Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627
Results 391 to 396 of 396

Thread: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

  1. #391
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by mahwi View Post
    ہممم۔۔تو زور کس پر ہوا۔۔تھی پر ہے نا۔۔روز۔۔
    ;d
    پتا ہے کیا یہی بات ذہن میں آ رہی تھی کہ کوئی تو پکڑے گا اس "تھی" کو اب اپنے منہ سے بندہ کیا کہے۔;d

  2. #392
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    ;d
    پتا ہے کیا یہی بات ذہن میں آ رہی تھی کہ کوئی تو پکڑے گا اس "تھی" کو اب اپنے منہ سے بندہ کیا کہے۔;d
    مجھے تم پہ فخر ہے میری دوست۔۔۔اچھا کیا جو اپنے منہ سے ہی سچ بول دیا;d۔ہاہاہا۔۔۔
    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

  3. #393
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by mahwi View Post
    مجھے تم پہ فخر ہے میری دوست۔۔۔اچھا کیا جو اپنے منہ سے ہی سچ بول دیا;d۔ہاہاہا۔۔۔

    ہاں نا۔ ۔ ۔ ۔واقعی تمہیں کرنا بھی چاہیے۔;d

    آہم آہم۔ ۔ ۔8)

  4. #394
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post

    نہ جی نا۔ ۔ ۔ مجھے تو ہنسی آگئی تھی۔ ۔ ۔ پر افسوس رہ گیا کہ آپ کو میری والی کیوں نہ دکھی۔;d

    اور سوری کی تو ضرورت ہی نہیں نا۔ ۔ ۔ سندس مَڑا۔ یہ تو مذاق تھا۔

    اور مذاق میں سمجھتی ہوں۔

    اور ہاں تصویر بہت ہی پیاری ہے۔ ویسے اس سے بھی کیوٹ تھی میں۔:
    تھا تو مذاق ہی لیکن بعد میں بہت گلٹی فیل ہوتا رہا کہیں برا نہ لگا ہو یہ مذاق۔
    تھینکس ۔

    اور افسوس نہ کریں میں نے لنک سے چیک کر لی ہے پک اپنی۔ اور آپکو بتاؤں مجھے ہئر سٹائل کیا ابھی تک اپنی سادہ چٰٹیا بھی بنانا نہیں آتی۔

    وہ پتا ہے مجھے کیوٹ ہونگی کیونکہ اتنی چنی منی آنکھیں پاکستانیوں کی نہیں ہوتیں۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  5. #395
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by Sundus View Post

    اور افسوس نہ کریں میں نے لنک سے چیک کر لی ہے پک اپنی۔ اور آپکو بتاؤں مجھے ہئر سٹائل کیا ابھی تک اپنی سادہ چٰٹیا بھی بنانا نہیں آتی۔

    وہ پتا ہے مجھے کیوٹ ہونگی کیونکہ اتنی چنی منی آنکھیں پاکستانیوں کی نہیں ہوتیں۔
    ;d
    مزے کی بات بتاؤں چٹیا بنانا تو مجھے بھی نہیں آتی اور نہ بناتی ہوں۔;d

  6. #396
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کا بچن۔ جرار بھائی کی یاد میں۔

    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    ہاں نا۔ ۔ ۔ ۔واقعی تمہیں کرنا بھی چاہیے۔;d

    آہم آہم۔ ۔ ۔8)
    آہاااا۔۔۔۔
    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •