Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 39 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 581

Thread: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    السلام علیکم

    یہ کیا لغویات سے بھرپور گزٹ کہانی چھاپ دی ٹیم بھائی۔
    یہ تو ظلم ہے۔

    اس گزٹ کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔

    یہ ظلم کیوں کیا بھائی۔ ہماری کیا خطا اس میں۔

    اس موقعے پہ میں بھوک ہڑتال کا اعلان کرتا ہوں۔

    کون کون ہے میرے ساتھ

    احتجاج کے موقعے پہ
    کالی وردی پہن لیں
    کالی پوسٹیں کریں
    اس تھریڈ کے علاوہ کہیں اور پوسٹس کی ہڑتال
    سگنیچر، اوتار بھی احتجاجانہ لگائیں

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    میں بھی۔۔۔۔ یہ تو بہت زور کا جھٹکا ہے۔۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #3
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    میں بھی۔۔

    بالکل۔۔ میں بینرز لیکر بھوک ہڑتال کرنے بیٹھ جاؤں گی سچی میں۔۔ اگر ایسا کچھ ہوا توووووو
    دئیر از اونلی ون ٹیم بھائی۔۔ جو ٹیم اردو اورسائٹ ایڈمن کے روپ میں ہمارے سامنے آئے۔۔


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    السلام علیکم

    یہ کیا لغویات سے بھرپور گزٹ کہانی چھاپ دی ٹیم بھائی۔
    یہ تو ظلم ہے۔

    اس گزٹ کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔

    یہ ظلم کیوں کیا بھائی۔ ہماری کیا خطا اس میں۔

    اس موقعے پہ میں بھوک ہڑتال کا اعلان کرتا ہوں۔

    کون کون ہے میرے ساتھ
    وعلیکم السلام

    میں بھی آپ کے ساتھ ہوں جناب۔

    مگر وہ بھوک ہڑتال والی بات پر ذرا نظر ثانی ہوجائے تو!!!
    :
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  5. #5
    Diya
    Guest

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    السلام علیکم

    یہ کیا لغویات سے بھرپور گزٹ کہانی چھاپ دی ٹیم بھائی۔
    یہ تو ظلم ہے۔

    اس گزٹ کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔

    یہ ظلم کیوں کیا بھائی۔ ہماری کیا خطا اس میں۔

    اس موقعے پہ میں بھوک ہڑتال کا اعلان کرتا ہوں۔

    کون کون ہے میرے ساتھ
    وعلیکم السلام۔
    میں بھی نہیں مانتی اس گزٹ کو۔
    میرا خیال ہے سب ہی آپ کے ساتھ ہیں جناب۔
    اور کوئی ٹھوس وجہ تو بتا کر جائیں نا ۔۔
    ون اردو کو لے کر ٹیم بھائی کے جو اتنے ڈھیر سارے خواب تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ان کا کیا ہو گا؟

  6. #6
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    میں بھی نہیں مانتا اس گزٹ کو

    اور ہر لیول پر اس گزٹ کو ماننے سے انکار کرتا ہوں


    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    یہ نہیں ہو سکتا جی۔

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    سب سے پہلے ٹیم بھائی سالڈ ریزن بتائیں۔۔
    اگر وہ ہے بھی تو بھی نہیں مانیں گے۔۔
    منزل تک پہنچنے کے کئی راستے ہوتے ہیں۔۔ ہر کام کی کئی صورتیں ہوتی ہیں۔۔
    کسی چیز سے نکلنا ہی حل نہیں ہوتا۔۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    میں بھی ۔

    جمہوری حکومت کے خلاف سازش برداشت نہیں ہو گئی
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  10. #10
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    ٹیم بھائی اس سال کی ابھی کمپوزنگ بھی شروع کرنی ہے۔۔ اور آپ نے گزٹ میں کہا ہے کہ پہلے کہہ چکا ہوں۔۔ کب کہا۔۔ میری نظر سے ہرگز نہیں گزرااا

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    3 سال یہ کی تمام مشنری میمبرز نے محنت ٹیم بھائی کے کہنے پر ہی کی ہے
    میرا نہیں خیال ٹیم بھائی کے بغیر مشنز آگے چل سکتے ہیں۔۔۔
    سائٹ چھوڑنا ضروری ہے کیا؟


    oneurdu will not be "oneurdu" without team bhai
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    وعلیکم السلام

    میں بھی آپ کے ساتھ ہوں




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    آسان اور نرم ترین الفاظ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ فیصلہ ناقابلِ قبول ہے جی۔


    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    oneurdu will not be "oneurdu" without team bhai
    >>>>>
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اس گزٹ کو ۔ ۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

    سب اسٹرائیک کرتے ہیں۔ واک آؤٹ کرتے ہیں۔ کام بند کر دیں گے وردیاں واپس تو خود ہی افاقہ ہو جائے ان کو۔

    اکیلے اکیلے فیصلے کرنے کا حق یعنی کہ اتنی بدتمیزی۔ >

Page 1 of 39 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •