Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 18 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 264

Thread: گلزار۔۔۔۔ فلمی و غیر فلمی گیت

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    پھر وہی رات ہے

    گلوکارہ: کشور کمار
    فلم: گھر
    موسیقی: آر ڈی برمن


    http://www.youtube.com/watch?v=c4-JB...eature=channel

    پھر وہی رات ہے
    پھر وہی رات ہے خواب کی
    رات بھر خواب میں، دیکھا کریں گے تمہیں

    پھر وہی رات ہے
    پھر وہی رات ہے خواب کی


    معصوم سی نیند میں جب کوئی سپنا چلے
    ہم کو بلا لینا تم، پلکوں کے پردے تلے
    یہ رات ہے خواب کی، خواب کی رات ہے
    پھر وہی رات ہے
    پھر وہی رات ہے خواب کی


    کانچ کے خواب ہیں، آنکھوں میں چبھ جائیں گے
    پلکوں میں لینا انہیں، آنکھوں میں رک جائیں گے
    یہ رات ہے خواب کی، خواب کی رات ہے
    پھر وہی رات ہے
    پھر وہی رات ہے خواب کی
    رات بھر خواب میں، دیکھا کریں گے تمہیں
    پھر وہی رات ہے


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت


    آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں

    گلوکارہ: کشور کمار، لتا منگیشکر
    فلم: گھر
    موسیقی: آر ڈی برمن


    http://www.youtube.com/watch?v=3bZ45auFtAU

    آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
    آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں


    لب ہلیں تو موگرے کے پھول کھلتے ہیں کہیں
    آپ کی آنکھوں میں کیا ساحل بھی ملتے ہیں کہیں
    آپ کی خاموشیاں ہی آپ کی آواز ہیں


    آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
    آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں


    آپ کی باتوں میں پھر کوئی شرارت تو نہیں
    بے وجہ تعریف کرنا آپ کی عادت تو نہیں
    آپ کی بدمعاشیوں کے یہ نئے انداز ہیں

    آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
    آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    روز روز آنکھوں تلے
    ایک ہی سپنا چلے


    فلم۔ جیوا
    گلوکار۔ آشا پھونسلے۔ امیت کمار
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ سنجے دت۔ منداکنی

    http://www.youtube.com/watch?v=oiioV15P8oU&feature=fvw

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    بہت ہی اچھی کولیکشن ہے بھائی
    مجھے بھی یورراج کا گانا"تو مسکرا" بہت پسند ہے،گلزار صاحب کا لکھا ہے۔۔
    انکی شاعری ہبہت اچھی ہے۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت


  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    رُکے رُکے سے قدم رُک کے بار بار چلے

    فلم۔ موسم
    گلوکارہ۔ لتا
    موسیقی۔ مدھن موہن
    اداکار۔ شرمیلا ٹیگور۔

    http://www.youtube.com/watch?v=0mo_x...eature=related

    رُکے رُکے سے قدم رُک کے بار بار چلے
    قرار دے کے ترے دَر سے بے قرار چلے

    صبح نہ آئی ، کئی بار نیند سے جاگے
    تھی ایک رات کی یہ زندگی ، گذار چلے

    اُٹھا ئے پھرتے تھے احسان دل کا سینے پر
    لے تیرے قدموں میں یہ قرض بھی ، اتار چلے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    ایک حسین نگاہ کا دل پہ سایہ ہے
    جادو ہے، جنون ہے، یہ کیسی مایا ہے
    فلم: مایا میم صاب
    سنگر: کمار سانو
    شاعر: گلزار
    سینما سکرین پہ: دیپا ساہی، فاروق شیخ، شاہ رخ خان، راج ببر

    یوٹیوب لنک
    http://www.youtube.com/watch?v=9zSPpyrfkK8
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    اے اجنبی! تو بھی کبھی
    آواز دے کہیں سے

    فلم: دل سے
    سنگر: ادت نرائن
    شاعر: گلزار
    سینما سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ

    یوٹیوب لنک: http://www.youtube.com/watch?v=v_I2sJOyApA
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    مار اڈاری

    فلم: پنجر
    سنگر: جسپندر نرولا، پریتی اُتم
    شاعر: گلزار
    موسیقار: اُتم سنگھ

    سینما سکرین پہ: ارمیلا، سانڈلی سنہا، پریانشو

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    بادلوں سے کاٹ کاٹ کے
    کاغذوں پہ نام جوڑنا
    یہ مجھے کیا ہو گیا

    فلم: ستیا
    سنگر: بھوپندر
    شاعر: گلزار
    موسیقار: وشال

    سینما سکرین پہ: ارمیلا، چکراورتی

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    اے زندگی!!!
    یہ لمحہ فی الحال جی لینے دے

    فلم: فی الحال
    سنگر: آشا بھوسلے
    شاعر: گلزار
    موسیقار: انو ملک

    سینما سکرین پہ: سشمیتا سین
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    او پاپڑ والے

    فلم: مکڑی
    سنگر: الاپ مجگوکار
    شاعر: گلزار
    موسیقار: وشال بھردواج

    سینما سکرین پہ: چائلڈ سٹار

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    تو میرے پاس بھی ہے، تو میرے ساتھ بھی ہے

    فلم: ستیا
    سنگر: ہری ہرن، لتا
    شاعر: گلزار
    موسیقار: وشال

    سینما سکرین پہ: ارمیلا، چکراورتی
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    اس دل میں بس کر دیکھو تو
    یہ شہر بڑا پرانا ہے

    فلم: مایا میم صاب

    سنگر: لتا منگیشکر
    شاعر: گلزار
    موسیقار: ہردیاناتھ منگیشکر

    سینما سکرین پہ: دیپا ساہی، فاروق شیخ، شاہ رخ خان

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معروف شاعر ، گلزار صاحب کے خوبصورت فلمی گیت

    خود سے باتیں کرتے رہنا

    فلم: مایا میم صاب

    سنگر: لتا
    شاعر: گلزار
    موسیقار: ہردیاناتھ منگیشکر

    سینما سکرین پہ: دیپا ساہی

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 2 of 18 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •