Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920
Results 286 to 300 of 300

Thread: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

  1. #286
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Naqsh View Post
    کیا بات کر دی ظالم بالکل افسانوں والی۔۔
    بیٹا جی سب سے زیاداہ ناقابل یقین مخلوق انسان ھی ھوتا ھے۔۔
    آن میں کچھ آن میں کچھ۔۔
    بچے۔۔کیا تم نے یہ ڈائیلاگ نھیں سنا۔۔

    "اف یہ میں نے کیا کر دیا"

    میں ایسے تو نا تھی۔پھر اسوقت مجھے کیا ھو گیا۔۔

    ایسے ھی بہت سارے جملے یہی کہتے ھیں نہ کے جب انسان خود اپنے رویئے دیکھ کر حیران ھو جاتا ھے تو پھر دوسرا تو پریشان ھو یہ بھی کم ھے۔۔
    اور تمھیں غصے میں میں نے دیکھا ھی نھیں۔۔کیونکہ ھم نے تو آجتک ایک دوسرے کی شکل تک نھیں دیکھی?




    افففف اتنی مشکل باتیں نہ کیا کریں نقش سس ویسے بھی مجھے آج کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔


    یا تو پھر لکھ کر نیچے اس کی تشریح کر دیا کریں۔ ہاہاہا;d

  2. #287
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    اور تمھیں غصے میں میں نے دیکھا ھی نھیں۔۔کیونکہ ھم نے تو آجتک ایک دوسرے کی شکل تک نھیں دیکھی?


    میرے خیال میں تو تمھیں بس یہئ دو لایئنز سمجھ آئی ھونگی۔۔
    چلو خیر ھے۔۔
    لیکن باقی کی تشریح نھیں کروںگی ۔۔یہ سزا تمھارے لئے ھئ بیٹا میرے لئے نھیں۔۔
    اور بناؤ سلیلی
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  3. #288
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Naqsh View Post
    اور تمھیں غصے میں میں نے دیکھا ھی نھیں۔۔کیونکہ ھم نے تو آجتک ایک دوسرے کی شکل تک نھیں دیکھی?


    میرے خیال میں تو تمھیں بس یہئ دو لایئنز سمجھ آئی ھونگی۔۔
    چلو خیر ھے۔۔
    لیکن باقی کی تشریح نھیں کروںگی ۔۔یہ سزا تمھارے لئے ھئ بیٹا میرے لئے نھیں۔۔
    اور بناؤ سلیلی

    چلیں ہر سزا منظور ہے۔ آپ کی خاطر۔ ۔ ۔;d

  4. #289
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    ھی ھی ھی۔۔
    آپ کی خاطر۔۔

    بیٹا جی وایسے تو تم کسی کو خاطر میں نھیں لاتیں۔کیا بات ھے میری خاطریں کر رھی ھو?

    چلو ھیں یہ بھی قبول ھے ون اردو کی خاطر۔۔
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  5. #290
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    اب میری تعریف میں کوئی دیوان یش کیا جائے

    یہ لیں



    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  6. #291
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    ایک ا ہمارے چھوٹےنئے ممبر وقارعظیم بھائی جس کے آنے کا احساس مجھے سب سے پہلےاسپورٹس کے تھریڈ میں کرکٹ کے دوران ہوا۔ ان کی زور دار ماہرات سے کی جانے والی کمنٹری نےاپنے طرف متوجہ کرلیا۔پھر ایک تھریڈ انہیں نے بنایا اور پھر ایک بار ہم ٹکراے یہاں کچھ نظریہ الگ تھے مگراسی کی وجہ سے وہ میرے اچھے سے بھائی بن گئے۔چند دنوں سے میں انہیں ایک اچھا اضافہ سوچ رہی تھی ون اردو کےسالگرہ کے موقعہ پر اپنا تعارف اور حصہ ڈال کر یہ یقین پکا کردیا کے ان شاٗاللہ یہ بہت زیادہ ہر دل عزیز کہلانگے

  7. #292
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    یہ لیں

    ارے یہ تو تکلف کیا آپ نے

  8. #293
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    ایک اور ہمارے چھوٹےنئی ممبروقارعظیم بھائی جس کے آنے کا احساس مجھے سب سے پہلےاسپورٹس کے تھریڈ میں کرکٹ کے دوران ہوا۔ ان کی زور دار ماہرات سے کی جانے والی کمنٹری نےاپنے طرف متوجہ کرلیا۔پھر ایک تھریڈ انہیں نے بنایا اور پھر ایک بار ہم ٹکراے یہاں کچھ نظریہ الگ تھے مگراسی کی وجہ سے وہ میرے اچھے سے بھائی بن گئے۔چند دنوں سے میں انہیں ایک اچھا اضافہ سوچ رہی تھی ون اردو کےسالگرہ کے موقعہ پر اپنا تعارف اور حصہ ڈال کر یہ یقین پکا کردیا کے ان شاٗاللہ یہ بہت زیادہ ہر دل عزیز کہلانگے
    زبردست قسم کی شرمانے والی اسلمائلی

  9. #294
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Naqsh View Post
    بھائی دیوان تو بہت بھاری ھے اٹھ ھی نھیں رھا۔۔

    آپ اس دیوان کی بات کر رھے ھیں نہ جو بیٹھنے کے کام آتا ھے ۔جس کا زکر اکثر پرانی کہانوں میں ھوتا ھے۔۔
    نہیں شاعرانہ دیوان کی بات کی تھی
    مطلب تھا میری تعریفایں کریں

  10. #295
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    ارے یہ تو تکلف کیا آپ نے

    ارے بیٹا ۔ ۔ ۔ ہمیں تو آپ کی خوشی عزیز ہے، اس سے بڑا کوئی اور دیوان ملا نہیں ورنہ وہ اٹھا لاتے ۔ ۔ ۔
    ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  11. #296
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    زبردست قسم کی شرمانے والی اسلمائلی
    سخت حیران اور آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سمجھنے کی کوشش کرنے والی اسمائیلی~;d۔
    اور گہرائی سے سوچنے والی کہ یہ بھلا کونسی ٹائپ کی اسمائیلی ہوتی ہے;d؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  12. #297
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    سخت حیران اور آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سمجھنے کی کوشش کرنے والی اسمائیلی~;d۔
    اور گہرائی سے سوچنے والی کہ یہ بھلا کونسی ٹائپ کی اسمائیلی ہوتی ہے;d؟
    یہ اسی ٹائپ کی اسمائیلی ہے جس طرح کی آپ اور آمنہ سس نکالتی رہتی ہیں۔ اور ان دو دنوں میں تو آپ لوگوں نے ایسی ایسی اسمائیلیز نکالی ہیں کہ بیچارہ گوگل بھی حیران پریشان رہ گیا ہو گا۔ اب چھوٹوں پر بھی تو اثر ہونا تھا نا۔

  13. #298
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    زبردست قسم کی شرمانے والی اسلمائلی
    وقار بھائی مجھے آپکی چوٹی چوٹی بہنوں کو اپی کہنے والی عادت بہت پسند ہے
    اور دوسروں کو کجوس کہ کر اپنی کنجوسی دکھانے والی عادت بھی پسند ہے
    اور اچھے اچھے وہ جو دزنیگ کرتے ہیں نا وہ بھی پسند ہے

  14. #299
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    ہاں جی تو ہمارے ایک اور بھائی ہیں۔

    سجاد سرور بھائی:

    ان سے بات چیت پہلی بار ہوئی محفل میں۔ بہت اچھے بھائی ہیں۔ ایویں ہی کہا کہ کوئی اور تصویر لگائیں۔ ۔ ۔ اور لیں جی جھٹ سے لگا بھی لی۔

    یعنی بہنوں کی بات مانتے ہیں۔

    ویسے مجھے ان کی سمائیل والی تصویر بہت اچھی لگی تھی۔ خواہش ہے کہ پھر سے وہی لگا لیں۔ زندہ دل سی۔

    اس پہلی گپ شپ سے اندازہ ہوا کہ بہت اچھے بھائی ہیں۔ اللہ پاک خوش رکھے۔ آمین


    اور ایک بھائی ہیں

    سائیں: شاید یہی نام ہے۔

    یہ جو بھائی ہیں یہ بھی بہت اچھے ہیں۔ یہ بھی بہنوں کی بات رکھتے ہیں۔ بہت کم بات ہوئی پر بہت اچھے بھائی لگے۔

  15. #300
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کو ون اردو ممبران کی کون کونسی عادات پسند ہیں؟

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    ارے بیٹا ۔ ۔ ۔ ہمیں تو آپ کی خوشی عزیز ہے، اس سے بڑا کوئی اور دیوان ملا نہیں ورنہ وہ اٹھا لاتے ۔ ۔ ۔
    ۔
    انکل اس عمر میں اتنا بوجھ اٹھانا اچھی بات نہیں۔
    اپنی صحت کا خیال رکھا کریں نا۔;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •