Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  7
Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819
Results 271 to 285 of 285

Thread: تاریخی سوالات 3

  1. #271
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    آپ ہی بتا دیں۔ کسی کو نہیں آتا شاید۔

  2. #272
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    لیونارڈوڈاونچی کا بیانکا فورزا

  3. #273
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Arnolfini Portrait
    by Jan van Eyck

  4. #274
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    لیونارڈوڈاونچی کا بیانکا فورزا
    سب سے پہلے تو تاخیر سے جواب دینے پر معزرت کہ میں ون اردو سے غائب تھا ۔۔

    آپ کا جواب درست ہے ۔۔ بیانکا فوزا ایک ایسی متنازعہ پینٹنگ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ لیونار ڈوانچی کی بنائی ہوئی ہے جبکہ دنیا بھر کے ماحرین اسے غلط قرار دے رہے ہیں ۔ تڑکا لگا کے



  5. #275
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخی سوالات 3

    اچھا سوال تھا۔ دونوں کے لیے پوائنٹس۔

    سوال پوچھا جائے۔

  6. #276
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: بر صغیر کی کس ریاست پر 100 سال سے زیادہ عرصہ تک عورتوں نے حکمرانی کی؟
    * خسرو *

  7. #277
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: بر صغیر کی کس ریاست پر 100 سال سے زیادہ عرصہ تک عورتوں نے حکمرانی کی؟
    بھوپال میں
    سن 1819 سے
    سن 1926 تک
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  8. #278
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: بر صغیر کی کس ریاست پر 100 سال سے زیادہ عرصہ تک عورتوں نے حکمرانی کی؟

    جی میرا جواب بھی یہی ہے۔
    بھوپال پہ تین چار آنٹیوں نے کافی طویل عرصہ حکومت کی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #279
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    بھوپال میں
    سن 1819 سے
    سن 1926 تک
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    جی میرا جواب بھی یہی ہے۔
    بھوپال پہ تین چار آنٹیوں نے کافی طویل عرصہ حکومت کی۔

    جواب درست ہے

    بھوپال پہ 1819 سے 1926 تک ان چار عورتوں نے حکومت کی
    قدسیہ بیگم
    سکندر بیگم
    شاہ جہاں بیگم
    سلطان جہاں بیگم
    * خسرو *

  10. #280
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    جواب درست ہے

    بھوپال پہ 1819 سے 1926 تک ان چار عورتوں نے حکومت کی
    قدسیہ بیگم
    سکندر بیگم
    شاہ جہاں بیگم
    سلطان جہاں بیگم
    ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان بیبیوں کے خاوند حضرات کیا کرتے تھے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #281
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان بیبیوں کے خاوند حضرات کیا کرتے تھے۔
    تاریخ اس کے متعلق خاموش ہے
    ویسے کرتے کیا ہوں گے
    بیوی کی کمائی پر موج کرتے ہوں گے اور کیا
    ہاہاہا
    * خسرو *

  12. #282
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    تاریخ اس کے متعلق خاموش ہے
    ویسے کرتے کیا ہوں گے
    بیوی کی کمائی پر موج کرتے ہوں گے اور کیا
    ہاہاہا

    یا پھر خادمینِ زوجین شریفین کہلاتے ہوں گے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #283
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سوال حاضر ہے.آپ کی خاطر

    ایشیا پر حملہ آور خانہ بدوشوں کا سربراہ چنگیز خان تھا .یورپ پر حملہ آور خانہ بدوشوں کا سربراہ کون تھا .

  14. #284
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    باتو خان ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  15. #285
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    باتو خان ۔۔۔۔۔۔۔۔
    جواب درست نہیں ہے

Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •