Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0

View Poll Results: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

Voters
64. You may not vote on this poll
  • جی ہاں

    64 100.00%
  • جی نہیں

    0 0%
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 19

Thread: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Question کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    السلامُ علیکم
    بہت دنوں سے میں ون اردو کے سائٹ ایڈمن شہزاد قیس بھائی کو مِس کر رہی ہوں۔ ان کا شگفتہ انداز گفتگو، نرم مزاجی، منکسر المزاجی وغیرہ۔
    اور ہاں وہ ان کا پیغام وہ بھی بہتر سے بہتر حالت میں۔ ۔ ۔ ویسے بدتر حالت میں بھی نہیں ملتا اب تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غرض یہ کہ ملتا ہی نہیں۔
    کیا آپ مس کر رہے ہیں۔
    چلیں اب سب ووٹ بھی دیجئے۔
    چلیں اب سب ووٹ بھی دے ہی دیں۔ اور اگر ان کو بھول نہ گئے ہوں تو ذرا ان کے بارے میں دو جملے بھی لکھ ڈالیں~۔
    کیا خیال ہے؟
    شکریہ۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    ایسا ویسا
    ~
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    السلام علیکم کش ۔
    میں کل پاکستان جارہی ہوں تم اندازہ کر سکتی ہو کہ جانے سے چند گھنٹے پہلے اور وہ بھی رمضان میں مصروفیت کا کیا عالم ہوگا ۔۔۔۔ مگر تمہارا ہوٹ ٹاپک ایسا ہے کہ میں رہ ہی نہیں سکی ۔۔ واقعی شہزاد بھائی کی چھپر چھاؤں جیسی شخصیت کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے دل چاھتا ہے کہ وہ واپس آجائیں اور اپنے نرم مگر مضبوط لہجے والے پیغامات سے ایک بار پھر پہلے جیسا پرجوش اور خوشگوار ماحول پیدا کردیں ۔۔۔۔ اللہ پاک انہیں دونوں جہاں کہ خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Sabeeha Jaffry View Post
    السلام علیکم کش ۔
    میں کل پاکستان جارہی ہوں تم اندازہ کر سکتی ہو کہ جانے سے چند گھنٹے پہلے اور وہ بھی رمضان میں مصروفیت کا کیا عالم ہوگا ۔۔۔۔ مگر تمہارا ہوٹ ٹاپک ایسا ہے کہ میں رہ ہی نہیں سکی ۔۔ واقعی شہزاد بھائی کی چھپر چھاؤں جیسی شخصیت کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے دل چاھتا ہے کہ وہ واپس آجائیں اور اپنے نرم مگر مضبوط لہجے والے پیغامات سے ایک بار پھر پہلے جیسا پرجوش اور خوشگوار ماحول پیدا کردیں ۔۔۔۔ اللہ پاک انہیں دونوں جہاں کہ خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین۔
    وعلیکم السلام
    شکریہ بہنا کہ اپنا قیمتی وقت اس تھریڈ کو دیا۔
    اور اللہ پاک آپ کی یہ دعائیں قبول فرمائے۔
    آمین۔ ثم آمین۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    وعلیکم السلام
    کش گھر کا بڑا اگر کہیں چلا جائے تو اسے تو مس کرتے ہی ہیں سب
    میرے خیال مین سب ہی شہزاد بھائی وک مس کرتے ہیں
    ان کے ہونے سے فورم پر ایک اعتدال کی کیفیت رہتی تھی جو کہ اب کبھی کبھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔
    کیونکہ سب کو پتا ہوتا ہے کہ سر پر کوئی بڑا ہے نہیں جو جی میں آئے کرو

    تو میرا پیغام شہزاد بھائی کے نام
    اپنے ہونے کا احساس دلا دیا کریں ایک آدھی پوسٹ کر کے
    تاکہ سب صحیح صحیح رہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    580
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    وعلیکم السالام

    کیسی ہیں کش بہنا

    میں شہزاد بھیا کو بہت مس کر رہی ہوں۔ اتنے اچھے مزاج والے انسان کم ہی ملتے ہیں اس دنیا میں۔

    اللہ کرے وہ جہاں رہیں خوش و آباد رہیں۔

    آمین
    کیا لکھوں حمد اس پاک پروردگار کی لفظوں میں
    جونہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور
    مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    السلام علیکم

    میں بھی شہزاد قیس بھائی کو ببہت مس کرتا ہوں۔

    بقول شاعر

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔

    اور

    تم کیا گئے روٹھ گئے دن بہار کے۔

    ون اردو ایک فورم کی شکل میں تو ہے لیکن وہ بات اب کہاں۔

    سچی بات تو یہ ہے کہ شتر بے مہار پوسٹیں پڑھ پڑھ کر اب بلڈ پریشر ہائی
    رہتا ہے۔

    اب آ بھی جاؤ کہاں ہو۔

    واپسی کا منتظر

    اقبال

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Parishay View Post
    وعلیکم السالام


    کیسی ہیں کش بہنا

    میں شہزاد بھیا کو بہت مس کر رہی ہوں۔ اتنے اچھے مزاج والے انسان کم ہی ملتے ہیں اس دنیا میں۔

    اللہ کرے وہ جہاں رہیں خوش و آباد رہیں۔


    آمین
    میں خیریت سے ہوں اللہ کا کرم ہے تم سناؤ۔
    اور ہاں ٹھیک کہا ۔ ۔ ۔۔ ایسے انسان کم ہی ملتے ہیں۔
    اور آمین۔ ثم آمین۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Sheikh Fahad View Post
    ایسا ویسا
    ~
    کیسا کیسا~؟

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    وعلیکم السلام
    کش گھر کا بڑا اگر کہیں چلا جائے تو اسے تو مس کرتے ہی ہیں سب
    میرے خیال مین سب ہی شہزاد بھائی وک مس کرتے ہیں
    ان کے ہونے سے فورم پر ایک اعتدال کی کیفیت رہتی تھی جو کہ اب کبھی کبھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔
    کیونکہ سب کو پتا ہوتا ہے کہ سر پر کوئی بڑا ہے نہیں جو جی میں آئے کرو

    تو میرا پیغام شہزاد بھائی کے نام
    اپنے ہونے کا احساس دلا دیا کریں ایک آدھی پوسٹ کر کے
    تاکہ سب صحیح صحیح رہے
    بجا فرمایا آپی۔
    اور میرا بھی یہی پیغام ہے۔
    خواہش ہے کہ یہ ان کو کسی بھی طرح بہتر سے بہتر حالت میں نہ سہی اسی حالت میں ہی مل جائے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by محمد طارق اقبال View Post
    السلام علیکم

    میں بھی شہزاد قیس بھائی کو ببہت مس کرتا ہوں۔

    بقول شاعر

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔

    اور

    تم کیا گئے روٹھ گئے دن بہار کے۔

    ون اردو ایک فورم کی شکل میں تو ہے لیکن وہ بات اب کہاں۔

    سچی بات تو یہ ہے کہ شتر بے مہار پوسٹیں پڑھ پڑھ کر اب بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔

    اب آ بھی جاؤ کہاں ہو۔

    واپسی کا منتظر

    اقبال
    واہ واہ سبحان اللہ۔
    بھائی مجھے آپکا یہ منانے اور پکارنے کا انداز بہت پسند آیا۔
    کاش وہ یہ پڑھ لیں اور جلدی سے آجائیں۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے کش مش
    یقیناً ہر کوئی انھوں مس کرتا ہوگا کہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ انھیں مِس کیا جائے
    فورم کی رونق ان کے دم سے ہی تو تھی اب جب سے وہ گئے ہیں فورم پر زرا مزہ نہیں آتا

    اور باقی جو میں کہنا چاہتی تھی وہ رفعت آپی نے کہہ دیا اس لیے میری طرف سے ایک بار پھر ان کی پوسٹ پڑھ لو
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  13. #13
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    بالکل کشی مشی سس
    سو فیصد مس کرتے ہیں۔

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے کش مش
    یقیناً ہر کوئی انھوں مس کرتا ہوگا کہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ انھیں مِس کیا جائے
    فورم کی رونق ان کے دم سے ہی تو تھی اب جب سے وہ گئے ہیں فورم پر زرا مزہ نہیں آتا

    اور باقی جو میں کہنا چاہتی تھی وہ رفعت آپی نے کہہ دیا اس لیے میری طرف سے ایک بار پھر ان کی پوسٹ پڑھ لو
    ہمم پوچھنے کی نہیں سوچنے کی بات ہے۔
    جی پڑھ لیا۔ ہی ہی ہی۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #15
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,600
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا آپ سائٹ ایڈمن شہزاد بھائی کو مِس کر رہے ہیں؟

    ایک آدمی ہال میں غزل گا رہا تھا

    اچانک ہال سے ایک آدمی چھری لیکر کھڑا ہو گیا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا

    غزل گو پریشان ہو گیا

    حضور کیا کچھ غلط گا دیا؟

    دوسرا آدمی بولا نہیں تم گاتے رہو میں تو اسے ڈھونڈ رہا ہوں جو تم کو یہاں لیکر آیا


    ;d


    ہنوز تلاش جاری ہے


    شہزاد قیس کا گفتگو کا انداز مس کر رہا ہوں
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •