Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 15 of 15

Thread: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

  1. #1
    Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    36
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں



    اس سوفٹ وئیر کے ویسے تو بہت فوائد ہیں۔ مگر اس کا ایک بہت اہم کام یہ ہے کہ اس سوفٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنی پی ڈی ایف فائلز کو 50% سے زیادہ کمپریس کر سکتے ہیں۔۔

    استعمال کا طریقہ
    http://www.youtube.com/watch?v=TA81eFkbP_k

    انسٹال کرنے کا طریقہ

    سب سے پہلے رن کریں پھر سیٹپ فنش کرنے سے پہلے رن کریں۔ اور

    اس سوفٹ وئیر کے فل ورژن سے فائدہ حاصل کریں


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by ^NaziHawk^ View Post


    اس سوفٹ وئیر کے ویسے تو بہت فوائد ہیں۔ مگر اس کا ایک بہت اہم کام یہ ہے کہ اس سوفٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنی پی ڈی ایف فائلز کو 50% سے زیادہ کمپریس کر سکتے ہیں۔۔

    استعمال کا طریقہ
    http://www.youtube.com/watch?v=TA81eFkbP_k

    انسٹال کرنے کا طریقہ

    سب سے پہلے رن کریں پھر سیٹپ فنش کرنے سے پہلے رن کریں۔ اور

    اس سوفٹ وئیر کے فل ورژن سے فائدہ حاصل کریں

    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ بھائی جان
    میں ڈاون لوڈ کر رہا ہوں
    تجربہ کر کے آپ کو بتاتا ہوں
    ان شا ء اللہ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    1,035
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    نہایت کام کا سوفٹ وئیر ہے۔ شکریہ بھائی۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    السلام علیکم
    وعلیکم السلام
    وقار بھائی


    مینے یہ سافٹ ویئر یوز کیا ہے ۔۔
    پر کوئی خاص فرق نہیں پرا اس سے ۔ ۔

    پلیز کوئی اور اچھا سا پی ڈی ایف کو کمپریس کرنے والا سافٹ ویئر دیں ۔۔

    شکریہ


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by Aneela View Post
    وعلیکم السلام
    وقار بھائی


    مینے یہ سافٹ ویئر یوز کیا ہے ۔۔
    پر کوئی خاص فرق نہیں پرا اس سے ۔ ۔

    پلیز کوئی اور اچھا سا پی ڈی ایف کو کمپریس کرنے والا سافٹ ویئر دیں ۔۔

    شکریہ

    ایک دوں گا ان شاء اللہ
    میرا لاڈلا سافٹ ویئر ہے
    اس نے حمیدی بھائی اور اقبال بھائی کو بڑا ستایا
    لیکن میرے پاس شرافت سے چلتا ہے
    124 MB
    کی فائل کو
    14 MB
    کر دیتا ہے
    لیکن چونکہ میرا سر چڑھایا ہے اس لیے موڈی بھی ہے
    دیکھتے ہیں آپ کے پاس کام کرتا ہے یا نہیں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    132
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Lura pdf documents compressor

    Google main search kryn you can find it with crack and then in option select 2 colors only it will turn 50 mb file to just 4-8 MB

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    ایک دوں گا ان شاء اللہ
    میرا لاڈلا سافٹ ویئر ہے
    اس نے حمیدی بھائی اور اقبال بھائی کو بڑا ستایا
    لیکن میرے پاس شرافت سے چلتا ہے
    124 MB
    کی فائل کو
    14 MB
    کر دیتا ہے
    لیکن چونکہ میرا سر چڑھایا ہے اس لیے موڈی بھی ہے
    دیکھتے ہیں آپ کے پاس کام کرتا ہے یا نہیں
    کب تک لنک دے رہے ہیں
    شدت سے منتظر ہیں
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    السلام علیکم
    پورٹیبل ہے
    ڈاون لوڈ فرما لیں
    ون رار فائل میں
    Extract
    کر لیں
    نو انسٹالیشن بس رن کر لیں
    پلے کا جہاں نشان ہے وہاں سے پی ڈی ایف فائل ایڈ کریں
    یہ موڈی سافٹ ویئر ہے
    تین سو ساٹھ ایم بی کی فائل کو پانچ ایم بی بھی کر دیتا ہے
    کبھی کبھی ذرا بھی کمپریس نہیں کرتا
    بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ کمپریس کرنے سے کوالٹی خراب ہو
    کوالٹی سیم رکھتا ہے

    پیار سے استعمال کرنا ہے
    ایک وقت میں ایک فائل کرنی ہے
    آپ کی فائل کمپریس ہونے کے بعد وہیں ملے گی جہاں اصل فائل ہے
    کمپریس شدہ فائل کی نشانی یہ ہے
    اصل فائل والا نام ہو گا لیکن ساتھ
    email
    لکھا ہو گا
    مثلاً اصل فائل کا نام ہے
    Sheeda Pastol
    کمپریس کرنے کے بعد ہو گا
    Sheeda Pasto email
    یہ سافٹ ویئر کسی کسی کے پاس اکثر کریش ہو جاتا ہے
    کیونکہ اس کا استعمال ظالمانہ طریقے سے کرتے ہیں
    کریش کا میرے پاس کوئی حل نہیں


    یہاں سے ڈاون لوڈ فرما لیں

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    السلام علیکم
    پورٹیبل ہے
    ڈاون لوڈ فرما لیں
    ون رار فائل میں
    Extract
    کر لیں
    نو انسٹالیشن بس رن کر لیں
    تین سو ساٹھ ایم بی کی فائل کو پانچ ایم بی بھی کر دیتا ہے
    کبھی کبھی ذرا بھی کمپریس نہیں کرتا
    بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ کمپریس کرنے سے کوالٹی خراب ہو
    کوالٹی سیم رکھتا ہے
    وعلیکم السلام وقار بھائی

    یہی سوفٹ ویئر ہے نا وقار بھائی ۔ مینے پہلے کہا تھا اس کا رزلٹ اچھا نہیں ہے ۔ ۔

    آپ نے جو ڈائجیسٹ اپلوڈ کیئے ہیں ۔ ۔ ان کا رزلٹ اچھا ہے پڑھنے میں دشواری کا سامنا نہیں ہے پر مینے جن ناولز کو کمپریس کیا ہے ان کو پڑھنے میں کیا دیکھنے میں بہی آنکھوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ ۔

    اور کچھ لوگوں کو تو وہ پی ڈی ایف فائل بلینک نظر آتی ہے ۔۔
    ایسا کیوں ۔ ۔?


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by Aneela View Post
    وعلیکم السلام وقار بھائی

    یہی سوفٹ ویئر ہے نا وقار بھائی ۔ مینے پہلے کہا تھا اس کا رزلٹ اچھا نہیں ہے ۔ ۔

    آپ نے جو ڈائجیسٹ اپلوڈ کیئے ہیں ۔ ۔ ان کا رزلٹ اچھا ہے پڑھنے میں دشواری کا سامنا نہیں ہے پر مینے جن ناولز کو کمپریس کیا ہے ان کو پڑھنے میں کیا دیکھنے میں بہی آنکھوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ ۔

    اور کچھ لوگوں کو تو وہ پی ڈی ایف فائل بلینک نظر آتی ہے ۔۔
    ایسا کیوں ۔ ۔?

    پی ڈی ایف پی ڈی ایف بنانے پر منحصر ہے
    اب ایڈاب ایکرو بیٹ سے پی ڈی ایف بنائی جائے تو یہ کمپریس کر کے اس کا ستیاناس کر دے گا
    لیکن آپ کو ایک سافٹ ویئر دیا تھا
    Pdffill
    اس سے پی ڈی ایف بنا کر کمپریس کریں تو اکثر اوقات کوالٹی میں معمولی سا فرق ڈال کر سائز کافی زیادہ کم کر دیتا ہے
    آپ ایک ہی پی ڈی ایف مختلف سافٹ ویئرز سے بنائیں
    اور باری باری ان پی ڈی ایف کو اس پر کمپریس کریں
    آپ کو فرق پتا چل جائے گا
    ان شاء اللہ
    یہ ناقابل یقین سافٹ ویئر ہے
    یقین کریں کبھ کبھی بہت اچھا ہے
    کبھی کبھی نہایت برا

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    497
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    شکریہ بڑے بھائی۔ آپ بھی یہاں ہیں۔;d آپ کے یہاں یہی آج کل زیادہ استعمال ھو رہا ھے۔:
    Quote Originally Posted by Komal View Post
    Lura pdf documents compressor

    Google main search kryn you can find it with crack and then in option select 2 colors only it will turn 50 mb file to just 4-8 MB
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    132
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by وقار احمد View Post
    شکریہ بڑے بھائی۔ آپ بھی یہاں ہیں۔;d آپ کے یہاں یہی آج کل زیادہ استعمال ھو رہا ھے۔:

    نہیں بھائی جان میں ناول سکین نہیں کرتی نہ ہی مجھے آن لائن پڑھنے کا شوق ہے۔ میریے کزن آئی ٹی ایکسپرٹ ہیں انھوں نے بتایا تھا اس سوفٹ وئیر کا۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    497
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by Komal View Post
    نہیں بھائی جان میں ناول سکین نہیں کرتی نہ ہی مجھے آن لائن پڑھنے کا شوق ہے۔ میریے کزن آئی ٹی ایکسپرٹ ہیں انھوں نے بتایا تھا اس سوفٹ وئیر کا۔
    ;d ;d ;d ;d ;d
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    پی ڈی ایف پی ڈی ایف بنانے پر منحصر ہے
    اب ایڈاب ایکرو بیٹ سے پی ڈی ایف بنائی جائے تو یہ کمپریس کر کے اس کا ستیاناس کر دے گا
    لیکن آپ کو ایک سافٹ ویئر دیا تھا
    Pdffill
    اس سے پی ڈی ایف بنا کر کمپریس کریں تو اکثر اوقات کوالٹی میں معمولی سا فرق ڈال کر سائز کافی زیادہ کم کر دیتا ہے
    آپ ایک ہی پی ڈی ایف مختلف سافٹ ویئرز سے بنائیں
    اور باری باری ان پی ڈی ایف کو اس پر کمپریس کریں
    آپ کو فرق پتا چل جائے گا
    ان شاء اللہ
    یہ ناقابل یقین سافٹ ویئر ہے
    یقین کریں کبھ کبھی بہت اچھا ہے
    کبھی کبھی نہایت برا
    ان شاء اللہ ۔ ۔ آئی ول ٹرائے ۔ ۔

    جزاک اللہ وقار بھائی ۔ ۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کریں

    لیکن یہ "پی ڈی ایف فِل" کہاں دستیاب ہو گا۔ میں نے نے خاصا ڈہونڈا ہے لیکن اس کا مکمل ورژن کہیں سے بھی نہیں مل رہا ہے۔
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •