Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 45 of 45

Thread: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    ہی ہی ہی
    شاباش خود تو پھنسی ہی مجھے بھی لا کر پھنسا دیا ہے

    ہمیں کوائن ڈھونڈنا ہے کہیں سے ایک یا دو
    پھر ہی گیم چلے گی

    اب انتظار کرتے ہیں کسی اور کے ہھنسنے کا;d;d
    ہاہاہہاا دیکھا کیسا مشکل گیم ڈھونڈ کے لائی ہوں میں تو ایک اور کھیلنے بیٹھی اففف اتنا مشکل کے بس ۔۔۔
    وہ تو ایک بڑی مشین سی بنی ہے شاید وہاں سے کوئی سراغ مل جائے

    اب بنت احمد سس یا اداس بھائی ہی آکے حل کریں اسے۔۔۔۔

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    8,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    muje tu phela quoin he nahi mila. heli copper se girne ke baad pata nahi kahna gybe ho gaya
    "Be who you are and say what you feel because those who mind don't matter and those who matter don't mind."

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by Star View Post
    muje tu phela quoin he nahi mila. heli copper se girne ke baad pata nahi kahna gybe ho gaya
    پانی میں گرا ہے کوائن
    کمبل پر کلک کر کے پانی پر کریں کلک
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    میں نکل آئی باہر دروازے سے

    مانو ڈبل ڈور کے ساتھ ایک ٹمپریچر والی جگہ ہے نا وہاں ٹمپریچر فل کر دو اور پھر تھوڑی دیر انتظار کرنے کے بعد چھت پر جا کر دیکھو گی تو برف پگھل رہی ہوگی
    اگر نہ پگھلی ہو تو باہر نکل کر تھوڑی دیر پھر انتظار کرنا
    اور وہاں سے گولڈن کوائن لے لینا

    اور پھر وہاں جو گرین بٹن ہو گا اسے دباؤ گی تو وہ ریڈ ہو جائے گا
    اسے دبا کر پھر باہر نکل آنا
    ایک منٹ بعد اندر جاؤ گی تو جہاں پر قدموں کے نشان تھے وہاں سے سلور کوائن ملے گا

    اور پھر گولڈن کوائن ٹیلی سکوپ میں ڈال کر باقی کے دو نمبر لے لینا
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    میں نکل آئی باہر دروازے سے

    مانو ڈبل ڈور کے ساتھ ایک ٹمپریچر والی جگہ ہے نا وہاں ٹمپریچر فل کر دو اور پھر تھوڑی دیر انتظار کرنے کے بعد چھت پر جا کر دیکھو گی تو برف پگھل رہی ہوگی
    اگر نہ پگھلی ہو تو باہر نکل کر تھوڑی دیر پھر انتظار کرنا
    اور وہاں سے گولڈن کوائن لے لینا

    اور پھر وہاں جو گرین بٹن ہو گا اسے دباؤ گی تو وہ ریڈ ہو جائے گا
    اسے دبا کر پھر باہر نکل آنا
    ایک منٹ بعد اندر جاؤ گی تو جہاں پر قدموں کے نشان تھے وہاں سے سلور کوائن ملے گا

    اور پھر گولڈن کوائن ٹیلی سکوپ میں ڈال کر باقی کے دو نمبر لے لینا
    اس کے بعد کیا کروں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    2,774
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    میں آگئی باہر۔ ۔ ۔

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    مجھے گیم کے بعد کا کوڈ نہیں مل رہا ویب سائیڈ جاپانی زبان میں کھلتی ہے جس پر کچھ پتا نہیں چلتا

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    کوئی کو ڈ پتا دے مجھے ہیلی کاپٹر نہیں مل رہا شکریہ

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by gkaramat View Post
    مجھے گیم کے بعد کا کوڈ نہیں مل رہا ویب سائیڈ جاپانی زبان میں کھلتی ہے جس پر کچھ پتا نہیں چلتا
    وہاں کی ورڈ لکھا ہوگا۔۔ اسی کو ڈالنا ہے۔۔۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by مانو View Post
    وہاں کی ورڈ لکھا ہوگا۔۔ اسی کو ڈالنا ہے۔۔۔
    key word to likha ha Got Job? woh main nay kafi dafa likha ha magar its not work...

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    main nay sab kuch kar liya ha abb aik yellow si mechine per game khailni ha ush ka pata nahian cal raha??

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by gkaramat View Post
    main nay sab kuch kar liya ha abb aik yellow si mechine per game khailni ha ush ka pata nahian cal raha??
    گیم کو چھوڑیں اگر چابی مل گئی ہے تو دروازہ کھول کر باہر آجائیں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    door nahian open ho raha na..

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    Quote Originally Posted by gkaramat View Post
    door nahian open ho raha na..
    لیں جی حنا کی زبانی سنیں۔۔۔

    مانو اس لال چابی کو چھت پر جا کر نیچے کونے میں رکھ دینا
    وہاں برف پگھل کر پانی گر رہا ہو گا اس کے نیچے رکھ دینا کافی دفعہ کلک کرو گی تب وہ جگہ آئے گی اور اوپر جو لال بٹن تھا نا اس کو دبا کر واپس گرین کر دینا اور باہر آجانا ایک منٹ بعد جاؤ گی تو وہ چابی پر سے باہر پگھل چکی ہوگی اور اس پر کلک کر کے اس کے اندر سے چابی نکال لینا اور دروازے سے باہر آجان

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیرھواں گیم۔۔۔

    thanks sis main bahir aa gayi hoon

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •