Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 18 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 264

Thread: گلزار۔۔۔۔ فلمی و غیر فلمی گیت

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے

    فلم۔ آندھی
    گلوکار۔ کشور کمار۔ لتا
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ سنجیو کمار۔ سچترا سین

    http://www.youtube.com/watch?v=myX3ve2VGuI

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    اس موڑ سے جاتے ہیں، کچھ سُست قدم رستے


    فلم۔ آندھی
    گلوکار۔ کشور کمار۔ لتا
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ سنجیو کمار۔ سچترا سین

    http://www.youtube.com/watch?v=gLCgIYTI5JM

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    نام گم جائے، چہرہ یہ بدل جائے گا
    میری آواز ہی پہچان ہے، گر یاد رہے


    فلم۔ کنارہ
    گلوکار۔ لتا۔ بھوپندر
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ ہیما مالنی۔ دھرمیندر۔ جتیندر

    http://www.youtube.com/watch?v=VTTPe...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا

    فلم۔ کنارہ
    گلوکار۔ کشور کمار

    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ ہیما مالنی۔ جتیندر

    http://www.youtube.com/watch?v=KN4tO...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    ساون کے جھولے پڑے، تم چلے آؤ

    فلم۔ جرمانہ
    گلوکارہ۔ لتا
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ امیتابھ بچن۔ راکھی گلزار، ونود مہرہ


    http://www.youtube.com/watch?v=hdxeN...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    اب کے نہ ساون برسے


    فلم۔ کنارہ
    گلوکار۔ لتا
    موسیقی۔ آر ڈی برمن

    اداکار۔ ہیما مالنی۔

    http://www.youtube.com/watch?v=bP8bB...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    چھوٹی سی کہانی سے، بارشوں کے پانی سے

    فلم۔ اجازت
    گلوکارہ۔ آشا بھونسلے
    موسیقی۔ آر ڈی برمن

    http://www.youtube.com/watch?v=Qmkar...eature=related

    چھوٹی سی کہانی سے

    چھوٹی سی کہانی سے
    بارشوں کے پانی سے
    ساری وادی بھر گئی
    نہ جانے کیوں دل بھر گیا
    نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی
    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاخوں پہ پتے تھے
    پتوں پہ بوندیں تھیں
    بوندوں میں پانی تھا
    پانی میں آنسو تھے


    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل میں گِلے بھی تھے
    پہلے ملے بھی تھے
    مل کے پرائے تھے
    دو ہمسائے تھے


    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔

    رکتی ہے، تھمتی ہے
    کبھی برستی ہے
    بادل پہ پاؤں رکھیں
    بارش مچلتی ہے

    چھوٹی سی کہانی سے
    بارشوں کے پانی سے
    ساری وادی بھر گئی
    نہ جانے کیوں دل بھر گیا
    نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    قطرہ قطرہ ملتی ہے، قطرہ قطرہ جینے دو
    زندگی ہے، بہنے دو،
    پیاسی ہوں میں پیاسی رہنے دو

    فلم۔ اجازت
    گلوکارہ۔ آشا بھونسلے

    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ ریکھا۔ نصیرالدین شاہ

    http://www.youtube.com/watch?v=vd7_S...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    خالی ہاتھ شام آئی ہے، خالی ہاتھ جائے گی
    آج بھی نہ آیا کوئی، خالی لوٹ جائے گی


    فلم۔ اجازت
    گلوکارہ۔ آشا بھونسلے
    موسیقی۔ آر ڈی برمن

    اداکار۔ ریکھا۔ نصیرالدین شاہ۔ انورادھا پٹیل

    http://www.youtube.com/watch?v=xFBQm...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    حضور اس قدر بھی نہ اترا کے چلیے
    کھلے عام آنچل نہ لہرا کے چلیے

    فلم۔ معصوم
    گلوکار۔ سریش واڈیکر۔ بھوپندر
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ نصیرالدین شاہ۔ شابہ اعظمی۔ سعید جعفری

    http://www.youtube.com/watch?v=OlVbZ...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    دو نیناں اور اک کہانی
    تھوڑا سا بادل، تھوڑا پانی، اور اک کہانی


    فلم۔ معصوم
    گلوکار۔ آرتی مکھرجی

    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ شابہ اعظمی۔ نصرالدین شاہ۔ جگل ہنس راج۔ ارملا

    http://www.youtube.com/watch?v=MZL_d...eature=related

    دو نینا اورایک کہانی

    دو نینااوراک کہانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی

    چھوٹی سی دو جھیلوں میں وہ بہتی رہتی ہے
    کوئی سنے یا نہ سنے کہتی رہتی ہے
    کچھ لکھ کے اور کچھ زبانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اوراک کہانی

    تھوڑی سی ہے جانی ہوئی ،تھوڑی سی نئی
    جہاں رکے آنسو وہیں، پوری ہوگئی
    ہے تو نئی، پھر بھی ہے پرانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اوراک کہانی

    اک ختم ہو تو دوسری رات آجاتی ہے
    ہونٹوں پہ پھر بھولی ہوئی بات آجاتی ہے
    دو نینوں کی ہے یہ کہانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اور اک کہانی


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    لکڑی کی کاٹھی، کاٹھی پہ گھوڑا
    گھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
    دوڑا، دوڑا، دوڑا، گھوڑا دم دبا کے دوڑا


    فلم۔ معصوم
    گلوکار۔ وینتا مشرا۔ گرپریت کور۔ گوری بپٹ
    موسیقی۔ آر ڈی برمن

    اداکار۔ جگل ہنس راج۔ ارملا متونڈکر۔ آرادھنا

    http://www.youtube.com/watch?v=uafP78m_v9U

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    تم گئے، سب گیا
    کوئی اپنی ہی مٹی تلے
    دب گیا


    فلم۔ ماچس
    گلوکارہ۔ لتا
    موسیقی۔ وشال بھردواج
    اداکارہ۔ تبو

    http://www.youtube.com/watch?v=rTT4w...A93666B4D4C2AB

    تم گئے، سب گیا

    تم گئے، سب گیا
    کوئی اپنی ہی مٹی تلے
    دب گیا
    تم گئے، سب گیا

    کوئی آیا تھا کچھ دیر پہلے یہاں
    لے کے مٹی سے لیپا ہوا آسماں
    قبر پر ڈال کر وہ گیا،
    کب گیا؟
    تم گئے، سب گیا

    ہاتھوں پیروں میں تنہائیاں چلتی ہیں
    میری آنکھوں میں پرچھائیاں جلتی ہیں
    ایک سیلاب تھا، سارا گھر بہہ گیا
    پھر بھی جینے کا تھوڑا سا ڈر رہ گیا
    زخم جینے کے کیوں دے گیا،
    جب گیا
    تم گئے ، سب گیا
    کوئی اپنی ہی مٹی تلے
    دب گیا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    یاد نہ آئے کوئی

    فلم۔ ماچس
    گلوکارہ۔ لتا

    موسیقی۔ وشال بھردواج
    اداکارہ۔ تبو

    http://www.youtube.com/watch?v=S4_Hu...eature=related

    یاد نہ آئے کوئی

    یاد نہ آئے کوئی

    لہو نہ رلائے کوئی
    یاد نہ آئے کوئی

    ہائے اکھیوں میں بیٹھا تھا
    اکھیوں سے اٹھ کے، جانے کس دیش گیا
    جوگی میرا جوگی وے
    رانجھا میرا رانجھنا، میرا درویش گیا۔۔۔۔۔۔ربا
    دور نہ جائے کوئی
    یاد نہ آئے کوئی

    شام کے دیئے نے آنکھ بھی نہ کھولی
    اندھا کر گئی رات
    جلا بھی نہیں تھا ڈیھ کا بالن
    کوئلہ کر گئی رات۔۔۔۔۔۔ ربا
    اور نہ جلائے کوئی
    یاد نہ آئے کوئی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    پانی پانی رے، کھارے پانی رے
    نینوں میں بھر جا۔ نیندیں خالی کر جا

    فلم۔ ماچس
    گلوکارہ۔ لتا
    موسیقی۔ وشال بھردواج

    اداکارہ۔ تبو

    http://www.youtube.com/watch?v=ABpLjADMH04&NR=1

    پانی پانی رے

    پانی پانی رے

    کھارے پٌانی رے
    نینوں میں بھر جا
    نیندیں خالی کر جا
    پانی پانی رے

    پانی، پانی! ان پہاڑوں کی ڈھلانوں سے اُتر جانا
    دُھواں، دُھواں کچھ وادیاں بھی آئیں گی۔۔۔۔ گذر جانا
    اِک گاؤں آئے گا، میرا گھر آئے گا
    جا میرے گھر جا
    نیندیں خالی کر جا


    یہ رُدالی جیسی راتیں جگ راتوں میں، بیتا دینا
    میری آنکھوں میں جو بولیں میٹھے پاکھی تو ۔۔۔اڑادینا
    برفوں میں لگے موسم پگھلے
    موسم ہرے کر جا
    نیندیں خالی کر جا

    پانی پانی رے
    کھارے پٌانی رے
    نینوں میں بھر جا
    نیندیں خالی کر جا
    پانی پانی رے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 3 of 18 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •