Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 39 of 39 FirstFirst ... 29373839
Results 571 to 581 of 581

Thread: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

  1. #571
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    جی شکر ہے اللہ کا کہ اس نے میری بھی عزت رکھی نا۔۔

    کہ ایز اے نیو ممبر میں نے آپ کی پوسٹ کے حوالے سے سب کو روکا

    اور وہ روکنا کارگر ہوا نا۔۔۔۔
    جی بھائی۔ لیکن آپ کی یہاں کی پوسٹ دیکھ کر تو میں گھبرا گئی تھی کہ آپ نے بڑے یقین سے میرے اندازے پر روکا۔ جبکہ یقین تو میں نے ٹیم بھائی کا کرنے کو کہا تھا کہ وہ ہیں۔ تب میں نے ٹیم بھائی کو پی ایم کر کے آپیانہ رعب دکھایا۔ کہ بس کریں اب۔ اور وہ تو پہلے سے ہی سب کے جذبات سے پگھل چکے تھے تو بس بہانہ چاہیے تھا، ہیں جی۔

  2. #572
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    ~
    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ;d یہ بھی ٹھیک کہا۔
    تو پھر کبببببببببببب؟

  3. #573
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    انکل جی آآآآآپپپپپپ کدھر تھے۔۔۔۔ اور اب ائے ہیں جب سب مسئلہ سالو ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی ضرورت تو اس وقت زیادہ تھی نا۔۔۔ جب سب احتجاج کر رہے تھے۔۔۔۔

    جلیں دیر آید درست آید

    ابھی سائٹ بھائی کہیں نہیں جا رہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کاشف بیٹا ہم دور گئے ہوئے تھے۔
    کل مثالی خانہ داری کورس کی نمائش اور آئی کیمپ پر تھے
    آج مثالی کاشتکاری کے ایک سیمینار پر

    اور ہماری عدم موجودگی میں یہ طوفان آ کر نکل بھی گیا ۔ ۔ ۔

    بہر حال
    All that is well that ends well


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  4. #574
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    جی بھائی۔ لیکن آپ کی یہاں کی پوسٹ دیکھ کر تو میں گھبرا گئی تھی کہ آپ نے بڑے یقین سے میرے اندازے پر روکا۔ جبکہ یقین تو میں نے ٹیم بھائی کا کرنے کو کہا تھا کہ وہ ہیں۔ تب میں نے ٹیم بھائی کو پی ایم کر کے آپیانہ رعب دکھایا۔ کہ بس کریں اب۔ اور وہ تو پہلے سے ہی سب کے جذبات سے پگھل چکے تھے تو بس بہانہ چاہیے تھا، ہیں جی۔
    جی مجھے اس سائٹ پر آئے ہوئے صرف 4 ماہ ہوئے ہیں نا۔۔۔

    جس میں سے ایک ماہ میں چھٹی پر پاکستان تھا اور سائٹ جوائن نہیں کی تھی

    یعنی سائٹ کو جوائن کیے 2 ماہ اور کچھ دن ہوئے ہیں مجھے

    اور اس خبر سے مرا دل کٹ رہا تھا

    اور میں اندازہ کر سکتا تھا کہ جو لو گ سال ہا سال سے ادھر ہیں ان کا کیا حال ہو گا۔۔۔۔

    اور سچ بتاؤں اتنے لوگوں کا خلوص دیکھ کر میری سوچ یہی تھی کہ ٹیم بھائی جا ہی نہیں سکتے اتنے لوگوں کے خلوص کو ٹھوکر مار کر

    اسی لیے آپ کے ایک مبہم سے جملے کو ڈھارس بنا کر فل اعتماد سے سب ممبرز کو مژدہ دیا میں نے کہ

    رک جاؤ سب کہ ٹیم بھائی نہیں جا رہے

    اور آج کی آپ میری سب پوسٹس دیکھ لیں میں نے ہر جگہ یہی کہا ہے کہ ٹیم بھائی اتنے لوگوں کے خلوص کو ٹھکرا کر جا ہی نہیں سکتے

    اور اللہ کے فضل سے اور آپ سب کے خلوص سے

    ابھی ٹیم بھائی پھر ہمارے ساتھ ہیں


    الحمد للہ
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #575
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    کاشف بیٹا ہم دور گئے ہوئے تھے۔
    کل مثالی خانہ داری کورس کی نمائش اور آئی کیمپ پر تھے
    آج مثالی کاشتکاری کے ایک سیمینار پر

    اور ہماری عدم موجودگی میں یہ طوفان آ کر نکل بھی گیا ۔ ۔ ۔

    بہر حال
    All that is well that ends well
    جی انکل میں سمجھ سکتا ہوں ! آپ کا کام بہت ضروری نوعیت کا ہے۔۔۔

    بہر حال اللہ کا شکر ہے کہ یہ بحران آ کر کچھ نقصان کیے بنا ہی گزر گیا نا
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #576
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    اب تو سائٹ توڑنے کی ضرورت نہیں رہی نا؟؟؟

    یا
    ابھی بھی چانس موجود ہے؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #577
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    ویسے تو حالات معمول پر آ چکے ہیں،میں چونکہ کل کی رخصت کے بعد ابھی تھوڑی دیر پہلے آیا ہوں تو یہاں کا عجیب ہی منظر دیکھا ہے،شکر ہے کہ شہزاد قیس بھائی نے سب کا مان رکھا اور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لی۔امید ہے سب کے ردعمل کے بعد ایسی نوبت دوبارہ نہیں آئے گی۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  8. #578
    Durre Nayab
    Guest

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    اب تو سائٹ توڑنے کی ضرورت نہیں رہی نا؟؟؟

    یا
    ابھی بھی چانس موجود ہے؟
    نہی جی آپ نے پکا انتظام جو کرلیا ہے اب امید واثق ہے کہ کسی توڑ پھوڑ کر ضرورت پیش نہیں آئے گی۔:

  9. #579
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    اب تو سائٹ توڑنے کی ضرورت نہیں رہی نا؟؟؟

    یا
    ابھی بھی چانس موجود ہے؟
    میرا نہیں خیال کہ اب کسی بھی قسم کے چانس کے ہونے کا۔۔۔

    اب یہ سائٹ محفوظ ہے۔۔ انشاٰءاللہ
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #580
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    اب تو سائٹ توڑنے کی ضرورت نہیں رہی نا؟؟؟

    یا
    ابھی بھی چانس موجود ہے؟

    کچھ مت توڑیں جناب اور نہ ہی مستقبل میں کچھ توڑنے کی ~نوبت آئے گی انشاء اللہ ۔۔۔۔۔

    بس سمجھ لیں کہ کچھ جھٹکے محسوس ھوئے زلزلے کے جس کی شدت سات اعشاریہ دو تھی یا شاید ایک بڑی سی لہر آئی جو کنارے سے ٹکرا کر واپس لوٹ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دلوں میں خوف ، پریشانی ، غصے کی لہر محبت سے دوڑ گئی تھی ۔۔۔۔۔( بس افسوس رھے گا کہ اس نازک موڑ پر ساحل آپ لوگوں کے ساتھ نہیں تھا )
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  11. #581
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    متحدہ ہائے امیرکہ
    Posts
    6,483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    ٹیم بھائی۔۔ شکریہ کہ آپ واپس آئے۔

    اور واقعی سائیکالوجی پہ آپ کی گرفت تو ہر پوسٹ میں نظر آتی ہے۔
    تو اس میں کیوں نہ ہوتی???

    آپ نے جائزہ بھی لینا ہے تو بھلا کونسی چیز کا، نقصانات کا?

    اور بلکل شروع میں ہی سب کی محبتوں کو محسوس کرنے کا احساس دلا کر
    آگے فوراً ہی... بس فورم کا سوچتے ہو ڈیوٹی پر واپسی کی تاکید۔ ۔
    اور پھر۔۔۔اگلے ہی جملے میں ابھی پر زور دیتے ہوئے کہنا کہ۔۔۔۔ جانا تو ہے ہی۔۔۔

    اور پھر نقصانات کا زکر۔۔۔ کیا کہنے آپ کے

    خیر آپ جو بھی کریں پلیز جو راستہ نکلے وہ واقعی درمیانہ ہونا چاہئے۔ پلیز

    اور اس کا فیصلہ سب ممبرز نے ہی کرنا ہے ۔خاص کر سینیئرز نے ۔
    کے اگر وہ بھی نظر نہ آئے تو پھر تو رونق کا کیا کہنا بلکہ الٹا فورم ہی نے ویران ہو جانا ہے
    سو پلیز راستہ واقعی درمیانہ ہو۔
    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں
    اب میں اکثرمیں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
    اور
    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا!۔

Page 39 of 39 FirstFirst ... 29373839

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •