Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 1 of 44 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 649

Thread: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

  1. #1
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    اسلام علیکم،

    رائیٹر سوسائیٹی کی جانب سے اک بار پھر آپ سب کو ون اردو فورم کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اس کا جشن اپنے آخری مراحل طے کر رہا ہے اور میں آپ سب کے لیے اس کے لاسٹ ڈے ایونٹ کو لے کر ایک ہلکے پھلکے تحریری مقابلے کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں۔ رائیٹر سوسائیٹی کی جانب سے مشاعرے کے ٹھیک ایک ویک بعد یہ ہلکا پھلکا تحریری مقابلہ بھی آپ سب کی فریشمنٹ کے لیے ہے۔
    اس کا عنوان ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ون اردو ۔۔۔۔۔۔
    عنوان بھی سب کا جانا پہچانا اور پسندیدہ ہے اور لکھنے کے لیے مواد بھی وافر موجود ہے۔ سو لکھ ڈالیے کوئی ہلکا پھلکا مضمون، کوئی آرٹیکل، کوئی شگفتہ سی تحریر، کوئی مزاح کے رنگ میں رنگی تحریر یا اگر اپنی کسی ون اردو کی پسندیدہ ہستی پر قلم اٹھانا چاہتے ہیں۔ تو ان پر شائستہ سی خاکہ نگاری بھی کی جا سکتی ہے۔

    مقابلے کی آخری تاریخ ہے 17 اپریل،

    مقابلے کے اختتام پر حسب روایت چار پوزیشن اناونئس کی جائیں گی۔ اور جیتنے والوں کو پوائینٹی تحفہ سے نوازا جائے گا۔ شہرت بونس میں ملے گی۔
    انعامات کی تفصیل یہ ہے،

    پہلا انعام 10000 سلور پوائنٹس
    دوسرا انعام 8000 سلور پوائنٹس
    تیسرا انعام 6000 سلور پوائنٹس
    چوتھا انعام 4000 سلور پوائنٹس


    سو وقت کم مقابلہ سخت، اپنے مائینڈ کو یکجا کیجیے اور قلم اٹھائیے۔ اور اس حوالے سے جلد از جلد اپنی تحاریر بھیج دیجئے۔

    نوٹ: اپنی تحاریرڈائریکٹ پوسٹ کرنے کی بجائے مجھے پی ایم کیجیے گا۔ شکریہ۔۔۔
    اور میں ہوں اس دلچسپ مقابلے کی میزبان ۔۔۔

    کائنات
    اینڈ
    بسلسلہ منجانب رائیڑ سوسائیٹی



    فہرست تحاریر بمعہ نتائج

    مانو ٹیچر
    جگنو۔۔۔ پوائینٹس 15

    رانجھے کی ونجلی
    دلپسند ۔۔۔۔ پوائینٹس 14.7

    ون اردو میلہ
    ماہم


    خواب سارے مر رہے ہیں

    سحر آزاد ۔۔۔ پوائینٹس 15.7

    اک نیا پڑاؤ
    کائنات

    بڑے بھیا
    فارس

    ایک خیالی دنیا
    روزبیہ ۔۔۔۔ پوائینٹس 16

    ون اردو کا چسکا
    مانو ۔۔۔ پوائنٹس 14.7

    ون اردو خبر نامہ
    بنت احمد ۔۔۔۔ پوائنٹس 17.8دوسری پوزیشن

    صورت آشنا
    کائنات ۔۔۔۔ پوائینٹس16.5

    اسمائیلی تحریر
    دانیہ

    حیران کن سسٹر
    سمارا 15.2

    آفتاب یا مہتاب
    کیپٹن فہد ۔۔۔ پوائنٹس15.4

    سخن گاؤں کا مختصر تعارف
    سحر آزاد

    درپن
    نازیہ ظفر ۔۔۔۔ پوائینٹس 15.4

    سالگرہ ہنگامہ
    دلپسند

    ایک خاص ٹرانسمیشن
    رفعت

    مشورہ در مشورہ
    لبنی

    تخیل میں اک باغ
    پرنس اعجاز ۔۔۔۔ پوائنٹس16.6 چوتھی پوزیشن

    ون اردو سالگرہ
    فارس ۔۔۔ پوائینٹس17 تیسری پوزیشن

    ون اردو سیر سپاٹا
    نیسمہ ... پوائنٹس14.1

    ایلس
    رافعہ خان ۔۔۔ پوائنٹس19 پہلی پوزیشن

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #2
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    ہممم بہت اچھا آئیڈیا ہے کائنات سس۔ ۔ ۔ میں ندیم بھیا کا تھینکس دیکھ رہی ہوں۔ ۔ ندیم بھیا آپ پہلی تحریر بھیجیں جلدی سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    بہت بہت شکریہ کائنات سسٹر کہ آپ نے یہ تحریری مقابلہ منعقد کرانے کا بیڑا اٹھایا ہے تڑکا لگا کے
    امید ہے کہ سب لکھاری بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور اچھی اچھی اور مزاح سے بھرپور تحریریں پڑھنے کو ملیں گی تڑکا لگا کے

  4. #4
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    جی ہاں ۔۔۔ یہ مقابلہ ون اردو فورم کی مزید ترقی، خوشحالی اور رونق کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ تا کہ اہل فورم ممبران کے خیالات منتشر ہونے کی بجائے یکجا ہوں۔ اس لیے آپ سے بھی تعاون درکار ہے کہ جن ممبران کا ٹی وی انٹرویو میں تڑکا لگاتے جائیں مم مطلب سوال و جواب سے فارغ کرتے جائیں انھیں اس مقابلے کے ہال میں چھوڑتے جائیے گا۔ شکریہ
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #5
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    بہت عمدہ کائنات سس

    امید ہے کہ کافی مزیدار تحاریر ملیں گی پڑھنے کو


  6. #6
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    بہت عمدہ کائنات سس

    امید ہے کہ کافی مزیدار تحاریر ملیں گی پڑھنے کو

    جی ضرور ۔۔۔آپ بھی اپنے قلم کی گل فشانیاں صفحہ قرطاس پر بکھیریئے نا۔۔۔۔ آپ کی تحریر کا بھی انتظار رہے گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    میں بھی لکھوں گا ایک خفیہ رپورٹ ۔آپ کی خاطر
    میں نے کسی کا ادھار چکانا ہے نا

  8. #8
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    وعلیکم السلام

    بہت اچھا مقابلہ شروع کرایا کائنات آپ نے۔۔ میں بھی منتظر ہوں تحاریر کی۔۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    بہت شکریہ کائینات اس تحریری مقابلے کے لیے۔ امید ہے مزے کی تحاریر پڑھنے کو ملیں گی۔

  10. #10
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    Quote Originally Posted by جگنو View Post
    میں بھی لکھوں گا ایک خفیہ رپورٹ ۔آپ کی خاطر
    میں نے کسی کا ادھار چکانا ہے نا
    ضرور چکائیے ۔۔۔۔ یہ مقابلہ بطور خاکہ آپکو یہ موقع بھی فراہم کر رہا ہے۔ اور ون اردو کی خاطر ضرور لکھنے کی طبع آزمائی کیجئے گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    وعلیکم السلام

    بہت اچھا مقابلہ شروع کرایا کائنات آپ نے۔۔ میں بھی منتظر ہوں تحاریر کی۔۔۔
    اور ہم منتظر ہیں آپ کی تحریر کے۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    بہت شکریہ کائینات اس تحریری مقابلے کے لیے۔ امید ہے مزے کی تحاریر پڑھنے کو ملیں گی۔
    انشاءاللہ ضرور،
    ون اردو کے ممبران بہت زندہ دل ہیں یقینا وہ یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ اور آپ کو پڑھنے کو ملیں گی ایک سے بڑھ کر ایک تحریر۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    485
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    اسلام علیکم۔
    کائنات سسٹر بہت شکریہ یہ مقابلہ منعقد کرانے کا۔ انشاء اللہ میری بھی بھرپور کوشش ہو گی کہ اس مقابلے میں حصہ لوں۔ اور یہ بھی امید ہے کہ بہت مزے مزے کی تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔ لیکن کیسے? جب سب آپ کو پی۔ ایم۔ جو ہوجائیں گی۔اداس والی سمائیلی۔
    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





  14. #14
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    نہیں بھائی اداس ہونے کی بات نہیں ۔۔۔جیسے جیسے مجھے تحاریر ملتی جائیں گی وہ اسی تھریڈ میں آپ کے سامنے آتی جائیں گی۔ بغیر مصنف کا نام دیئے۔ تا کہ پڑھنے والے تحریر کے معیار کو پرکھ سکیں۔ اور مقابلے کے اختتام پر مصنف کے نام بھی بتا دیئے جاتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  15. #15
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کا تحریری مقابلہ

    آ گیا وہ شاہکار
    جس کا تھا انتظار

    لیجیے مقابلے کی پہلی تحریر پیش خدمت ہے ۔۔۔جسے یہ ممتازی حثیت بھی حاصل ہے کہ یہ پہلی ابتدائی تحریر ہے ۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 1 of 44 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •