Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617
Results 241 to 251 of 251

Thread: یازغل بھائی حاضر ہوں

  1. #241
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ویسے تو آپ کو بتانا چاہئے کہ بات کیا تھی۔
    اس جملے میں "ویسے تو" کے استعمال کی وضاحت بمعۂ دلائل کی جائے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #242
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    اس جملے میں "ویسے تو" کے استعمال کی وضاحت بمعۂ دلائل کی جائے۔
    آپ کے سارے سوالات بمعہ دلائل، اشکال و امثال، آپ کا اصل جواب آنے کے بعد دیئے جائیں گے;d۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #243
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    دماغ کی چٹنی بنانا کسے کہتے ہیں یہ آج پتا چلا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  4. #244
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    لو جی صرف گپ شپ لگائی اور یہ پوچھا ہی نہیں کسی نے کہ کیوں،کیسے اور کہاں غائب ہوئے؟ بتایا کیوں نہیں؟ یعنی کہ بقول شاعر۔۔۔:~

    کیوں دیر تلک گھر آئے ہو
    دوستوں سے کرو گے بہانہ کیا؟

  5. #245
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Location
    Birmingham
    Posts
    3,770
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post

    کیوں دیر تلک گھر آئے ہو
    دوستوں سے کرو گے بہانہ کیا؟
    جو دل میں ھے لب پر آنے دو
    شرمانا کیا ، گھبرانا کیا

  6. #246
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    لو جی صرف گپ شپ لگائی اور یہ پوچھا ہی نہیں کسی نے کہ کیوں،کیسے اور کہاں غائب ہوئے؟ بتایا کیوں نہیں؟ یعنی کہ بقول شاعر۔۔۔:~

    کیوں دیر تلک گھر آئے ہو
    دوستوں سے کرو گے بہانہ کیا؟
    آپی! انکو بتانا ہوتا تو کب کا بتا دیتے۔۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #247
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    جو دل میں ھے لب پر آنے دو

    شرمانا کیا ، گھبرانا کیا
    وہی تو۔۔۔۔

    انشاء جی اٹھو
    اب بول بھی چکو
    ہیں جی۔

  8. #248
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Location
    Birmingham
    Posts
    3,770
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    وہی تو۔۔۔۔

    انشاء جی اٹھو
    اب بول بھی چکو
    ہیں جی۔
    بالکل وھی تو ۔۔

    بول کہ لب آزاد ھیں تیرے
    بول زباں اب تک تیری ھے

  9. #249
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    بالکل وھی تو ۔۔


    بول کہ لب آزاد ھیں تیرے

    بول زباں اب تک تیری ھے
    بالکل بالکل

    کچھ جھوٹ بولو کچھ سچ بولو
    پر کچھ تو کہانی گھڑ ڈالو

    ہیں جی ~

  10. #250
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Location
    Birmingham
    Posts
    3,770
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    بالکل بالکل

    کچھ جھوٹ بولو کچھ سچ بولو
    پر کچھ تو کہانی گھڑ ڈالو

    ہیں جی ~
    اگر دل پھر بھی نہ مانے
    تو اس پہ کچھ ہرا رنگ ھی ڈالو

  11. #251
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: یازغل بھائی حاضر ہوں

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    اگر دل پھر بھی نہ مانے
    تو اس پہ کچھ ہرا رنگ ھی ڈالو
    ;d

    یا پھر اک بلاگ ہی لکھ مارو کہ
    سن لو آج ہم کو جی بھر کے

Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •