Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  7
Page 1 of 19 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 285

Thread: تاریخی سوالات 3

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile تاریخی سوالات 3

    سوال : تاریخ اسلام میں ایک واقعہ ایسا ملتا ھے ایک صحابی نے ایک ھی تیر سے تین کفار قتل کئے ، صحابی اور جنگ کا نام بتائیں ؟

    ون اردو کے اصول و ضوابط کیمطابق 500 پوسٹس ھونے پر نیا تھریڈ بنا لیا جاتا کیونکہ تاریخی سوالات میں 500 پوسٹس ھو چکی ھیں لہذا میں نیا تھریڈ بنا کر اپنا سوال یہاں پوسٹ کر رھا ھوں
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    سوال : تاریخ اسلام میں ایک واقعہ ایسا ملتا ھے ایک صحابی نے ایک ھی تیر سے تین کفار قتل کئے ، صحابی اور جنگ کا نام بتائیں ؟

    میں ہی جواب بتا دوں کیا۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سوال : تاریخ اسلام میں ایک واقعہ ایسا ملتا ھے ایک صحابی نے ایک ھی تیر سے تین کفار قتل کئے ، صحابی اور جنگ کا نام بتائیں ؟
    جواب : حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے جنگ احد میں۔
    روایت ہے کہ جنگ میں ایک تیر آپ کی طرف پھینکا گیا۔ جو آپ کے پاس آ کر گر پرا آپ نے اٹھا کر ایک کافر کو مارا وہ قتل ہو گیا۔پھر ایک کافر نے وہی تیر نکال کر دوبارہ آپ کی طرف پھینکا تیر پھر آپ کے پاس آ کر گر گیا۔ آپ نے دوبارہ تیر واپس مارا تو دوسرا کافر بھی قتل ہو گیا۔ ایسا ہی تیسری مرتبہ بھی ہوا۔
    (واللہ اعلم)

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    سوال: تاریخ اس بات کی گواہ ہے اہرام مصر سے بارہا خزانہ نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن ایکبار متلاشی خزانہ بہت قریب پہنچ گئے تھے ۔
    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس دور کا واقعہ ہے؟

    نوٹ: اصل سوال صرف دور کا بتانا ہے۔ اگر کوئی ممبر دور کا بتاتا ہے تو جواب درست ہوگا۔ لیکن اگر کوئی اس واقعہ پر بھی روشنی ڈالے تو اُسے مزید 2500 نقات انعام میں ملینگے۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    اسکندر کا دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔~
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    فاطمی خلافت کے دور میں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    غلط جوابات کشش جاری رکھیں۔ تشکر
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    تاج برطانیہ کے دور میں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سوال: تاریخ اس بات کی گواہ ہے اہرام مصر سے بارہا خزانہ نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن ایکبار متلاشی خزانہ بہت قریب پہنچ گئے تھے ۔
    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس دور کا واقعہ ہے؟

    نوٹ: اصل سوال صرف دور کا بتانا ہے۔ اگر کوئی ممبر دور کا بتاتا ہے تو جواب درست ہوگا۔ لیکن اگر کوئی اس واقعہ پر بھی روشنی ڈالے تو اُسے مزید 2500 نقات انعام میں ملینگے۔
    انسیویں صدی میں شاید

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    123

    bhai sahab aap kon say pyramid ke baat kr rhy hain? Ahram e missar tu aik term hai. sub ko pyramid he kehtay hain. har ahram ke apni history hai. sub say famous great pyramid of Giza hai.
    فطرت کو خرد کے روبرو کر,, تسخير مقام رنگ و بو کر
    تو اپني خودي کو کھو چکا ہے,,کھوئي ہوئي شے کي جستجو کر

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    As authors Briar and Hobbs claim, "all the pyramids were robbed" by the New Kingdom, when the construction of royal tombs in a desert valley, now known as the Valley of the Kings, began. Joyce Tyldesley states that the Great Pyramid itself "is known to have been opened and emptied by the Middle Kingdom", before the Arab caliph Abdullah al-Mamun entered the pyramid around AD 820
    فطرت کو خرد کے روبرو کر,, تسخير مقام رنگ و بو کر
    تو اپني خودي کو کھو چکا ہے,,کھوئي ہوئي شے کي جستجو کر

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    برطانوی راج کی بات ہے شاید۔۔۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    عبداللہ بھائی کیا یہ جواب ٹھیک ہیں؟

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by Mahela View Post
    سوال: تاریخ اس بات کی گواہ ہے اہرام مصر سے بارہا خزانہ نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن ایکبار متلاشی خزانہ بہت قریب پہنچ گئے تھے ۔
    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس دور کا واقعہ ہے؟

    نوٹ: اصل سوال صرف دور کا بتانا ہے۔ اگر کوئی ممبر دور کا بتاتا ہے تو جواب درست ہوگا۔ لیکن اگر کوئی اس واقعہ پر بھی روشنی ڈالے تو اُسے مزید 2500 نقات انعام میں ملینگے۔

    ابھی تک کا کوئی جواب درست نہیں
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: تاریخی سوالات 3

    یہ“ نیو کنگڈم“ کے دور کی بات ہے۔ 820 عیسوی میں خلیفہ عبداللہ المامون کے اھرام مصر میں داخلے سے قبل۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

Page 1 of 19 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •