پر عجیب صورتحال سامنے آئی جب فورم کی کچھ بہنوں کے ناموں کے سامنے بین یوزرکا لفظ دیکھا ،،، یوزرز کے ریمارکس اور ملے جلےخیالات سے پتہ چلا کہ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی سخت اقدام کئے گئے ہیں ،،میں ایک ادنی سا یوزر ہوں اور یہ نہیں کہ سکتا کہ کسی نے غلط کیا ہے ،،فورمز پر اس سے بھی زیادہ بڑی باتیں ہوتی ہیں ،، اور موڈریٹرز کے پاس آپشنز ہوتے ہیں کہ وہ کوئی بھی پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں اور جو پوسٹ فورم رول کے خلاف ہو اسے ڈیلیٹ کر دیا جاۓ اور یوزر کو وارننگ دی جاۓ تو حالات اتنے سنگین نہیں ہوتے ،،، اگر تو یہ کہا جاۓ کہ فورم سب کا ہے اور سب اسے مل کر ہی کامیاب کرتے ہیں اور رولز کے دائرے کے اندر سب کو آزادی ہے اور کسی بھی موضوع پر راۓ دینے کا سب کو حق ہے لیکن آپس میں انتشار کسی بھی ادارے کی تباہی کا باعث بنتا ہے،،، اختلاف راۓ سب کا حق ہے ہر ملک میں بھی ہوتا ہے اور پارٹیوں میں بھی اور بہتر یہی ہوتا ہے کہ جہاں کوئی ایسی بات دیکھی جاۓ اسے سنسر کر دیا جاۓ اور انتشار سے بچا جاۓ ،،لیکن جیسی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس سے نہ صرف یہ احساس ہوتا ہے کہ فورم سب کا گھر نہیں بلکہ پولیس سٹیشن ہے اور پولیس ایکشن سے باقی لوگوں میں بھی خوف وہراس پیدا ہوا ہے ،،اور دبی زبان میں کئی لوگ اپنے ڈر کا اظہار کر رہے ہیں یا بین کے ڈر سے کچھ نہیں لکھ رہے ،،،،فورم اگر صرف مالکوں کی اپنی کوششوں سے کامیاب ہونے لگیں تو یوزرز کی اور ایڈورٹائزمنٹ کی ضرورت نہ پڑے ،،جو یوزر اپنا قیمتی وقت دے کر فورم میں رونقیں لگاتے ہیں اگر ان پرایسا پولیس ایکشن کیاجاۓ اور باقی میں سراسیمگی پیدا کی جاۓ تو فورم کی رونقیں ماند پڑجاتی ہیں ،،انتظامیہ کو صبر وتحمل اور طریقے سے ایسے معاملات کو ہینڈل کرنا چاہیے ،،اور اگر انتظامیہ فورم کو بند کرنے کی دھمکی دیتی ہے تو کیا یوزر یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ ان کا گھر ہے ،،بین کسی مسلے کا حل نہیں ،،،اس سے قبل بھی فورم میں ایسے ٹاپک لگے جن پر تلخ بحث مباحثے ہوۓاور کلوز کر دئے گئے ،،، اسی طرح یہاں بھی اگر تحمل سے کام لیا جاتا تو بات اتنی دور نہ جاتی ،،اب بھی وقت ہے کہ فورم کو بند کرنے کی بجاۓ اور اسے تباہی سے بچانے کی خاطر سب مل جل کر پیار محبت سے رہیں اور تلخیوں کی بجاۓ خوشگوار ماحول کو پروان چڑھائیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے
    نہیں جس میں یاد حضورؐ کی وہ تمام عمر فضول ہے

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    بالکل ٹھیک کہا ہما
    میں بھی یہی کہوں گی اگر ہم کچھ بھی غلط نہیں کریں گے تو ڈر کیوں ہو گا۔ یہاں بہت سے لوگ 4،5،6 سال سے بہت ایکٹیو ہیں ۔ ان کو کبھی کوئی وارننگ نہیں ملی ہے۔
    میرا یہی ماننا ہے کہ بات اتنی بڑی نہیں تھی جتنی احتجاجی تھریڈز نے بنائی ہے۔ گروپ بندی اور کسی کی فیور یا کسی کے خالف تھریڈز بنانے سے پہلے بھی کئی بار منع کیا جا چکا ہے۔ شاید اسی لئے کاشفین کے ساتھ باقی سب کو وارننگ ملی ہو گی۔ بہرحال مجھے خوشی ہے وہ سب دوست جلدی واپس آئیں گے۔ یہ کونسا مستقل بین ھے جو اتنی بگ ڈیل بنایا جا رہا ہے
    اگلے ویک تک سب بھول جائیں گے۔ اس بات کو یہیں پر ختم ہونا چاہیے اور واپس آنے والوں دوستوں سے بھی رکویسٹ ہے کہ سب بھول کر نارمل آئیں ۔خدا نا کرے وہ آ کر دوبارہ تھریڈ بنانے لگیں تو صورت حال کافی ذیادہ خراب ہو جائے گی۔ یوں سمجھ لیں کبھی کبھی گھر میں بڑوں سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے۔ سو اگنور کر دیں اپنے پیارے فورم کے لئے اور دوبارہ سے نارمل ہو جائیں۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    طاھر زوھیب بھائی!

    آپ کی اتنییی لمبی پوسٹ سے صاف ظاھر ھے کہ میرے تھریڈ کا مقصد پورا ھو گیا۔

    یعنی آپ کو وارننگ سے ڈر نہیں لگا۔
    ھاھاھاھاھاھ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    بالکل ٹھیک کہا ہما
    میں بھی یہی کہوں گی اگر ہم کچھ بھی غلط نہیں کریں گے تو ڈر کیوں ہو گا۔ یہاں بہت سے لوگ 4،5،6 سال سے بہت ایکٹیو ہیں ۔ ان کو کبھی کوئی وارننگ نہیں ملی ہے۔
    میرا یہی ماننا ہے کہ بات اتنی بڑی نہیں تھی جتنی احتجاجی تھریڈز نے بنائی ہے۔ گروپ بندی اور کسی کی فیور یا کسی کے خالف تھریڈز بنانے سے پہلے بھی کئی بار منع کیا جا چکا ہے۔ شاید اسی لئے کاشفین کے ساتھ باقی سب کو وارننگ ملی ہو گی۔ بہرحال مجھے خوشی ہے وہ سب دوست جلدی واپس آئیں گے۔ یہ کونسا مستقل بین ھے جو اتنی بگ ڈیل بنایا جا رہا ہے
    اگلے ویک تک سب بھول جائیں گے۔ اس بات کو یہیں پر ختم ہونا چاہیے اور واپس آنے والوں دوستوں سے بھی رکویسٹ ہے کہ سب بھول کر نارمل آئیں ۔خدا نا کرے وہ آ کر دوبارہ تھریڈ بنانے لگیں تو صورت حال کافی ذیادہ خراب ہو جائے گی۔ یوں سمجھ لیں کبھی کبھی گھر میں بڑوں سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے۔ سو اگنور کر دیں اپنے پیارے فورم کے لئے اور دوبارہ سے نارمل ہو جائیں۔

    بالکل ساحرہ۔ میں بھی یہی چاھتی ھوں کہ ان کے آنے سے پہلے یہاں سے سب صاف ھو جائے تاکہ وہ جب آئیں تو انہیں کل سے پہلے والا ون اردو ملے۔

    اگر ھم بار بار اسی ایک بات کو لے کر پوسٹ پہ پوسٹ کرتے رھیں گے تو نہ ھم ٹینشن فری ھوں گے ارو نہ ھی ون اردو کا ماحول۔

    الحمدللہ
    اللہ میرے "ان" کو اجرِ عظیم دیں کہ جنہوں نے مجھے ھر ٹیشن سے آذاد رکھا ھوا ھے۔
    میں ون اردو پہ کبھی اپنی ٹیشن دور کرنے نہیں آئی لیکن ون اردو کی طرف سے ملی ٹیشن دور کرنے کے لئے ون اردو سے دور ضرور ھو جاتی ھوں چند دنوں کے لئے۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    فورم کے بند ھونے سے یہ تعلق ھو سکتا ھے کہ انتظامیہ تنگ آ گئی ھو۔
    وارننگ نے جو زمہ داری خوش دلی سے برضا و رغبت اٹھائی تھی کچھ ممبرز کی وجہ سے انہیں وہ زمہ داری بوجھ لگنے لگی ھو تو انہیں حل فورم کو بند کرنے کی صورت ھی نظر آیا ھو۔


    میں بہہہت دنوں بعد اتنا بولی ھوں۔ بہہت دنوں بعد ایک تھریڈ بنایا ھے۔ اب تک تو یہیں ھوں۔
    وجہ یہ ھے کہ
    بولنے/لکھنے سے منع نہیں کیا گیا۔
    فورم کی پالیسیوں کے خلاف جا کر بولنے/لکھنے سے منع کیا گیا ھے۔


    مجھے نہیں خبر کہ کس نے انہیں فسادی کہا اور کہاں۔
    اپ اس ممبر کی رپورٹ کر سکتی ھیں۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    میں احتجاج ھی نہ کرتی۔
    بلکہ انتطار کرتی کہ میرے جس ساتھی کو بین کیا گیا وہ واپس آئے اور سب پہلے جیسا ھو جائے۔
    بلکہ تب تک میں بھی اپنے آپ کو ون اردو سے دور ھی رکھتی۔


    کچھ کہہ نہیں سکتی۔


    سوال بہہہت مشکل ھے ثمرین۔

    کیونکہ مجھے معلوم ھی نہیں کہ کوئی مجھے مس کرے گا یا نہیں یا میرے بین کئے جانے کی وجہ دریافت کرے گا یا نہیں۔

    لیکن ان شاء اللہ ایسا کبھی نہیں ھو گا کیونکہ بین تو تب کیا جائے گا جب میں کوئی غلط بات لکھوں گی۔ جب ان شاء اللہ ایسا ھو گا ھی نہیں تو انتطامیہ مجھے بین کیوں کرے گی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    وعلیکم السلام اور ایگری آپ کے ساتھ ھما جی!

    جب آپ کو پتا ہے کہ کسی کو ناحق تنگ نہیں کر رہے دل آزاری نہیں کر رہے تو پھر ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  11. #26
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    دیکھیں بچپن میں جیسے پرنسپل سے ڈر لگا کرتا تھا مگر کالج جانے تک کم تو ہو گیا مگر ختم نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ پھر کسی کسی انسٹیٹیوٹ کی پرنسپل ایسی ملی جس سے ارام سے بات چیت ہو سکتی تھی تو ڈر احترام میں بدل گیا ۔۔۔۔۔

    اب یہاں معاملہ کچھ ملتا جلتا ہے مگر کبھی کبھی ڈر ہی سب سے کارگر چیز ہوتی ہے جو لوگوں کو اپنے دائرہ اختیار میں رکھتا ہے اور ھما اپ سے بہتر کون جانتا ہو گا کہ یو کے میں کلوز سرکٹ کیمراز کی بھرمار ہے ۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    انسانوں سے ڈر کیسا جب وہ سارے کے سارے فانی ہیں۔ ڈرنا تو اسے چاہیے کہ جس کے پاس زیادہ اختیارات ہے کیونکہ پوچھ گچھ بھی اسی سے زیادہ ہو گی۔ بمطابق حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاس سے مر گیا تو اس کا زمہ دار عمر ہے۔

    تو وارننگ سس کو سب سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔ کیونکہ اس فورم میں اگر انہوں نے کسی کو بھی بلا وجہ یا زاتی وجوہات کی بنا پر کوئی بھی وارننگ دی یا بین کیا تو بروز قیامت خدا کو کیا جواب دیں گی۔

    ایویں لوگوں کی باتیں سن کر کیا گئے فیصلوں کا زمہ دار بھی وہ خود ہیں اور اللہ کے سامنے جواب دہ بھی وہ خود ہوں گی۔

    تو ڈر تو سب سے زیادہ انہیں ہی لگنا چاہیے۔ کیوں کہ اس بارگاہ میں کوئی ہیلہ، بہانہ، وسیلہ نہیں چلتا۔

  13. #28
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    انسانوں سے ڈر کیسا جب وہ سارے کے سارے فانی ہیں۔ ڈرنا تو اسے چاہیے کہ جس کے پاس زیادہ اختیارات ہے کیونکہ پوچھ گچھ بھی اسی سے زیادہ ہو گی۔ بمطابق حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاس سے مر گیا تو اس کا زمہ دار عمر ہے۔

    تو وارننگ سس کو سب سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔ کیونکہ اس فورم میں اگر انہوں نے کسی کو بھی بلا وجہ یا زاتی وجوہات کی بنا پر کوئی بھی وارننگ دی یا بین کیا تو بروز قیامت خدا کو کیا جواب دیں گی۔

    ایویں لوگوں کی باتیں سن کر کیا گئے فیصلوں کا زمہ دار بھی وہ خود ہیں اور اللہ کے سامنے جواب دہ بھی وہ خود ہوں گی۔

    تو ڈر تو سب سے زیادہ انہیں ہی لگنا چاہیے۔ کیوں کہ اس بارگاہ میں کوئی ہیلہ، بہانہ، وسیلہ نہیں چلتا۔
    قیافے اور اندازے۔۔۔۔۔۔اس کے تو ذمہ دار اپ لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  14. #29
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    اکثر لوگ صرف اپنے سچ کو ہی سچ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    116
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وارننگ سے ڈر

    Sis aap apne aap ko check kero jo aap sach samjh rahi ho kya woh sach hai??? Doosron ko kehne ke bajaye apne aap ko check kero!

Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •