Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 1 of 24 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 353

Thread: آج کا گانا

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    آج کا گانا

    آج کا گانا
    پیا بولے


    فلم: پرینیتا

    سنگر: سونو نگم، شریا گوشل
    شاعر:
    موسیقار:
    شانتانو موئترا
    سینما سکرین پہ: سیف علیخان، ودیا بالن
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    تم نے ہنسی ہی ہنسی میں کیوں دل چرایا

    فلم گھر بسا کے دیکھو

    http://www.youtube.com/watch?v=NBtpuOLct4g
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    کہیں دائرہ بنا ہے،کہیں آخری سرا ہے
    ماہی بول بول ہاری،کوئی ہے جو سن رہا ہے
    یہ کوئی جانے نا،کہ دل مانے نا
    بکھر جائیں نا
    کیسا ہے جنون ، کہیں ملے نا سکون
    دیکھو کہیں بھی قرار آئے نا

    سنگر : راحت فتخ علی خان

    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    بار بار دیکھو ہزار بار دیکھو یہ دیکھنے کی چیز ہے ہمارا دلربا ڈرالے ہو
    فلم چائنا ٹاؤن
    گلوکار محمد رفیع
    http://www.youtube.com/watch?v=75SRg70XrVY

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    اوگورے او بانکے چھورے کبھی میری گلی آیا کرو۔
    فلم سمادی
    گلوکارائیں لتا منگیشکر اور امیر بائی
    http://www.youtube.com/watch?v=LuCtg...eature=related

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا


  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    یہاں بدلہ وفا کا بےوفائی کے سوا کیا ہے
    محبت کر کے دیکھا ہے، محبت میں بھی دھوکا ہے

    فلم: جگنو۔ 1947
    گلوکار: نورجہاں۔ محمد رفیع
    موسیقی: فیروز نظامی
    شاعر: تنویر نقوی
    اداکار: دلیپ کمار۔ نورجہاں


    http://www.youtube.com/watch?v=23wHm...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    اک ستم اور مری جاں ، ابھی جاں باقی ہے
    دل میں اب تک تری الفت کا نشاں باقی ہے


    فلم: صاعقہ۔ 1968
    گلوکار: مہدی حسن
    موسیقی: نثاربزمی
    شاعر: مسرور انور
    اداکار: محمدعلی۔ شمیم آرا



    http://www.youtube.com/watch?v=D8399...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    2,774
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    سودا ہے دل کا یہ

    http://www.youtube.com/watch?v=jNPrt6jwTFk

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    کہیں دیپ جلے کہیں دل زرا دیکھ لے آ کر پروانے
    تیری کون سی ہے منزل زرا دیکھ لے آ کر پروانے


    آواز ۔ لتا مگیشکر
    میوزک ۔ ہمینت کمار
    فلم ۔ بیس سال بعد
    پردہ اسکرین پر ۔ وحیدہ رحمان

    http://www.youtube.com/watch?v=9igDD...eature=related

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    دنیا سے تجھ کو چُرا لوں
    اِس دل کی تجھ کو بنا لوں دھڑکن
    میں نہیں چاہتا اور کوئی
    میری جاںِ جہاں تجھ کو دیکھے

    فلم: انمول محبت
    گلوکار: مہدی حسن
    موسیقی: روبن گھوش
    اداکار: ندیم۔ شبنم

    http://www.youtube.com/watch?v=KWARQhdo7-Q

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #12
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    ملا ہے کسی کا جھمکا

    فلم پرکھ سے ایک خوبصورت گیت

    http://www.youtube.com/watch?v=cM6Zh...eature=related
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    داستانِ عشق۔۔
    رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئیی
    رانجھا کہو سہیلیوو،مینوں ہیر نہ آکھو کوئی
    سنگر : علی ظفر
    البم : جھوم


    یہی سونگ کچھ تبدیلی کے ساتھ کوک اسٹوڈیو سے۔۔۔
    دونوں ہی زبردست ہیں۔۔۔

    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    "جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن"



    آواز: علی ظفر
    البم: جھوم 2011
    شاعری: مرزا غالب

    http://www.youtube.com/watch?v=U6C60...eature=related



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    "تیرا ملنا پل دو پل کا"


    آواز: سونو نگم
    البم: جان


    http://www.youtube.com/watch?v=GwOUzjwwZSY

Page 1 of 24 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •