Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 13 of 13

Thread: کمٹمنٹ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    382
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمٹمنٹ

    کمٹمنٹ

    تمہیں پانے، اپنا بنانے کی خواھش بالکل ایسے ھی تھی
    جیسے موسم خزاں میں گلابوں کی تمنا کرنا
    کاغذ کے پھولوں کا مہکنا
    صحرا سے پانی طلب کرنا
    پتھر سے حال_ دل کہنا
    اھل زر کے دلوں میں جذبہء محبت پنپنا
    رگوں میں خون کی جگہ پارہ دوڑنا،
    آج کے دور میں سچ بولنا،
    یا پھر کسی بھی دور میں ،
    کسی بھیمرد کا اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرنا

    فاخرہ بتول
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    1,516
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    suppeerr

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    طاہر بھائی مجھے آپ کے پروفائل میں لگی تصویر کے سگریٹ پینے پر اعتراض ہے ۔

    برائے مہربانی اس کے ہونٹوں سے سگریٹ نکال دیں تو بہتر لگے گی ۔

    ویسے بھی سگریٹ پینا کوئی اچھا فعل نہیں ۔
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    Quote Originally Posted by Alhamia View Post


    کسی بھی مرد کا اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرنا
    اچھی بہنا
    آُپ شاید کوئی نو کمر ہیں فورم پر اس لئے آپکو رولز نہیں معلوم۔ یہاں پلیز ایسا کچھ بھی پوسٹ نہیں کریں جسکی وجہ سے مرد و عورت کا جھگڑا کھڑا ہو جائے۔
    مجھے شک ہے کل بھی وارننگ آپا نے شاید اسی وجہ سے آپ ہی کا کوئی تھریڈ کلوز کیا تھا۔
    اگر میں غلط فہمی کا شکار ہوں تو پلیز معاف کیجئے گا لیکن آپ کو بتانا ضروری لگا۔ اگر کل والا کلوزڈ تھریڈ آپ کا نہیں بھی تھا تب بھی اب اسکے کلوز ہونے کے کافی چانسز ہیں۔
    آُپ کسی بھی موضوع پر شاعری لکھیں۔ بہت اپریشیٹ ہو گی سوائے کسی بھی صنف کے خلاف۔۔۔۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    382
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    salaam!!
    ye nazam fakhira batool ki hai ...jo ke is forum ke start main fakhira batool ki thread mai parha ja sakta hai....itfaqan agar do ek tarah ke topic aa gaye hain tho is main mera koi qasoor nahee...main one urdu per 2007 se aa rahee hoon ...haan masrofiat ki wajah se zyda likne ka itfaq nahee howa...
    dosri baat ye hai ke mukhtalaf shurah ne har topic per likha hai esp khawteen shura jis mian perveen shair bhi sarefahrest hai, ne mard ki bewafai ka tazkara kia hai...kisi cheez ko itna personel nahee lena chaheye....agar yahee baat hai tho phir jokes ke thread se sare pathanon ke jokes ko delete kar diya jaye....ya dosre jis main sms ke zarye hamere politician per tanz kiya jata hai...bulke un ki tasaweer ko bhi mazaq ka nishan banya jata hai
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    اوہ ۔۔ نو ۔ کیا یہاں، اس بات پر بھی بحث کرنی پڑے گیاب؟
    گاشششش
    اوکے آئی سرینڈر۔
    سوری ٹو بادر یو۔ پلیز ڈو وٹ ایور یو فیل لائک۔
    ایکسٹریملی سوری۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    382
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    QUOTE=AhmedLone]ویسے شکایت تو آپ کے ہونے سے ہی ہے؟

    کسی مرد کی کمٹمنٹ سے ہی تو آپ پیدا ہوئیں

    کہ سیدھا آسمانوں سے آگئیں؟

    اگر شادی شدہ ہیں

    تو یہ بھِی تو مرد سے کمنٹمنٹ ہے

    یہ بھی کیا جھوٹی ہے؟

    غور سے دیکھیے

    نظام دنیا داری مرد سے چل رہا ہے

    یہ سائٹ جس کے ایڈمن ٹیم اردو ہیں

    ان کی کمٹمنٹ سے چل رہی ہے

    انہوں نے آپ کو اکاونٹ دیا

    اور آپ آکر کہہ رہی ہیں

    کہ مرد یہ وہ

    خیر میرا اعتراض پہلے شاعری پر تھا

    اب آپ پر ہے

    آپ سے لگتا ہے بات کرنے کا فآئدہ بھی نہیں

    ویسے اپنے والد بھائی اگر شادی شدہ ہیں تو خاوند بیٹے کا ھی بتائیے

    وہ ان مرد میں آتے ہیں یا نہیں؟

    واسلام

    اللہ حافط[/QUOTE
    mujhe apne mail box mai AHMAD LONE ka ye message mila....kia kisi femele member ki insult sirf ek poem share karne per jayez hai?...jo ke meri apni poem nahee hai...i am not a writer...aur main samjthi hoon ke is poem ki writer ki zaat ko nishan banya gaya hai mujhe nahee...kiya is tarah ki baat kar ke banda apni background khud nahee show karta???
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    Quote:
    Originally Posted by AhmedLone
    اسلام علیکم


    باجی

    آپ کی پہلی شاعری جینڈر ازم کی وجہ سے لاک ہوئی

    اب پھر وہی

    مرد کو سرخ نمایاں کرکے لکھنے کی کیا ضرورت تھی؟


    walakum asalam...aap ko shikayat kis baat ki hai...mard ko red colour se high light karne ki ya mard ke bare main haqeqat bayan karni se



    mujhe apne mail box mai AHMAD LONE ka ye message mila....kia kisi femele member ki insult sirf ek poem share karne per jayez hai?...jo ke meri apni poem nahee hai...i am not a writer...aur main samjthi hoon ke is poem ki writer ki zaat ko nishan banya gaya hai mujhe nahee...kiya is tarah ki baat kar ke banda apni background khud nahee show karta???[/quote]

    باجی پورے میسج دیکھاتیں ادھوری بات کی آپ نے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    ایک تو نظم میں ریڈ کلر میں بولڈ مرد لکھا دیکھ کر۔۔
    دوسرے بہنا آپ کا ایسے احمد بھائی کا میسج شئیر کرکے
    میرا بے انتہا ہنسنے کو دل چاہ رہا ہے۔۔

    نور آپی نے آپ کو پہلے جو کہا ہے اس کو سوچیں۔۔ ۔۔ بائیسڈ ہوکر بات مت کریں۔۔
    ہم سب برابر ہیں۔۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    381
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    السلام علیکم

    خواہر الہامیہ آپ نے شاعری پیش کی جس کا مطلب یہ ہوا کہ شاعری کے مافی الضمیر سے آپ متفق ہیں۔ چاہے کوئی بھی شاعرہ ہے۔ عرض ہے کہ ایسی شاعری اوپن فورم پہ پیش کرنے سے احتزاز کیجئیے۔ ایسی بات کرنے سے احتزاز کریں جو ماحول کی خوشگواریت پہ اثر اندز ہو۔ ورنہ میں خود کئی نمونے خواتین کی ہجو میں پیش کر سکتا تھا۔ عرض ہے اور بھی کئی شاعر ہیں ۔ ان کو پڑھا کیجئیے۔ خود خواتین میں ادا جعفری جیسی باکمال شاعرہ موجود ہیں۔ ان کا کلام یہاں پیش کیجئیے۔ زہرا نگاہ بھی ہیں۔ اور فاخرہ بتول کی بھی بہت سی عمدہ نظمیں ہیں۔ ایسے نزاعی نمونے پیش کرنے سے براہِ کرم احتزاز برتئیے جن میں بین السطور خود خواتین پہ کیچڑ اچھالا گیا ہو۔ بہن آپ دیگر بھائیوں کو صفائی کا موقع تو دیں۔ جرح کیجئیے ، امابعد من چاہا الزام لگائیے گا۔

    مطلب یہ کہ نجی پیام ایک راز کی بات ہوتا ہے۔ جو میں نے آپ سے یا آپ نے مجھ سے کہا یا میں نے احمد سے اور احمد نے مجھ سے۔ اس کو سرِ عام پیش کرنا اور پھر کتر بیونت کے بعد۔۔ کسی بھی طرح جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اگر احمد یا آپ ہر قسم کی گفتگو سرِ عام کر سکتے تو نجی پیغامات کا کیا گفائدہ؟۔۔۔ اور اگر آپ کو نجی پیغامات پہ اعتراض تھا تو بس یہ کہہ دیتیں کہ یہاں بات کی جائے۔۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    382
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    ایک تو نظم میں ریڈ کلر میں بولڈ مرد لکھا دیکھ کر۔۔
    دوسرے بہنا آپ کا ایسے احمد بھائی کا میسج شئیر کرکے
    میرا بے انتہا ہنسنے کو دل چاہ رہا ہے۔۔

    نور آپی نے آپ کو پہلے جو کہا ہے اس کو سوچیں۔۔ ۔۔ بائیسڈ ہوکر بات مت کریں۔۔
    ہم سب برابر ہیں۔۔
    one urdu per kuch maksoos logo ki ijaradari dekh kar hansne ko ji chahta hai...jis mai wahi maksoos log ek desre ki burayeon pe parda dalne ki khosish karte hai...lagta hai ye forum in hi maksoos logo ka hai...baqi hazrat yahan aa kar sirf reading tho kar sakte hai lakin yahan kuch share karne ka tasawar nahee kar sakte...kyonke yahan post sirf in hi hazrat ki shayah ho saktee hai...naye likhne walo ki hosala shikne mandrajabala bayanat se hazar hai)))
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Post Re: Commitment

    Quote Originally Posted by Alhamia View Post
    .agar yahee baat hai tho phir jokes ke thread se sare pathanon ke jokes ko delete kar diya jaye..
    ???

    محترم بہن

    جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے ایسے کوئی بھی جوکس یہاں ون اردو پر نہیں ہیں ۔ اگر آپ کی نظر میں کوئی ہو تو فوراً ماڈ سے رابطہ کریں اس کا مثبت جواب ملے گا آپ کو ۔

    شکریہ
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  13. #13
    Disciplinary Committee

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    58
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Commitment

    محترم ممبر الہامیہ صاحبہ
    دنیا میں بہت سے موضوعات اپنی جگہ ٹھیک ہو سکتے ہوں گے لیکن اس فورم کی پالیسی کے مطابق وہ سب یہاں پوسٹ نہیں ہو سکتے۔ اس فورم کو جینڈر بائیسڈ ہونے سے ہر صورت بچانا ہے۔ کسی بھی صنف کی ایسی کوئی بھی تحریک قابل قبول نہیں ہو گی اور اس کی مسلسل حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
    بحث یہ نہیں ہے کہ یہاں کسی کو حمایت دی جا رہی ہے یا کچھ مخصوص لوگوں کی اجارہ داری ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جس بات سے بھی فساد پھیلتا ہو اس سے جتنا ممکن ہو، فورم کو دور رکھنا ہی بہتر ہو گا۔
    ون اردو پر ایسے لطائف پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، اگر آپ کو کہیں نظر آئے تو رپورٹ کریں۔
    امید ہے دوبارہ آپ کی طرف سے یہ غلطی دہرائی نہیں جائے گی اور اس موضوع کے علاوہ دوسرے موضوعات پر شاعری دیکھنے کو ملے گی۔ نقص امن کے خطرے کے تحت اس تھریڈ کو کلوز کیا جا رہا ہے۔

    محترم ممبر احمدلون صاحب
    اگر آپ کو کسی سے کوئی شکایت ہے تو آپ صرف انتظامیہ کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کو ہرگز اجازت نہیں ہے کہ کسی اور ممبر کو ایسی غیر اخلاقی میلز کریں۔
    آپ کی پہلی غلطی معاف کی جا رہی ہے۔ اگر آئندہ آپ کی طرف سے کسی ون اردو ممبر کو اس طرح کی دھمکی آمیز یا غیر معیاری میل کا کوئی ذرا بھی سراغ ملا تو سنگین نتائج کی ذمہ داری خود آپ پر ہو گی۔
    اس فورم پر صرف انتطامیہ ہی تمام فیصلے لینے کی مجاز ہے۔
    کسی ممبر کو داداگیری کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •