Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 15 of 15

Thread: کمپوذد ناول کہاں ہیں

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمپوذد ناول کہاں ہیں

    ون اردو لا ئبریری میں تو تمام سکین شدہ ناول ہیں، کوئی بتا ئے کہ کمپوز شدہ ناول کہاں پائے جاتے ہیں؟؟

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    کمپوزڈ ناول دوسری سائیٹ پر تیاری کے مراحل سے گزر رہے ہیں ابھی۔ 1001 ناول سائیٹ پر جب تیار ہو جائیں گے تو لنک کا اعلان کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
    ون اردو کے ساتھ رشتہ استوار رکھ۔

    آخر کبھی تو ناول ائیں گے چھپ کے یاں۔
    کمپوزروں کے واسطے سونے کے ہار رکھ۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    میں نے ناں ایک اپنی یونی کے پی سی پر ایک کمپوز شدہ ناول دیکھا۔۔۔ پی ڈی ایف فارم میں۔۔۔ اس پر ون اردو کے علاوہ بھی اتنی سائٹس کا نام لکھا تھا کہ وہ اس مشن میں شامل رہیں۔۔ کیا ایسا ہے؟؟
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    381
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    Quote Originally Posted by sami942 View Post
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
    ون اردو کے ساتھ رشتہ استوار رکھ۔

    آخر کبھی تو ناول ائیں گے چھپ کے یاں۔
    کمپوزروں کے واسطے سونے کے ہار رکھ۔
    ??????

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    اس ضمن میں مجھے بھی اپنے ہی سکین شدہ ناولز کے کمپوزڈ شدہ ورژنز کی اپنی ذاتی کولیکشن کے لئے ضرورت ہے ۔

    کیا کمپوزر سیکشن کے انچارج یہاں کوئی متوقع تاریخ یا سال کا بتا سکتے ہیں ۔ مشکور ہوں گا ۔
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    7,386
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    جہاں تک میرا خیال ھے مشن ایک ہزار ایک ناول تو کب کا مکمل ہو چکا اس کا جشن بھی منایا گیا تھا ۔

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    Quote Originally Posted by اسماء View Post
    میں نے ناں ایک اپنی یونی کے پی سی پر ایک کمپوز شدہ ناول دیکھا۔۔۔ پی ڈی ایف فارم میں۔۔۔ اس پر ون اردو کے علاوہ بھی اتنی سائٹس کا نام لکھا تھا کہ وہ اس مشن میں شامل رہیں۔۔ کیا ایسا ہے؟؟
    شروع میں کچھ پی ڈی ایف ناول دستیاب کر دیئے گئے تھے۔ اب وہ لنک کام نہیں کر رہا غالباً۔ تو شاید ان ناولوں میں سے کوئی ناول تم نے دیکھا ہو گا۔ پھر بھی تم اگر وہ لنک ڈھونڈ سکو جو ناول تم نے دیکھا تھا تو مجھے پی ایم کر دینا کہ پتا لگے کہ اور کون سی سائیٹس شامل تھیں۔ ٹھیک۔

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    Quote Originally Posted by Hameedi View Post
    اس ضمن میں مجھے بھی اپنے ہی سکین شدہ ناولز کے کمپوزڈ شدہ ورژنز کی اپنی ذاتی کولیکشن کے لئے ضرورت ہے ۔

    کیا کمپوزر سیکشن کے انچارج یہاں کوئی متوقع تاریخ یا سال کا بتا سکتے ہیں ۔ مشکور ہوں گا ۔
    بھائی اس کا اعلان ٹیم بھائی کریں گے کہ پی ڈی ایف والا کام ان کے حوالے ہے۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    ویٹنگ لسٹ میں میرا بھی نام شامل ہے ہما۔۔۔ میری اماں جانی کو انتظار ہے کہ ان کی صاحبزادی نے جو اُنگلیاں گھسا ڈالیں تو کیا ٹائپ کیا تھا۔۔;d;d

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    شروع میں کچھ پی ڈی ایف ناول دستیاب کر دیئے گئے تھے۔ اب وہ لنک کام نہیں کر رہا غالباً۔ تو شاید ان ناولوں میں سے کوئی ناول تم نے دیکھا ہو گا۔ پھر بھی تم اگر وہ لنک ڈھونڈ سکو جو ناول تم نے دیکھا تھا تو مجھے پی ایم کر دینا کہ پتا لگے کہ اور کون سی سائیٹس شامل تھیں۔ ٹھیک۔
    ok aapi
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    ٹیم بھائی سے مودبانہ گزارش ہے کمپوزڈ ناولوں کو ای بک ریڈر کے فارمیٹ میں بھی کنورٹ کرنے کا سوچیں۔ کیونکہ ای پب اب مستقبل کا فارمیٹ ہے۔ میں نے ایک ای بک ریڈر خریدا مگر افسوس صد افسوس سکین کئے ہوئے ناول اس پر پڑھے نہیں جاسکتے - ۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    میرا تو خیال ہے کہ یہ تمام ناول یونیکوڈ فارمیٹ میں ہی دئے جانے چاہئیں۔ اور اب یہ سلسلہ شروع ہو جانا چاہئے
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    عبدل سمیع بھائی آپ ای بک پر پی ڈی ایف ورژن کے ناول تو پڑھ سکتے ہیں ۔
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوذد ناول کہاں ہیں

    ڈیر حمیدی بھائی۔
    شکریہ اتنی جلدی کمنٹ کرنے کا۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں سکین کئے ہوئے ناول تصویری شکل میں ہوتے ہیں۔ جو "ای پب" فارمیٹ میں کنورٹ نہیں ہوتے۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •