Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 15 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 225

Thread: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    السلام علیکم

    چھٹا گیم حاضر ہے یہ پرائیویسی جیسا مشکل نہیں

    Dr Ichie's room

    By

    Bianco-Bianco



    لنک:

    http://pi3141592c147.web.fc2.com/DR_ICHIE.htm

    نام لکھوانا نہیں بھولئیے گا

    گیم کھیلنے والے میمبرز:
    سعدیہ محمد سس
    عبیر
    ہما ناز سس
    لبنی خان سس
    مانو
    فضہ چلی ملی
    فجر
    روزبیہ
    اداس بھائی
    علیشہ
    حنا رضوان
    فائزہ صدف
    طاہر جاوید بھائی
    محسنہ سس
    فائزہ سس

    گیم سالو کرنے والے میمبرز:
    لبنی خان سس نے سب سے پہلے کیا
    اداس بھائی
    مانو
    فجر
    سعدیہ محمد سس
    ہما ناز سس
    حنا رضوان سس
    فائزہ صدف
    فائزہ سس
    فضہ چلی ملی سس
    محسنہ سس

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    و علیکم السلام
    ماریہ بہنا جی
    بہت مزے کا سلسلہ ہے یہ
    میں بھی کھیلتی ہوں سبھی گیمز بس نام نہیں لکھوایا کبھی۔۔۔

    یہ بھی کھیلوں گی ان شاءاللہ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    Quote Originally Posted by SadiaMuhammad View Post
    و علیکم السلام
    ماریہ بہنا جی
    بہت مزے کا سلسلہ ہے یہ
    میں بھی کھیلتی ہوں سبھی گیمز بس نام نہیں لکھوایا کبھی۔۔۔

    یہ بھی کھیلوں گی ان شاءاللہ
    ارے تو کیوں نہیں لکھوایا سعدیہ سس
    لکھوانا تھا نا تاکہ میں پوائنٹس دے سکوں
    اور سلسلے کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ جی
    جلدی سے بتائیے اب تک کون کون سے گیمز کھیل چکی ہیں

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    اور میرے پاس گیم لوڈ ہو چکا ہے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    اور مجھے ایک cylinder جیسی کوئی چیز بھی ملی ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    ماہم نام لکھ دوں؟؟؟
    اور مانو کہاں گئی؟؟؟؟

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    وعلیکم السلام!
    میری طرف گیم لوڈ ھو رھی ھے، لیکن پتا نہیں کیا مسئلہ ھے، ہیلڈ ھی ھو گئی ھے آگے جا ھی نہیں رھی فائو پرسنٹ سےِ
    کوئی اور ھے کھیلنے کے لئے؟ لوڈ ھو گئی آپ لوگوں کی طرف؟

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    میں نے دو دفعہ ٹرائے کیا ھے، نہیں چل رھیِِِِ اب کیا کروں، سیڈی

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    وعلیکم السلام!
    میری طرف گیم لوڈ ھو رھی ھے، لیکن پتا نہیں کیا مسئلہ ھے، ہیلڈ ھی ھو گئی ھے آگے جا ھی نہیں رھی فائو پرسنٹ سےِ
    کوئی اور ھے کھیلنے کے لئے؟ لوڈ ھو گئی آپ لوگوں کی طرف؟
    میرے پاس تو بہت تیزی سے لوڈ ہوا ہے
    آرہے ہوں گے غالبا ٹریفک جیم ہو گیا ہوگا اسلئے شاید رکشا ٹیکسی ملی نہیں اب تک

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    میرے پاس بھی گیم لوڈ ہو گئی ہے
    مجھے ایک ریمورٹ ملا ہے، ایک اسپیکر ٹائپ کی کوءی چیز ہے، ایک راڈ ہے۔۔۔۔


  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    میں نے دو دفعہ ٹرائے کیا ھے، نہیں چل رھیِِِِ اب کیا کروں، سیڈی
    نیکسٹ دبایا تھا عبیر؟؟؟

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    سائرہ لگتا ھے میرے پاس کوئی مسئلہ ھے، نہیں ھو پا رھا میں جب لنک کلک کرتی ھوں تو لکھا آتا ھے "ناؤ لوڈنگ" اور وہ بار پہلے سے ھی زیرو سے کچھ آگے فائیو تک ھوتا ھے، لیکن پانچ منٹ گزر جانے کے باوجود اس کی وھی پوزیسن ھے اور کوئی پروگریس نہیں ھےِ
    یہ نہیں ھو سکتا، میرا اتنا دل تھا گیم کے لئے اب کیا کروں؟

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    سائرہ لگتا ھے میرے پاس کوئی مسئلہ ھے، نہیں ھو پا رھا میں جب لنک کلک کرتی ھوں تو لکھا آتا ھے "ناؤ لوڈنگ" اور وہ بار پہلے سے ھی زیرو سے کچھ آگے فائیو تک ھوتا ھے، لیکن پانچ منٹ گزر جانے کے باوجود اس کی وھی پوزیسن ھے اور کوئی پروگریس نہیں ھےِ
    یہ نہیں ھو سکتا، میرا اتنا دل تھا گیم کے لئے اب کیا کروں؟
    اوہووووو اچھا میں نیا گیم ڈھونڈتی ہوں

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    Quote Originally Posted by Maira123 View Post
    نیکسٹ دبایا تھا عبیر؟؟؟
    نیکسٹ تک تو پہنچا ھے نہیں ھے ابھی تو پہلا سٹپ ھے، آپ لوگوں کی ھو گئی میری کیوں نہیں ھو رھیِ حیرت ھے

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے--چھٹا گیم

    میرا نام لکھیں۔۔۔

Page 1 of 15 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •