Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819
Results 271 to 276 of 276

Thread: لائبریری گپ شپ

  1. #271
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    Quote Originally Posted by محمد طارق اقبال View Post
    السلام علیکم

    بارِ وفا از نگہت سیما کا آخری حصہ یہاں پوسٹ ہو چکا ہے۔ اگر ممبرز مکمل ناول پڑھنا چاہتے ہوں تو بتا دیں۔ اس ناول کے آدھے حصے کا تھریڈ یہ ہے۔


    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=8377

    شکریہ

    اقبال

    وعلیکم السلام

    اگر ہو سکے تو پہلا حصہ بھی پوسٹ کر دین اقبال بھائی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  2. #272
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,590
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    السلام علیکم

    میرے پوسٹ کئے ہوئے دو ناولز کی جاناں میں کون از فرحت شوکت اور بہ نوکِ خار می رقصم از نگہت سیما کی پی ڈی ایف فائلز تیار ہیں۔

    اگر ممبرز کو اُن ناولز کی پی ڈی ایف فائلز میں دلچسپی ہو تو بتا دیں۔

    شکریہ

    اقبال

  3. #273
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,590
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    السلام علیکم

    کیا ناول آزادی کے متوالے از اقبال کاظمی یہاں پوسٹ ہو چکا ہے۔

    شکریہ

    اقبال

  4. #274
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    وعلیکم السلام،
    اقبال بھائی، لسٹ میں تو اس کتاب کا نام نہیں ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #275
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    assalaamualaikum. almost all the novels of iffat seher pasha's are not opening. plz do something

  6. #276
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,590
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لائبریری گپ شپ

    السلام علیکم

    مجھے اپنی پوسٹ کی ہوئی سیاسی کتاب کے ابتدائی صفحات پر کوئی شکریہ دکھائی نہیں دے رہا۔ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔

    شکریہ

    اقبال

Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •