Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 2 of 24 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 353

Thread: آج کا گانا

  1. #16
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    ٰEnrique Iglesias ft. Sunidhi Chauhan
    Heartbeat


    ویڈیو اپنے خرچے پر
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    اعتبار۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ جنید جمشید

    http://www.youtube.com/watch?v=qSudM...eature=related
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج کا گانا
    ایسے چلے جب ہوا
    عشق ہوا ہی ہوا


    فلم: آجا نچ لے
    سنگر: سونو نگم، شریا گوشل
    شاعر: سلیم سلیمان
    موسیقار: جے دیپ ساہنی

    سینما سکرین پہ: کونال کپور، کونکنا سین
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج کا گانا
    برسات کی مناسبت سے
    میگھا رے میگھا

    فلم: لمحے
    سنگر: لتا منگیشکر، ایلارون
    شاعر: آنند بخشی
    موسیقار: شیو ہری

    سینما سکرین پہ: سری دیوی، انیل کپور
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    1,722
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج پرانے پاکستانی پاپ سونگز سننا اچھا لگا رہا ہے۔

    گانا: آنکھوں ہی آنکھوں میں
    بینڈ : سیکوینسرز

    http://www.youtube.com/watch?v=l3CFZ...eature=related

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    تم سلامت رہو، مسکراؤ ہنسو
    میں تمہارے لئے گیت گاتا رہوں


    فلم۔ ملن۔ 1964
    گلوکار۔ بشیر احمد
    موسیقی۔ عطاء الرحمٰن


    http://www.youtube.com/watch?v=5caVL...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    ہم چلے چھوڑ کر تیری محفل صنم
    دل کہیں نہ کہیں تو بہل جائے گا

    فلم۔ درشن۔ 1967
    گلوکار۔ بشیر احمد
    موسیقی۔ بشیر احمد
    اداکار۔ رحمان۔ شبنم

    http://www.youtube.com/watch?v=ZyX-8...eature=related

    یہی گیت بشیر احمد کی آواز میں لائیو بھی

    http://www.youtube.com/watch?v=BwpCb...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    ٰEnrique Iglesias ft. Sunidhi Chauhan



    Heartbeat


    ویڈیو اپنے خرچے پر


    یہ بھی خوب ہے ۔۔ ۔

    ۔

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    جس نے میرے دل کو درد دیا
    اُس شکل کو میں نے بھُلایا نہیں

    فلم: سُسرال۔ 1962
    گلوکار: مہدی حسن
    شاعر: منیر نیازی
    موسیقی: حسن لطیف
    اداکار۔:علاؤ الدین

    http://www.youtube.com/watch?v=uQVN0...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سو جا
    کہیں سُن نہ لے زمانہ، اے دل خاموش ہو جا

    فلم: سُسرال۔ 1962
    گلوکارہ: نورجہاں
    شاعر: منیر نیازی
    موسیقی: حسن لطیف
    اداکار۔: نگہت سلطانہ

    http://www.youtube.com/watch?v=h3-nO...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج کا گانا

    کیوں چلتی ہے پون


    فلم: کہو نا پیار ہے
    سنگر: لکی علی
    شاعر: ابراہیم اشک
    موسیقار: راجیش روشن

    سینما سکرین پہ: ہریتک روشن، امیشا پاٹیل
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    تم ہم سے ملو ہم تم سے ملیں یہ لوگوں کو منظور نہیں
    وہ بات بھلا پھر کیسے ہو جو دنیا کا دستور نہیں

    فلم میرے ہم سفر سے ایک گیت
    http://www.youtube.com/watch?v=NKTOc...eature=related
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    ہم کو کس کے غم نے مارا
    یہ کہانی پھر سہی
    کس نے توڑا دل ہمارا
    یہ کہانی پھر سہی


    فلم : بسیرا
    سنگر : اخلاق احمد



    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    کہاں ہو تم چلے آو

    نیرہ نور

    http://youtu.be/6-ioksJ5ys0



  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج کا گانا

    اک حسین نگاہ کا دل پہ سایہ ہے
    جادو ہے، جنون ہے، کیسی مایا ہے


    فلم: مایا میم صاب
    سنگر: کمار سانو
    شاعر: گلزار
    موسیقار: ہردیاناتھ منگیشکر

    سینما سکرین پہ: دیپا ساہی، فاروق شیخ، شاہ رخ خان، راج ببر

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 2 of 24 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •