Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 13 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 183

Thread: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    السلام علیکم

    فائزہ سس کی فرمائش پر تیسرا گیم حاضر ہے

    یہ بھی اسی شو روم کا گیم ہے
    گاڑی کا رنگ تبدیل ہے
    puzzles بھی تبدیل ہیں

    لنک

    http://games.gotmail.jp/destino_r/

    نام لکھوائیں جی سب مجھے بعد میں پوائنٹس دیتے ہوئے بہت مشکل ہوتی ہے

    کھیلنے والے میمبرز:
    فائزہ سس
    حنا رضوان سس
    لبنی خان سس
    احمد بھائی
    عمیرہ سس
    gkaramat سس
    شیخ فہد
    روزبیہ خواجہ
    فضہ چلی ملی سس

    گیم سالو کرنے والے میمبرز:
    احمد بھائی نے سب سے پہلے کیا
    عبیر
    حنا رضوان
    عمیرہ
    بنت احمد
    فجر
    فائزہ سس
    فضہ چلی ملی سس

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    میں بھی کھیلوں گی ان شاء اللہ
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    ::

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    Quote Originally Posted by Lubna Khan View Post
    ::
    ونک ونک

  5. #5
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    میں بھی کھیلوں گا

    اس وقت بزی ہوں پھر بھِی چینلج پسند کروں گا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    میں بھی کھیلوں گا

    اس وقت بزی ہوں پھر بھِی چینلج پسند کروں گا
    ابھی کچھ دیر بعد کریں گے احمد بھائی آپ جب تک اپنا کام آرام سے کریں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    me too....
    but have 30 min only then have to go

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    me too....
    but have 30 min only then have to go
    ohhhh
    دوبارہ کب آنا ہوگا؟؟؟

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    kuch pata nahi.....aap log shuru kar leena....ma baad ma join kar lon gi....may be this evening or tomorrow.....
    Keep smiling and one day life will get tired of upsetting you

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    kuch pata nahi.....aap log shuru kar leena....ma baad ma join kar lon gi....may be this evening or tomorrow.....
    okay ji

  11. #11
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    میں اس گیم کو آدھے میں چھوڑ کر آئی ہوں۔ ۔ ۔ پتا نہیں کب سولو ہو۔;d

    تب تک یہ دیکھتی ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مجھے مختلف گیمز کھیلنے کا بہت شوق ہے۔8)

    ویسے سارا مسئلہ اس جاپانی لینگوج کا تھا۔ ۔ ۔>


  12. #12
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    سائرہ سس لنک تو دیں۔;d

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    سائرہ سس لنک تو دیں۔;d
    ارے لڑکی ایک گیم تو پہلے پورا کر لو
    میں پندرہ منٹ بعد کروں گی کیونکہ ایک لنک نے تو کام ہی نہیں کیا اب دوسرا لوڈ ہو رہا ہے تو اسلئے ذرا ویٹ کرو

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    میں بھی کھیلوں گی نام لکھ لیں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    569
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمرے سے باہر نکلئے تیسرا گیم

    میں بھی

Page 1 of 13 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •