Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  7
Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 285

Thread: تاریخی سوالات 3

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by Sabeeha Jaffry View Post
    یہ“ نیو کنگڈم“ کے دور کی بات ہے۔ 820 عیسوی میں خلیفہ عبداللہ المامون کے اھرام مصر میں داخلے سے قبل۔
    عبداللہ بھائ جواب کے غلط یا درست ہونے کی نشاندھی تو فرمادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکرسےصحرا و دریا،سمٹ کرپہاڑ ان کی ھیبت سےرائی

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    سوال: تاریخ اس بات کی گواہ ہے اہرام مصر سے بارہا خزانہ نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن ایکبار متلاشی خزانہ بہت قریب پہنچ گئے تھے ۔
    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس دور کا واقعہ ہے؟

    جواب حاضر ہے۔
    یہ واقعہ سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور کا ہے۔

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    سوال ۔ برصغیر کے کس حکمران نے پرائس کنٹرول اور ناپ تول میں کمی کے سدباب کا انتہائی مؤثر نظام بنایا تھا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    مطلب پرانے زمانے کی بات ہے نا بادشاہوں کے وقت کی؟

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    مطلب پرانے زمانے کی بات ہے نا بادشاہوں کے وقت کی؟
    کسوٹی نہیں جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    ارے تو پھر کیسے بتائیں گے۔

    علاؤ دین خلجی۔

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے تو پھر کیسے بتائیں گے۔

    علاؤ دین خلجی۔
    ایسے ہی بتائیں گے جی۔

    ارے واہ۔ جواب درست ہے۔
    نقاط آپ کے ہوئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    اچھاااااااااااااااااااا۔;d

    اسی لیے تو پوچھا نا کہ ان کا پتا تھا مجھے۔

    آپ کے لیے بھی سوالی پوائنٹس۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    علاالدین خلجی نے ہر چیز کے نرخ خود متعین کیے تھے ۔اور جو شخص مقررہ کردہ نرخ سے زائد معاوضہ موصول کرتا تھا اس کی سزا اس کے جسم سے ڈھائی پاؤ گوشت اتار لیا جاتا تھا ۔ حکومت کے خفیہ لوگ ہر شہر میں موجود تھے جو عام لوگوں کے بھیس میں خریداری کرتے تھے جسے ہی انہیں کو خیانت دار دکان دار یا تاجر سے واسطہ پڑتا تھا اسی وقت اس مجرم کو سرعام ڈھائی پاؤ گوشت اتار کر سزا دی جاتی ۔

    تاریخ نویس لکھتے ہیں کہ علا الدین کے دور میں ہر چیز اتنی سستی ہوگئی تھی کہ غریب و امیر کا فرق تقریبا مٹ کر رہ گیا تھا ۔جس کی چیز جہاں رہ جاتی تھی اسے کوئی اٹھاتا نہیں تھا کیونکہ اسے ضرورت ہی نہیں ہوتی تھی چوری کرنے کی ۔ کاش ایسا حکمران پاکستان میں پیدا ہوجائے ۔



  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    اچھاااااااااااااااااااا۔;d

    اسی لیے تو پوچھا نا کہ ان کا پتا تھا مجھے۔

    آپ کے لیے بھی سوالی پوائنٹس۔
    آپ کو شاید اس لیے پتا تھا کہ میں یہ سوال پہلے پوچھ چکا ہوں اور اس وقت کسی کو جواب نہیں آیا تھا جس کی وجہ سے مجھے جواب کا تفصیلی تڑکا لگانا پڑا تھا ۔;d

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    آپ کو شاید اس لیے پتا تھا کہ میں یہ سوال پہلے پوچھ چکا ہوں اور اس وقت کسی کو جواب نہیں آیا تھا جس کی وجہ سے مجھے جواب کا تفصیلی تڑکا لگانا پڑا تھا ۔;d
    لو جی اور سنو۔ آپ نے یقیناً پوچھا ہو گا اور اگر میں نے جواب دیا ہو گا تو بلبن ہو گا پھر۔ کہ ان دونوں میں میں اکثر گڑبڑ کر دیتی ہوں کہ ان دونوں حکمرانوں نے کچھ خاص کیا تھا۔ ایک بار میں نے بھی کسی سوال کے جواب میں تفصیل بتائی تھی شاید آپ والا ہی ہو۔ مگر یہ میں نے تکا لگایا نشانے پر نہ بیٹھتا تو غوری کہتی پھر کہ اتنا یاد تھا کہ یہ دو ہی ہیں۔ ہسٹری سبجیکٹ میں یہ دو ٹاپک میرے پسندیدہ تھے اس لیے یاد ہے نا کچھ کچھ۔

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    سوال پوچھا جائے۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Post Re: تاریخی سوالات 3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سوال: تاریخ اسلام میں ایک ایسی رات گزری ہے جس میں ایک خلیفہ کا انتقال ہوا، دوسرا خلیفہ مقرر ہوا، اور تیسرا خلیفہ پیدا ہوا۔ ان تینوں خلفاء کے نام بتا ئیے۔

  14. #29
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,390
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by GumNaam View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



    سوال: تاریخ اسلام میں ایک ایسی رات گزری ہے جس میں ایک خلیفہ کا انتقال ہوا، دوسرا خلیفہ مقرر ہوا، اور تیسرا خلیفہ پیدا ہوا۔ ان تینوں خلفاء کے نام بتا ئیے۔
    اس رات خلیفہ موسیٰ الہادی نے وفات پائی۔ دوسرا خلیفہ ہارون الرشید تخت نشین ہوا اور تیسرا خلیفہ مامون الرشید پیدا ہوا۔


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Post Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    اس رات خلیفہ موسیٰ الہادی نے وفات پائی۔ دوسرا خلیفہ ہارون الرشید تخت نشین ہوا اور تیسرا خلیفہ مامون الرشید پیدا ہوا۔
    ماشاءاللہ۔۔۔آپ کا جواب صحیح ہے پردیسی بھائی۔یہ بات علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ نے تاریخ الخلفاء میں ابوبکر صولی کے حوالے سے بیان کی ہے۔

    آپ کے لئے پوائنٹس۔۔۔

Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •