Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 60 of 60

Thread: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

  1. #46
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    السلام علیکم
    بہت بہت مبارک ہو جی۔
    یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #47
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو سندس

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ پاک ہمیشہ کامیاب و کامران فرمائیں آمین
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  4. #49
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    ;d;d
    آپی گریجوئشن کی کامیابی پر بنا ہے تھریڈ
    برتھ ڈے تو کاکی کی ابھی آئی نہیں ;d
    سوری یار کل گھر سے آن لائن آئی تھی پتا نہیں کیا کیا گڈمڈ ہوا کہ برتھ ڈے اور گریجویشن مکس اپ ہوگیا اوپر سے سر پر بہنیں سوار تھیں کہ مجھے ون اردو پر کیا ملتا ہے کہ جیسے ہی نیٹ ہاتھ لگتا ہے ڈائریکٹ ون اردو اوپن کرتی ہوں۔۔۔۔
    سچی میں کچھ مکس اپ ہوگیا

  5. #50
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by Sundus View Post


    خیر مبارک آپی ڈئیر۔۔۔ ۔چلیں شکر ہے آپکی شکل تو نظر آئی اس بہانے۔ ۔
    خوش رہیں۔ ۔۔اور یہاں بھی آتی جاتی رہا کریں۔
    ۔
    سوری یار تھوڑا سا مکس اپ ہوگیا ویسے اب ایڈٹ کردیا ہے اور بہت بہت مبارک ہو گریجویشن کمپلیٹ ہونے پر۔۔۔
    بس یار تھوڑا مصروفیات بڑھ گئیں ہیں مگر ذرا یہ اگست گذرا جائے اس کے بعد انشاء اللہ کوشش کروں کی ون اردو پر تھوڑا ریگولر ہوجاؤں۔۔۔
    اور کیسی گزرا رہی ہے بیچلرز کمپلیٹ کرنے کے بعد

  6. #51
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by Sundus View Post

    بچی نہیں آپی اب تو میں بڑی ہو گئی ہوں۔ ۔ ۔;d

    گفٹ کے لئے بہت شکریہ نہیں نا۔ ۔۔ یہ تو میرا حق تھا۔ ۔





    تم اپنے اگزام میں بزی تھی اسلئیے سوچا تھا بعد میں بتا دوں گی۔ ۔۔~
    سوررررری
    مبارک تو دے دو اب۔۔
    hmmm nahi dati ...tumhare saza hai ....exam kay baad hi wasool kar lena...moti mujhe buhat gusa hai tum per..farig ho jaon tu faslabaad aati hoon...tayar ho jao ...

  7. #52
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    السلام علیکم
    بہت بہت مبارک ہو جی۔
    یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    بہت بہت مبارک ہو سندس
    Quote Originally Posted by پرنس View Post
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ پاک ہمیشہ کامیاب و کامران فرمائیں آمین
    یازغل بھائی، عمران بھائی اور پرنس بھائی ۔۔۔خوش رہیں ہمیشہ۔۔۔
    بہت شکریہ۔
    ۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  8. #53
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    سوری یار تھوڑا سا مکس اپ ہوگیا ویسے اب ایڈٹ کردیا ہے اور بہت بہت مبارک ہو گریجویشن کمپلیٹ ہونے پر۔۔۔
    بس یار تھوڑا مصروفیات بڑھ گئیں ہیں مگر ذرا یہ اگست گذرا جائے اس کے بعد انشاء اللہ کوشش کروں کی ون اردو پر تھوڑا ریگولر ہوجاؤں۔۔۔
    اور کیسی گزرا رہی ہے بیچلرز کمپلیٹ کرنے کے بعد

    ہو جاتا ہے آپی۔ ۔ایسا اکثر میرے ساتھ بھی۔ ۔
    اچھی گزر رہی ہے بلکہ کچھ فراغت ملی تھی جو اب وہ بھی ختم ہونے والی ہے۔ ۔پھر سے مصروفیت۔
    ۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  9. #54
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو سندس

    اللہ دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  10. #55
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by عائشہ رفیق View Post
    hmmm nahi dati ...tumhare saza hai ....exam kay baad hi wasool kar lena...moti mujhe buhat gusa hai tum per..farig ho jaon tu faslabaad aati hoon...tayar ho jao ...
    ہیں سچ۔۔ ۔ موسٹ ویلکم۔ ۔۔
    جلدی سے آو پھر۔۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔ ۔
    رمضان میں غصہ کر رہی ہو۔ ۔۔
    سوری کہا تو۔ ۔
    مبارک نہ دو مگر غصہ تو نہ کرو۔ ۔۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  11. #56
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    بہت بہت مبارک ہو سندس

    اللہ دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین

    خیر مبارک سس۔۔

    جزاک اللہ اتنی پیاری دعا آپکے حق میں بھی قبول ہو۔۔ ٓامین۔ ۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  12. #57
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    1,722
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو بہنا اللہ تمہیں آگے آنے والی زندگی میں بھی کامیابیوں سے نوازے۔آمین

  13. #58
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,227
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    سندس گڑیا بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ قدم قدم پر کامیابیوں سے نوازے آمین۔

  14. #59
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    1,516
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    مبارک باد سندس

  15. #60
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سندس کو بہت بہت مبارک ہو

    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو آپ کی گریجویشن
    اللہ پاک آپ مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطاء فرمائے اور آپ کا ہر فیصلہ آپ کے حق میں خیر بنائے۔
    آمین۔ ثم آمین۔


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •