Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 7 of 7

Thread: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری اول]۔

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری اول]۔

    السلام علیکم جی ۔
    بہت عرصے پہلے زیرو پوائنٹ سیریز کی کسی بک میں یہ کالم پڑھا تھا آج گلوبل پیس بھائی کے تھریڈ میں ایک وڈیو سے اس کا لنک مل گیا اس لیے یہاں شیئر کررہا ہوں ۔





  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    پڑھنے میں دشواری کی صورت میں درج ذیل لنک سے پڑھا جاسکتا ہے ۔
    http://www.ibitians.com/2011/03/30/k...aved-chaudhry/

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    کسی مشہور شخصیت کے بارے مین جاننا بہت اچھا لگتا ہے ۔شعیب اختر کے مسائل،ہمت شدت پسندی جس کو انہوں نےاپنی کامیابی کی سیڑی بنائی یہ سب پڑھکر بہت اچھا لگا ۔اللہ ان کو صحت دیے اور مخالفین کے شر سے بچاکر رکھے
    اس کا دوسرا حصہ بھی ہو سکے تو ضرور پڑھنے کا موقعہ ہمیں بھی دیجئےگا۔شکریہ بھائی شئیر کرنے کے لئے۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    بہت عرصہ پہلے میں نے پڑھا تھا اور تب سے شعیب کے لیے میرے دل میں کرکٹ فین سے ہزاروں گنا زیادہ قدر ہے ۔سمائلس

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    کسی مشہور شخصیت کے بارے مین جاننا بہت اچھا لگتا ہے ۔شعیب اختر کے مسائل،ہمت شدت پسندی جس کو انہوں نےاپنی کامیابی کی سیڑی بنائی یہ سب پڑھکر بہت اچھا لگا ۔اللہ ان کو صحت دیے اور مخالفین کے شر سے بچاکر رکھے
    اس کا دوسرا حصہ بھی ہو سکے تو ضرور پڑھنے کا موقعہ ہمیں بھی دیجئےگا۔شکریہ بھائی شئیر کرنے کے لئے۔
    امین یا رب العالمین ۔
    ان شاء اللہ جیسے ہی دوسرا حصہ ملا آپو ضرور شیئر کروں گا۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    9,278
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    کالم کا دوسرا حصہ ہمارے فورم میں ھی موجود ہے لنک یہ ہے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=84708&page=6

    یہ کالم زیروپوائنٹ فور سے لیا گیا ہے اور یہ کتاب کاشف بھئی نے پوسٹ کی تھی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: wE lOvE yOu: شعیب اختر ۔[تحریر جاوید چوہدری]۔

    Quote Originally Posted by رات کا راہی View Post
    کالم کا دوسرا حصہ ہمارے فورم میں ھی موجود ہے لنک یہ ہے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=84708&page=6

    یہ کالم زیروپوائنٹ فور سے لیا گیا ہے اور یہ کتاب کاشف بھئی نے پوسٹ کی تھی
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ پاء جی ۔اس کو بھی علیحدہ ٹاپک میں شیئر کردیا ہے ۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...51#post1827651

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •